توشہ خانہ کیس : عمران خان کا قافلہ اسلام آباد ٹول پلازہ پر روک دیا گیا معاملے پر اسد عمر کی ٹویٹ شائع 18 مارچ 2023 01:36pm
بشریٰ بیگم گھرمیں اکیلی ہیں،زمان پارک آپریشن پر عمران خان کا ردعمل 'بدنیتی کو جاننے کے باوجود میں اسلام آباد جا رہا ہوں' اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 01:31pm
زمان پارک آپریشن مکمل، عمران خان کی رہائش گاہ سے اسلحہ برآمد زمان پارک میں پولیس عمران خان کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر داخل، 20 کارکنان گرفتار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 03:31pm
قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ چیئرمین پی ٹی آئی نے زخمی کارکنوں کی وجہ سے قافلہ روک دیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 02:21pm
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی تمام درخواستیں منظور اسلام آباد کے مقدمات میں 24 مارچ تک اور لاہور کے مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانتیں منظور کی گئیں اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 07:22pm
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری: زمان پارک جانے والے راستے کنٹینرلگا کربند ملک بھر سے مزید قافلے زمان پارک پہنچ رہے ہیں اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 02:04pm
عمران خان کی رہائش گاہ تک پولیس رسائی کیلئے درخواست ، نوٹس جاری کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور قانون کو ہاتھ میں لیا، درخواست اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 12:21pm
پی ٹی آئی نے تھانہ سنگجانی مقدمے میں شامل دہشت گردی کی دفعات کو چیلنج کردیا عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 17 مارچ 2023 11:11am
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل عدالت نے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 07:58pm
عمران خان عدالت پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب عمران خان کو عدالت نے بار بار وقت دیا لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، وفاقی وزیر شائع 17 مارچ 2023 09:57am
ہماری ترجیح عمران کی گرفتاری نہیں عدالت میں پیشی تھی، رانا ثناء 'پورا یقین ہے عمران خان 18 مارچ کو عدالت میں ہیش ہوں گے' شائع 17 مارچ 2023 09:30am
زمان پارک میں تدبر کا مظاہرہ کیا بزدلی نہ سمجھا جائے، آئی جی پنجاب ظل شاہ کیس میں ڈرائیور اور ساتھی نے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان دے دیا ہے، آئی جی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 07:36pm
عام انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے انٹرویوز ایک ایک امیدوار کے ٹکٹ کو خود فائنل کروں گا،عمران خان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 07:24pm
شاہد آفریدی کی شعیب اختر پر کئے گئے ”پلاسٹر شگوفے“ کی وضاحت پاکستان کے سابق کپتان کو پی ٹی آئی کے حامیوں نے کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شائع 16 مارچ 2023 05:07pm
گرفتار کرکے میرے ساتھ وہ کرنا تھا جو اعظم سواتی کے ساتھ کیا، عمران خان پہلے ٹکٹ کوئی اور دیتا تھا، 2018 میں غلط ٹکٹ دیے گئے اور پیسے بھی لیے گئے، اس بار میں خود ٹکٹ دوں گا، عمران خان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 06:33pm
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل چیئرمین پی ٹی آئی کو 20 مارچ تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 04:33pm
پولیس رانا ثناء اور مریم کے حکم پر زمان پارک آپریشن کر رہی ہے، پرویزالہیٰ عمران خان کو گرفتار کرانا ان کی حسرت ہی رہے گی، سابق وزیراعلیٰ شائع 16 مارچ 2023 02:48pm
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے آج تک ریکور کی گئی رقوم کی تفصیلات مانگ لیں نیب ترامیم کے خلاف درخواست عمران خان نے دائر کی تھی شائع 16 مارچ 2023 02:30pm
میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی، عمران خان زمان پارک آپریشن کی مذمت پر سپریم کورٹ بار کا شکرگزار ہوں، عمران خان شائع 16 مارچ 2023 02:09pm
تمام جماعتیں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ساتھ چاہتی ہیں، گورنر خیبرپختونخوا سیاسی فیصلے عدالتوں کی بجائے مل بیٹھ کرنے چاہیئے، حاجی غلام علی شائع 16 مارچ 2023 01:51pm
زمان پارک میں آپریشن روکنے کا حکم کل تک برقرار رہے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے نے پولیس اور پی ٹی آئی کو مل بیٹھ کر حل نکالنے کا حکم دیدیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 01:30pm
عمران خان نے 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کردیں سابق وزیراعظم نے تمام درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیں شائع 16 مارچ 2023 10:02am
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار قانون کمزور اور طاقتور سب کے لیے برابر ہے، تحریری فیصلہ اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 05:58pm
زمان پارک میں ہنگامہ آرائی: عمران خان کیخلاف 4 مقدمات درج 2 مقدمات میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرلی گئیں اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:49am
عمران خان تمام عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں، شبلی فراز یہ عمران خان کوقتل کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی ان کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکی ہے، شبلی فراز شائع 15 مارچ 2023 05:18pm
زمان پارک کراچی میں ہوتا تو عمران خان کب کے گرفتار ہوچکے ہوتے، فاروق ستار ملک میں اس وقت ایک انتشار کی کیفیت موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار شائع 15 مارچ 2023 04:50pm
’کسی سے لیکچرز لینے کی ضرورت نہیں‘، دفتر خارجہ کا زلمے خلیل زاد کو کرارا جواب زلمے خلیل زاد نے پاکستان کو عمران خان کی گرفتاری اور ملکی حالات پر کچھ تجاویز پیش کی تھیں۔ شائع 15 مارچ 2023 04:42pm
ہلاکتوں اور الیکشن ملتوی ہونے کا خطرہ، عمران خان کو ہار ماننے کا مشورہ ملا یاسمین رشاد اور صدر مملکت عارف علوی کی آڈیو لیک ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 04:39pm
عمران خان کو اپنے نبی ﷺ کا مقدمہ لڑنے پر سزا دی جارہی ہے، اسد عمر 15 مارچ 2021 کو عمران خان کی کوشش سے اسلامو فوبیا کے خلاف دن منانے کا اعلان ہوا تھا، اسد عمر شائع 15 مارچ 2023 03:59pm
اگرکوئی مذہبی رہنما ہوتا؟ کراچی کو یہ سہولت کب ملے گی؟عمران خان سے رعایت پرسوالات زمان پارک سے پولیس اور رینجرزکی واپسی سوشل میڈیا پر زیربحث شائع 15 مارچ 2023 03:39pm