عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:38pm
نیب ترامیم کالعدم ہونے سے عمران خان کو ہی نقصان ہوگا، عرفان قادر پریکٹس اینڈپروسیجربل میں آئینی ترمیم ضروری ہے، عثمان شائق اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 09:37pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 125 اراکین کی ضمانت منظور 2 پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:46pm
عمران خان کی 9 مقدمات میں درخواستیں خارج کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کا ماضی کرپشن سے پاک ہے، وکیل سلمان صفدر شائع 21 ستمبر 2023 03:40pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت سے ملاقات کی درخواست کی تھی شائع 21 ستمبر 2023 11:43am
نیب نے عمران خان کیخلاف ٹیلی تھون فنڈز کے غلط استعمال کا کیس بھی تیار کرلیا ٹیلی تھون کیس میں عمران خان کا کردار واضح نہیں، ان کے ملوث ہونے کی تحیقیقات جاری ہیں، ذرائع شائع 20 ستمبر 2023 10:13pm
غیرشرعی نکاح کیس: فردجرم کا معاملہ آیا تو بشریٰ بی بی کی حاضری ضروری ہوگی، عدالت عدالت کی وکیل شیرافضل مروت، پروسیکیوٹر رضوان عباسی کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت شائع 20 ستمبر 2023 10:55am
توڑپھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی گرفتاراور شیخ رشید اغوا ہیں، پیش کیا جائے، وکیل شائع 20 ستمبر 2023 10:18am
عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm
بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے 45 منٹ ملاقات بشریٰ بی بی کے ہمراہ جانے والی 4 رکنی لیگل ٹیم کو ناکے پر ہی روک لیا گیا شائع 19 ستمبر 2023 04:13pm
’خان صاحب کی ضمانت کنفرم ہوتی نظر آرہی ہے‘ جو بھی فیصلہ دینا ہو وہ دیں تاکہ اس کے خلاف اپیل تو دائر کرسکیں، وکیل عمران خان شائع 19 ستمبر 2023 04:04pm
میں جناح ہاؤس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا،علیمہ خان عدالت انصاف کےلیےآئےہیں،ہمیں انصاف دیاجائے، بہن چیئرمین پی ٹی آئی شائع 19 ستمبر 2023 09:32am
آڈیو لیکس کیخلاف کیس: وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کو دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم حکومت جواب دے ورنہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو براہ راست فریق بنائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 18 ستمبر 2023 02:09pm
القادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی نئے قوانین کے تحت رجسٹریشن میں کچھ دستاویزات نامکمل ہیں، اسٹیٹ کونسل شائع 18 ستمبر 2023 12:01pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 ستمبر تک توسیع ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا شائع 16 ستمبر 2023 05:39pm
سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر، بینچ تشکیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست پر پیر کو سماعت کریں گے شائع 16 ستمبر 2023 05:19pm
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی نہیں بلکہ حق اور انصاف کی جیت ہے، پی ٹی آئی شائع 15 ستمبر 2023 06:01pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست مسترد ایسی کوئی روایت نہیں ڈالنا چاہتے، یہ آرڈر نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 14 ستمبر 2023 03:44pm
سائفر کیس: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور اسد عمر کو 50 ہزار مچلکے جمع کرانے کا حکم اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 02:03pm
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے خلاف کافی ناقابل تردید شواہد ہیں، تحریری فیصلہ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:47pm
اٹک جیل میں سماعت کا تحریری فیصلہ جاری، عمران خان کا جیل حکام کے رویے پر اطمینان کا اظہار چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بھی بتایا۔ شائع 13 ستمبر 2023 06:47pm
نو مئی مقدمات: عمران خان 10 کیسز میں گنہگار قرار، 2 ہزار صفحات کا چالان تیار چودہ مقدمات کا چالان جلد عدالت میں جمع کروادیا جائے گا، جے آئی ٹی ذرائع شائع 12 ستمبر 2023 05:28pm
آصفہ بھٹو بھی ٹک ٹاک پر، پہلی ویڈیو دیکھ کر مخالفین کی تنقید پی پی کے حامیوں نے بینظر بھٹو سے موازنہ شروع کردیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 06:52pm
سائفرکیس: اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 09:26am
آڈیو لیک کیس: پولیس اور ایف آئی اے بشریٰ بی بی کو مسلسل ہراساں کررہے ہیں، وکیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے فون ٹیپنگ کی قانونی حیثیت پرعدالتی معاونت طلب کرلی شائع 12 ستمبر 2023 10:28am
عمران خان کو دیسی مرغ اور بکرے کا گوشت دینے کیلئے اکاؤنٹ میں کتنی رقم جمع کروائی گئی جیل حکام نے عمران خان کے ساتھ کھانے کا مینیو طے کررکھا ہے شائع 12 ستمبر 2023 10:06am
عمران خان نے ڈیل کے حوالے سے وکلاء کے ذریعے پیغام بھجوا دیا لیگل ٹیم کو ڈسٹرکٹ جیل کے اندر داخلے کی اجازت دے دی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 08:32pm
سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کیخلاف عمران خان کی درخواست پر 15 ستمبر کو جواب طلب عدالتی احکامات کے باوجود بیٹوں سے بات نہیں کرائی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:13pm