عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کیخلاف حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 28 ستمبر 2023 04:48pm
سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو سزا کے بجائے الیکشن لڑنے دیں ایسا نہیں ہونے دیں گے، رانا ثنا جن لوگوں نے جرم کیا ہے وہ حساب بھی دیں گے، رہنما ن لیگ شائع 28 ستمبر 2023 04:46pm
سینیٹر افنان اللہ سے ہاتھا پائی کے بعد پی ٹی آئی وکیل شیر افضل کا بیان سامنے آگیا لائیو ٹی وی پروگرام میں لیگی سینیٹر افنان اللہ اور وکیل پی ٹی آئی شیرافضل مروت کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 11:24pm
’پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں واحد غدار‘ شیر افضل کے الزامات ان کی ذاتی رائے ہے پارٹی کا مؤقف نہیں، شعیب شاہین اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:24pm
پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراں وزیراعظم ' نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کیخلاف بڑے منصوبے کا حصہ تھے' اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 01:38pm
چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار بطورسابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں بہتر کلاس کے حقدار ہیں، اسلام آبادہائیکورٹ شائع 26 ستمبر 2023 01:10pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع بشریٰ بی بی کیخلاف 3 کیسز کی سماعت ہورہی ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 01:27pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کی آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں کرنے کا فیصلہ پراسیکیوشن ان کیمرہ سماعت چاہتی ہے تو الگ درخواست دائر کریں، عدالت اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 02:35pm
عمران خان اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل: نواز شریف والے بیرک میں رکھا جائے گا، ذرائع چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہونے کے بعد اب اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:44pm
عمران خان اڈیالہ منتقل نہ ہوسکے، جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع عدالت نے ایف آئی اے کو جلد چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 11:23am
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:21am
چیرمین پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کرنے کی درخواست پر دلائل طلب وکیل ضیاالرحمان نے عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر کی شائع 25 ستمبر 2023 10:37am
سائفر کیس: درخواست ضمانت کی سماعت ان کیمرا کرنے یا نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ ریکارڈ دیکھ لوں پھر طے کریں گے کیس کس طرح لے کر چلنا ہے، عدالت اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:44am
اٹک جیل انتظامیہ کی معذرت، اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں عمران خان کو لیے بغیر واپس روانہ سپرنٹنڈنٹ نے سیکورٹی خدشات پر آج حاضری سے استثنیٰ کا خط لکھا تھا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 11:17am
الیکشن سے پہلے عمران کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا انتخابات 28 جنوری بروز اتوار کو ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی پیشگوئی شائع 24 ستمبر 2023 10:48pm
عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مکمل مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، کاکڑ شائع 24 ستمبر 2023 08:34pm
عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:38pm
نیب ترامیم کالعدم ہونے سے عمران خان کو ہی نقصان ہوگا، عرفان قادر پریکٹس اینڈپروسیجربل میں آئینی ترمیم ضروری ہے، عثمان شائق اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 09:37pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 125 اراکین کی ضمانت منظور 2 پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:46pm
عمران خان کی 9 مقدمات میں درخواستیں خارج کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کا ماضی کرپشن سے پاک ہے، وکیل سلمان صفدر شائع 21 ستمبر 2023 03:40pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت سے ملاقات کی درخواست کی تھی شائع 21 ستمبر 2023 11:43am
نیب نے عمران خان کیخلاف ٹیلی تھون فنڈز کے غلط استعمال کا کیس بھی تیار کرلیا ٹیلی تھون کیس میں عمران خان کا کردار واضح نہیں، ان کے ملوث ہونے کی تحیقیقات جاری ہیں، ذرائع شائع 20 ستمبر 2023 10:13pm
غیرشرعی نکاح کیس: فردجرم کا معاملہ آیا تو بشریٰ بی بی کی حاضری ضروری ہوگی، عدالت عدالت کی وکیل شیرافضل مروت، پروسیکیوٹر رضوان عباسی کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت شائع 20 ستمبر 2023 10:55am
توڑپھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی گرفتاراور شیخ رشید اغوا ہیں، پیش کیا جائے، وکیل شائع 20 ستمبر 2023 10:18am
عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm
بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے 45 منٹ ملاقات بشریٰ بی بی کے ہمراہ جانے والی 4 رکنی لیگل ٹیم کو ناکے پر ہی روک لیا گیا شائع 19 ستمبر 2023 04:13pm
’خان صاحب کی ضمانت کنفرم ہوتی نظر آرہی ہے‘ جو بھی فیصلہ دینا ہو وہ دیں تاکہ اس کے خلاف اپیل تو دائر کرسکیں، وکیل عمران خان شائع 19 ستمبر 2023 04:04pm
میں جناح ہاؤس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا،علیمہ خان عدالت انصاف کےلیےآئےہیں،ہمیں انصاف دیاجائے، بہن چیئرمین پی ٹی آئی شائع 19 ستمبر 2023 09:32am