عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی استدعا مسترد عدالت نے الیکشن کمیشن نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 10:51am
سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا سائفر کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری شائع 05 دسمبر 2023 11:12pm
عمران خان اور فواد چوہدری کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت الیکشن کمیشن 12 بجے کرے گا اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:47am
عمران خان سے ملاقات کیلئے اہل خانہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی، عظمی خانم، علیمہ خان شامل شائع 05 دسمبر 2023 04:41pm
اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کردیے اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 03:11pm
نکاح کیس میں خاور مانیکا کے ملازم کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف بیان قلمبند، سنگین الزامات کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کر لئے گئے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 12:43pm
سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن لڑا ہی نہیں اس میں کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف الیکشن کمشنر اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 05:37pm
عمران خان کا بیان افرا تفری پھیلانے کی کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عمران خان پاکستان کو سری لنکا بنانے کی کوشش کرتے رہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:31am
عمران خان کے نئے دعوے پر مریم نواز نے جواب دے دیا مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر کی سابق چیئرمین تحریک انصاف پر نام لیے بغیر تنقید شائع 04 دسمبر 2023 05:55pm
عمران کو کھانے سے پہلے وہ چیز دی جاتی ہے جو میں نے کہا تھا نہیں دینگے، رانا ثناء اللہ سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 06:36pm
جیل ٹرائل میں سابق آرمی چیف اور امریکی سفیر کو بلایا جائے، پی ٹی آئی عمران خان نے کہا امریکی سفارتخانے کے نمائندے کو بھی عدالت بلایا جائے، بابر اعوان شائع 04 دسمبر 2023 04:15pm
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی سابق وزیراعظم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست 6 دسمبر تک ملتوی کردی گئی شائع 04 دسمبر 2023 02:12pm
عمران خان کی صحافیوں سے پہلی گفتگو، 9 مئی کی ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی قسم اٹھانے کے لیے تیار ہوں بشریٰ کو اس روز دیکھا جس دن نکاح ہوا، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 02:11pm
عمران خان کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف درخواست پر جلد سماعت کی استدعا رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کرواپس کردی تھی شائع 04 دسمبر 2023 11:47am
سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ خصوصی عدالت پیش اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:56pm
چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف سربراہ پی ٹی آئی نے اپنے پرانے ساتھیوں کو کوڑا کرکٹ کردیا، ٹوئٹ شائع 03 دسمبر 2023 04:22pm
میڈیا کیلئے سائفر کیس کی سماعت دوبارہ کرنے کا دعوی صحافیوں کی موجودگی میں عمران خان اور شاہ محمود کو بولنے کا کہا گیا شائع 03 دسمبر 2023 02:31pm
آفیشل سیکریٹ ایکٹ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 02 دسمبر 2023 08:39pm
سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا شہزاد اکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 05:57pm
میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے نظریے پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:53pm
چیف جسٹس کے سیکریٹری نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر نہ دباؤ ڈالا جاسکتا ہے اور نہ ہی وہ جانبداری کریں گے، سیکریٹری چیف جسٹس شائع 02 دسمبر 2023 03:47pm
عمران کی ہمشیرہ اور بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچیں، سائفر کیس کی سماعت ملتوی ہائی کورٹ نے ڈائریکشن دی ہے کہ سائفرکیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنا ہے، خصوصی عدالت اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:26am
چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کے کاغذاتِ نامزدگی جمع، اکبرایس بابر بھی پہنچ گئے انٹرا پارٹی الیکشن میں بھرپور حصہ لینا چاہتے ہیں، بانی رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 09:35pm
پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنے کے خلاف درخواست پر چیف الیکشن کمشنر عدالت طلب الیکشن کمشنر بتائیں کیا پی ٹی آئی ضابطہ اخلاق پرعمل کررہی ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:47pm
’عمران خان زندہ ہیں لیکن ورثاء میں جائیداد پر تنازع شروع ہوگیا‘ خواجہ آصف کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک پرردعمل شائع 01 دسمبر 2023 12:20pm
سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل ہی ہوگا، سماعت چار ہفتے میں مکمل کرنے کا عندیہ جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن ہوا یا نہیں، سماعت کے دوران ابہام کے بعد نوٹیفکیشن موصول اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:21am
پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ ڈیڈ کو پبلک کرنے کا فیصلہ القادر ٹرسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں، وکیل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 05:54pm
ارباب رحیم نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا سابق وزیراعلیٰ کا جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ شائع 30 نومبر 2023 03:53pm
توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے دلائل کی تیاری کیلئے دو ہفتوں مہلت مانگ لی جتنا جلدی ممکن ہے تحریری دلائل جمع کرائیں، عدالت کی وکیل الیکشن کمیشن کو تنبیہ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:26pm
بشریٰ بی بی کا ایجنڈا شروع سے طاقت، اقتدار اور پیسہ تھا، فیاض چوہان کا مبینہ آڈیو پر ردعمل عمران خان کہتے تھے بشریٰ بی بی میری مرشد اور میری آقا ہیں، سابق صوبائی وزیر شائع 30 نومبر 2023 02:45pm