بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع نیب نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، پراسیکیوٹر شائع 31 اکتوبر 2023 11:03am
سائفر کیس: گواہان کے بیان قلمبند نہ سکے، سماعت آئندہ منگل تک ملتوی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:23pm
میانوالی پولیس کی اڈیالہ جیل آمد، عمران کا وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے پر اصرار 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق عمران خان سے تفتیش کا سلسلہ جاری شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلاء کو ملاقات کی اجازت مل گئی، نعیم پنجوتھا کا نام خارج سپریڈنٹ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر لسٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 10:54pm
فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm
9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm
سائفر کیس: عمران خان کیخلاف باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، سرکاری گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 12:34pm
عمران خان نے خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھیں اور پھر گما دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:52pm
صدرعلوی آئندہ چند روز میں نوازشریف سے ملاقات کریں گے، حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ 'اس ملاقات سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا' شائع 27 اکتوبر 2023 09:15am
پی ٹی آئی کے جلسوں پر پابندی کی کوئی پالیسی نہیں، نگراں وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالتی کیسز کی روشنی میں ہوگا، انوار الحق کاکڑ شائع 26 اکتوبر 2023 11:28pm
’مائنس عمران خان سب سے بات کرنی چاہیے‘ 'پی ٹی آئی نے جو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے وہ کئی لحاظ سے اہم ہے' شائع 26 اکتوبر 2023 09:10pm
سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm
پی ٹی آئی الیکشن لڑے گی ، ہمارے ورزات عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہیں، اسحاق ڈار نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے جائیں گے، اسحاق ڈار شائع 25 اکتوبر 2023 11:23pm
عمران خان مجھ پر نظر رکھتے ہیں، جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس وزیراعظم ہاؤس سے آیا، صدر عارف علوی جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن ہونے کا یقین نہیں، ایوان صدر میں نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا، اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:51am
عمران خان کی وکلاء کو نئے قانونی مقدمات شروع کرنے کی ہدایت 'پی ٹی آئی کا کوئی نمائندہ جیو ٹی وی، سماء ٹی وی اور چینل 24 پر کسی بھی پروگرام میں نہیں بیٹھے گا' شائع 25 اکتوبر 2023 06:01pm
جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کا دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کو اپیل پر نمبر لگانے کی ہدایت شائع 25 اکتوبر 2023 05:17pm
عمران خان کے سیل کی دیوار تڑوا دی، اب کیا کمرہ بھی تڑوا دوں، جج ابوالحسنات چیئرمین پی ٹی آئی نےکہا میں جیل میں محفوظ محسوس کر رہا ہوں، وکیل سے مکالمہ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 02:16pm
عمران خان کو نواز شریف جیسی سہولتیں فراہم کی جائیں، پی ٹی آئی جیل سپرٹنڈنٹ کو بلا رہا ہوں تاکہ تسلی ہوکہ عمل درآمد ہو رہا ہے یا نہیں، جسٹس عامر فاروق شائع 25 اکتوبر 2023 12:11pm
چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنیں اور اہلیہ شامل تھیں شائع 24 اکتوبر 2023 02:38pm
سائفرکیس: ’کسی شخص کے لیے رولز کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے‘ سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کی جانب سے جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد شائع 24 اکتوبر 2023 01:59pm
سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm
پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے کا اعلان 'عمران اور نواز میں کوئی فرق نہیں رہا، ایک اور ہائبرڈ رجیم کی تیاری کی جارہی ہے' اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 10:04pm
غیر شرعی نکاح کیس، وکیل شیر افضل اور نیب پراسیکیوٹر عدالت نہ پہنچ سکے عدالت نے کیس کی سماعت میں 1 بجے تک وقفہ کر دیا شائع 23 اکتوبر 2023 11:45am
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائیکل ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر روک لی گئی سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل نے سائیکل اندر پہچانے سے انکار کر دیا تھا اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 03:25pm
عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو، بچے جذباتی ہوگئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی ہدایات پر بات کروائی گئی شائع 21 اکتوبر 2023 07:14pm
عمران خان کو ہمیشہ سمجھایا فوج سے بنا کر رکھو، شیخ رشید کا انٹرویو نشر سابق وزیر داخلہ کا سیاستدانوں اور اداروں کو مل کر چلنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:00pm
تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی اس سے قبل ضلعی انتظامیہ نے لبرٹی میں جلسے کی اجازت سے انکار کیا تھا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 10:57pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے الیکشن کمیشن کی سپرنٹینڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 19 اکتوبر 2023 09:57pm
عمران خان کو جیل سہولیات فراہمی کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوشوکاز نوٹس جاری ہر کوئی نوازشریف کی خوشیاں منا رہا ہے مٹھایاں بانٹ رہا ہے، عدالت کے ریمارکس شائع 19 اکتوبر 2023 04:22pm
عمران خان کے لئے اڈیالہ آئی سائیکل جیل انتظامیہ نے روک لی عدالتی حکم آنے تک سائیکل جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل انتظامیہ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 01:29pm