پرویز خٹک کے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان میں کوئی حقیقت نہیں، اسد قیصر الیکشن میں پی ٹی آئی اکیلے ان سب کا مقابلہ کرے گی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی شائع 04 جولائ 2023 01:46pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت اور ہائیکورٹ فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا مسترد ایڈوکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری شائع 04 جولائ 2023 11:48am
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس ماتحت عدالت کوواپس بھجوا دیا گیا تحریری حکم نامہ سامنے آنے پر کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی ابتدائی اطلاعات غلط ثابت اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 03:10pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 03 جولائ 2023 09:02pm
پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کیس کو غیر مؤثر قرار دے دیا عدالت نے نااہلی درخواست مزید قابل سماعت نہ ہونے پر کیس نمٹا دیا شائع 03 جولائ 2023 04:32pm
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جانبدار ہیں، توشہ خان کیس نہ سنیں، عمران کا اعتراض ٹرائل کیخلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی درخواست شائع 03 جولائ 2023 03:06pm
ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی شائع 30 جون 2023 09:28pm
9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ آگئی ویڈیو میں ملزم اعجازچوہدری کی موجودگی بھی پائی گئی، رپورٹ اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:27pm
نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 جولائی کو پھر طلب کرلیا دونوں پیش نہ ہوئے تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نیب شائع 27 جون 2023 05:03pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وزارت دفاع، چاروں صوبوں کے آئی جیز سمیت دیگر فریق شائع 26 جون 2023 05:11pm
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر نوٹس بھیج دیا سابق وزیراعظم توشہ خانہ اور بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب شائع 24 جون 2023 04:37pm
تحائف بیچنے کا کیس: چئیرمین پی ٹی آئی نے 4 جولائی تک شامل تفتیش ہونے کی مہلت مانگ لی لاہور ہائیکورٹ پیشی کے باعث نیب آنا ممکن نہیں، جواب شائع 23 جون 2023 10:38pm
چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں کل طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت سابق وزیراعظم کو کل کیلئے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے، نیب شائع 22 جون 2023 04:48pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد سے رعایت نہیں برتی جاسکتی، جاوید لطیف چیئرمین پی ٹی آئی کی منصوبہ سازی ناکام ہوچکی، وفاق وزیر شائع 22 جون 2023 11:35am
جو منی لانڈرنگ اور نیب میں مطلوب تھے وه حکمران بنا دیے گئے، شیخ رشید ڈیفالٹ کی تلوار سر پے لٹک رہی ہے، سابق وزیر داخلہ شائع 22 جون 2023 11:00am
کارکنوں کو ورغلانے پر پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا پارٹی ارکان کو جماعت سے علیحدگی کیلئے اکسانے پر وضاحت طلب کرلی گئی اپ ڈیٹ 22 جون 2023 11:34am
وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی 3 جولائی تک ضمانت منظور کی شائع 21 جون 2023 05:27pm
فوج یا حکومت، عمران خان کو کس سے مذاکرات کرنے چاہئیں؟ عوامی سروے کے نتائج چیئرمین پی ٹی آئی کی خواہش کے برعکس نکلے شائع 21 جون 2023 12:55pm
فتنے کے ذہن میں سول نافرمانی 2014 سے تھی، رانا ثنااللہ گزشتہ حکومت نے ملک کو معاشی تباہی سے دو چار کیا، وفاقی وزیر شائع 20 جون 2023 07:01pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری پر فرد جُرم عائد کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے تینوں کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا شائع 20 جون 2023 01:24pm
پی ٹی آئی چیئرمین نے اسد عمر کو نظرانداز کر دیا جیل سے رہائی کے بعد دونوں کا عدالت میں پہلی بار آمنا سامنا ہوا شائع 19 جون 2023 01:48pm
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی آج نیب میں پیش ہوں گے وکیل نے جوڈیشل کمپلیکس میں 2 گاڑیوں کے داخلے کیلئے درخواست دائرکردی شائع 19 جون 2023 10:33am
ہم نے 2018 کی دھاندلی کے سرپرست رہنے دیئے نہ ان سے فائدہ اٹھانے والے، فضل الرحمان کسی پر الزام نہ لگاؤ ہم نے تمہارا تختہ الٹا ہے، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 18 جون 2023 09:00pm
اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے، سربراہ پی ڈی ایم شائع 17 جون 2023 10:00pm
لیہ اراضی کیس: اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، بہن اور بہنوئی کو دوبارہ طلب کرلیا اینٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کردیے شائع 17 جون 2023 08:54pm
9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی بنیاد 2014 میں رکھی گئی، رانا ثناء اللہ ک شخص نے اداروں کو دھمکیاں دیں اور ان پر حملے بھی کیے، وزیر داخلہ شائع 17 جون 2023 06:01pm
دیکھا جائے گا کہ اعظم خان لاپتہ ہوئے یا خود ہی کسی جگہ موجود ہیں، رانا ثنا پی ٹی آئی کی خام خیالی ہے کہ اس کا ووٹ بینک بڑھ گیا ہے، وزیرداخلہ شائع 16 جون 2023 11:28pm
چپیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ دو مختلف کیسز میں نیب طلب بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے شائع 16 جون 2023 09:52pm
فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے، وزیر قانون فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ہوگا، اعظم نذیر تارڑ شائع 14 جون 2023 08:07pm
بشریٰ بی بی کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور اسی مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بھی 21 جون تک حفاظتی ضمانت منظور کی گئی ہے شائع 14 جون 2023 06:36pm