عدت کیس میں رہائی: عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف آخری کیس تھا، آج گھر لے کر جائیں گے، بیرسٹر گوہر آج حق اورانصاف کی فتح ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 04:32pm
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 3 شرائط رکھ دیں، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ ہمیں بتایا گیا بڑے صاحب انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کر چکے ہیں، عمران خان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 05:28pm
یہ فقہ حنفی سے ہیں، اس کے مطابق طلاق ہوگئی تو کیس بنتاہی نہیں، جج افضل مجوکا عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا شائع 12 جولائ 2024 03:46pm
عدت نکاح کیس : بشریٰ بی بی کے وکیل کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی کردی شائع 11 جولائ 2024 03:54pm
’عمران خان 9 مئی کی مجرمانہ سازش میں ملوث، ضمانت قبل از گرفتاری نہیں دی جا سکتی‘، فیصلہ جاری انسداد دہشت گری عدالت کے جج خالد ارشد نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 07:12pm
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری توہین الیکشن کمیشن کیس میں طلبی کے باوجود فواد چوہدری پیش نہ ہوئے اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 12:58pm
عمران خان اوربشری بی بی کوعدت کیس میں سزا سنانے والے جج کو ترقی مل گئی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:24pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھ سے متعلق مقدمات کی سماعت نہ کریں، عمران خان نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل پر عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع شائع 10 جولائ 2024 02:02pm
اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے تو شفاف انتخابات ہی حل ہے، عمران خان ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:23pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘ سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا شائع 10 جولائ 2024 01:17pm
سانحہ 9 مئی : عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد انسداد دہشت گری عدالت لاہور نے 6 جولائی کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:49pm
9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا شائع 09 جولائ 2024 01:53pm
عدت کیس میں اپیل پر فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کے حکم پر نظر ثانی درخواست خارج عدالت نے سیشن کورٹ کو ایک ماہ کے اندر اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم برقرار رکھا شائع 09 جولائ 2024 12:20pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی پاکستان کا سیاسی نظام اس وقت فارم 47 پر کھڑا ہے، فواد چوہدری شائع 09 جولائ 2024 12:02pm
عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد سابق وزیراعظم کی مہینے میں 2 مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے، عدالتی حکم اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:48pm
عمران خان پر ’بے توقیری‘ کا الزام لگانے کے بعد شیر افضل کا ’دشمنوں اور دوستوں‘ کو نیا پیغام میرے پاس سیاست میں کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے اس لیے اب کوئی مجھے تکلیف نہیں دے سکتا، رہنما پی ٹی آئی شائع 08 جولائ 2024 10:13am
’عمران خان نے میری بے توقیری کی‘- شیر افضل مروت اپنے انٹرویو کی تردید کرنے لگے بانی پی ٹی آئی کو جلسوں میں رکاوٹ بھی قرار دیا، انٹرویو پر پارٹی میں طوفان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:20pm
9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، ثبوت سامنے لائیں گے، رانا ثناء اللہ تحریک انصاف سیاسی طور پر افراتفری پیدا کرنے کیلئے جلسہ کرنا چاہ رہی تھی، مشیر وزیراعظم اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:17pm
عمران خان کی عمر ایوب کو پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی پارٹی کے لیے قربانیوں کی تعریف کی ہے، پی ٹی آئی شائع 06 جولائ 2024 10:40pm
9 مئی کے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جب جرم ہوا تو ملزم تو حراست میں تھا اس پر کیس کیسے بنائے گئے؟ وکیل عمران خان کے دلائل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:32pm
صدر، وزیراعظم کو خط، ’عمران خان کو جیل میں لوگوں سے ملنے نہیں دیا جارہا‘ بانی پی ٹی آئی کو سہولیات نہ دی گئیں تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائیگا، جوڈیشل ایکٹوزم پینل شائع 06 جولائ 2024 10:38am
لگتا ہے عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے، وزیر دفاع شائع 05 جولائ 2024 10:44pm
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اسلام آباد میں آج ہونیوالے جلسے کا این او سی معطل فیلڈ کے لوگ ہیں جلسہ کرنا آتا ہے، کسی بھی صورت جلسہ کینسل نہیں ہو گا، عمر ایوب اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 07:59am
اے پی سی میں شرکت ’اللہ کرے عمران خان اپنے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وفاقی وزیر شائع 05 جولائ 2024 06:14pm
عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کیلئے درخواست میں غلطیوں پر وکلاء کی سرزنش درخواست کے متن میں حقائق کے خلاف استدعا کرنے اور غلطیوں کی بناء پر واپس لے لی گئی اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:51pm
9 مئی مقدمات: عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کا پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم شائع 05 جولائ 2024 02:31pm
عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا، بانی پی ٹی آئی کا عدالت میں میڈیا سے گفتگو شائع 05 جولائ 2024 02:12pm
عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm
اگر 9 مئی سازش تھی اور پی ٹی آئی ملوث نہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں، رانا ثناء اللہ عمران خان کو حق ہے کہ وہ باہر آنے کی پوری کوشش کریں، ان کے باہر آنے سے کوئی طوفان نہیں آجائے گا، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:36pm
دوران عدت نکاح کیس: 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا خاور مانیکا اور لطیف سمیت سارے گواہوں کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ شائع 03 جولائ 2024 02:30pm