فرخ حبیب نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں، 9 مئی کا ملبہ عمران خان پر ڈال دیا فرخ حبیب کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 08:18pm
سائفر کیس: عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس عامرفاروق نے عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 07:59pm
سائفرکیس: عمران خان کی جیل میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ کل ہوگا اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی شائع 15 اکتوبر 2023 11:47am
’پہلے سے زیادہ مضبوط اور فِٹ ہوں‘ جیل سے عمران خان کا بیان انٹرنیشنل میڈیا پر توجہ کا مرکز چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 11:45am
پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے عدالت میں جمع کروا دیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت شائع 12 اکتوبر 2023 05:24pm
دنیا کے 500 بااثرمسلمانوں کی فہرست میں کئی پاکستانی شامل فہرست میں عاصم منیر، نواز شریف، عمران خان سمیت کئی پاکستانی شامل شائع 12 اکتوبر 2023 05:12pm
سائفرکیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت پیر تک ملتوی اسپیشل پراسکییوٹر رضوان عباسی پیرکو اپنے دلائل جاری رکھیں گے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:32pm
سائفرکیس: فردجرم عائد کرنے کی کارروائی میں کوئی رعایت نہ دینے کا عدالتی اعلان پی ٹی آئی وکلا سماعت روکنے کیلئےکوئی عدالتی حکم سامنے نہیں لاسکے، عدالت اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:59am
عدالت نے سائفر کیس میں اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواست یکجا کردی درخواستوں کو ساتھ لگانے کے احکامات جاری کردوں گا، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:10pm
آج کے فیصلے کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے، تحریک انصاف پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کا نواز شریف پر کوئی اثر نہیں ہوگا، شہباز شریف شائع 11 اکتوبر 2023 10:41pm
عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کے لئے متفرق درخواستیں دائر احتساب عدالت کا 10 اگست 2023 کے فیصلے پر عملدرآمد معطل قراردیا جائے، درخواست میں استدعا شائع 11 اکتوبر 2023 02:33pm
چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم چیلنج کر دیا عمران خان کی 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 06:44pm
عمران سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ پہلے تو چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پر آتے نہیں تھے، اب پروڈکشن آرڈر کا کہہ رہے ہیں، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:36pm
’عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا‘ نواز شریف کو ریلیف ملا تو چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی ملے گا، شاہد خاقان عباسی شائع 10 اکتوبر 2023 10:53pm
پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل 5 ماہ بعد منظرعام پر، پارٹی چھوڑنے کااعلان چئیرمین پی ٹی آئی کومفاد پرست لوگوں نے مس گائیڈ کیا، ضلعی صدر میانوالی شائع 10 اکتوبر 2023 02:50pm
شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بشریٰ بی بی شائع 10 اکتوبر 2023 02:18pm
عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عون چوہدری نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی استدعا کردی شائع 10 اکتوبر 2023 12:02pm
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کا بیٹوں سےٹیلیفونک رابطہ کروانے سے انکار کردیا عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایس او پیز جمع کرانے کا حکم اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 02:10pm
9 مئی کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی زیر صدارت میٹنگ میں اہداف طے کیے گئے، صداقت علی عباسی صداقت علی عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:34pm
سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پر سماعت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:33pm
پی ٹی آئی نے عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان کی فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر شائع 09 اکتوبر 2023 12:30pm
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر فرد جرم کے ساتھ تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی، عدالت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:00pm
جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm
سانحہ 9 مئی جلاؤ گھراؤ کیس: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے شائع 07 اکتوبر 2023 12:20pm
وفاق کے بعد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا مقامی رہنما پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل شائع 06 اکتوبر 2023 09:27pm
پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm
عمران خان کی رہائی کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ملزم نے وال چاکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی تھی شائع 06 اکتوبر 2023 04:56pm
عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm