چئیرمن پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی اور دونوں بہنوں کی ملاقات قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کیلئے منگل اورجمعرات کے دن مختص ہوتے ہیں اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:45pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پر اعتماد نہیں تو بتادیں، جسٹس میاں گل حسن کا وکیل سے مکالمہ اس کیس کے حوالے سےغلط رپورٹنگ ہوئی ہے، جسٹس میاں گل حسن اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:06pm
سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:11pm
نواز شریف کا آصف زرداری سے رابطہ، پی ٹی آئی کی طرف بھی ہاتھ بڑھانے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر ناجائز اعتراض نہ کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:13am
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر عمران خان نے 3 اور شاہ محمود نے ایک درخواست ضمانت دائر کی تھی شائع 06 نومبر 2023 10:04am
مانسہرہ میں پی ٹی آئی کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد شائع 05 نومبر 2023 10:28am
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کا عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، نوٹس جاری حکم کی نقل اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پہنچائی جائے، سپریم کورٹ شائع 04 نومبر 2023 04:07pm
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت کا آئندہ سماعت فریقین کو ایک ساتھ دلائل دینے کا حکم کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کردی گئی شائع 04 نومبر 2023 12:29pm
پاکستان میں کچھ بھی وقت پر نہیں ہوتا، عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، فیصل واوڈا مجھے کورٹ نے بلایا تو پاکستان میں بحران آجائے گا، سینئر سیاستدان شائع 03 نومبر 2023 10:01pm
عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرنے کی خصوصی اجازت مل گئی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہرہفتے بیٹوں سے بات کرانے پر نوٹس جاری کررکھے ہیں شائع 03 نومبر 2023 01:16pm
عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی تھی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 01:40pm
ڈاکٹر فیصل سلطان کی عمران خان سے ملاقات، ’سلوپوائزننگ کی کوئی علامات نہیں‘ عمران خان بالکل بشاش اور اچھی صحت میں نظر آرہے تھے، ڈاکٹر فیصل سلطان شائع 02 نومبر 2023 06:34pm
راولپنڈی پولیس کی جیل کے اندر عمران خان سے 9 مئی واقعات کی تفتیش تفتیشی ٹیم نے چئیرمین تحریک انصاف کا بیان قلمبند کرلیا شائع 02 نومبر 2023 04:34pm
عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کردی تھی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:07pm
اراضی اسکینڈل: چیرمین پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر کی ضمانت خارج ملزم نے سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی کرکے زمین اپنے نام کروائی، ترجمان اینٹی کرپشن شائع 01 نومبر 2023 03:06pm
اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز، سلو پوائزننگ بیان پر وکیل کا یوٹرن ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 07:37pm
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع نیب نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، پراسیکیوٹر شائع 31 اکتوبر 2023 11:03am
سائفر کیس: گواہان کے بیان قلمبند نہ سکے، سماعت آئندہ منگل تک ملتوی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:23pm
میانوالی پولیس کی اڈیالہ جیل آمد، عمران کا وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے پر اصرار 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق عمران خان سے تفتیش کا سلسلہ جاری شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلاء کو ملاقات کی اجازت مل گئی، نعیم پنجوتھا کا نام خارج سپریڈنٹ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر لسٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 10:54pm
فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm
9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm
سائفر کیس: عمران خان کیخلاف باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، سرکاری گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 12:34pm
عمران خان نے خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھیں اور پھر گما دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:52pm
صدرعلوی آئندہ چند روز میں نوازشریف سے ملاقات کریں گے، حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ 'اس ملاقات سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا' شائع 27 اکتوبر 2023 09:15am
پی ٹی آئی کے جلسوں پر پابندی کی کوئی پالیسی نہیں، نگراں وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالتی کیسز کی روشنی میں ہوگا، انوار الحق کاکڑ شائع 26 اکتوبر 2023 11:28pm
’مائنس عمران خان سب سے بات کرنی چاہیے‘ 'پی ٹی آئی نے جو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے وہ کئی لحاظ سے اہم ہے' شائع 26 اکتوبر 2023 09:10pm
سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm
پی ٹی آئی الیکشن لڑے گی ، ہمارے ورزات عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہیں، اسحاق ڈار نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے جائیں گے، اسحاق ڈار شائع 25 اکتوبر 2023 11:23pm
عمران خان مجھ پر نظر رکھتے ہیں، جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس وزیراعظم ہاؤس سے آیا، صدر عارف علوی جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن ہونے کا یقین نہیں، ایوان صدر میں نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا، اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:51am