عمران خان کو کیا سہولتیں دی جارہی ہیں؟ جیل حکام رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق جیل سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:14pm
صوابی جلسہ جعلی حکومت کے خاتمے اور عمران خان کی رہائی کی نوید ہے، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی صوابی جلسے نے مینڈیٹ چور سرکار کے خاتمے پر مہر تصدیق ثبت کردی، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 06 اگست 2024 10:23am
خواجہ آصف کا بنگلہ دیش میں مجیب الرحمان کے مجمسہ کی توڑ پھوڑ پر عمران خان کیلئے پیغام بانی پی ٹی آئی کو کوئی بتائے کے مکافات عمل بے رحم ہوتا ہے، خواجہ آصف شائع 06 اگست 2024 09:20am
عمران خان کی قید کو سال مکمل، کب کیا ہوا؟ حکام نے بانی پی ٹی آئی کو متعدد مقدمات کے ذریعے انہیں سلاخوں کے پیچھے رکھنے کا انتظام کیا ہوا ہے شائع 05 اگست 2024 04:48pm
مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ”اقتدار کا منگتا“ قرار دے دیا روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا نہ ہی کیس ختم ہوں گے، انہیں جواب دینا ہوگا، سینئر وزیر پنجاب اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm
عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف تحریک التواء سینیت میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز طلب ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا، چیف جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:41pm
اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے عدالت کے باہر کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خان فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے، عمران خان شائع 04 اگست 2024 10:33pm
خیبرپختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، عمران خان کے احکامات پر 3 رکنی کمیٹی قائم کمیٹی وزرا اور انتظامی سیکرٹریز کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کرے گی، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 03:33pm
سب سے بڑا یوٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی، عمران خان جیل میں مجھے دو بار فوڈ پوائزننگ ہوئی کیونکہ فریج نہیں ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 04:08pm
عمران خان کو ملے ریلیف کی مثال پر منشیات کے بڑے ملزم کو ضمانت مل گئی بانی پی ٹی آئی کا اس ضمانت کیس سے کیا تعلق ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ کے استفسار پر وکیل کے دلچسپ دلائل شائع 01 اگست 2024 06:08pm
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm
فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، وفاقی وزیر اطلاعات بانی پی ٹی آئی کے پاس یو ٹرنز کے علاوہ کوئی چیز مستقل نہیں ہے، عطا تارڑ شائع 31 جولائ 2024 10:48am
فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:49pm
بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:20pm
عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع عمران خان تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں مؤقف اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:50pm
عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی سابق وزیراعظم پر 9 مئی اور توشہ خانہ کے تناظر میں مقدمات درج ہیں شائع 30 جولائ 2024 10:33am
بھوک ہڑتالی کیمپ پارلیمنٹ کے مین داخلی دروازے پر منتقل کیمپ میں شبلی فراز سیف اللہ ابڑو، فلک ناز سمیت دیگر رہنما شریک شائع 30 جولائ 2024 12:25am
عمران خان نے اپنے قتل کا پلان بتا دیا، رینجرز کے خلاف کیس کا اعلان صوابی میں جلسہ کر کے دکھائیں گے کہ ملک میں کس پارٹی کی پاور ہے، عمران خان شائع 29 جولائ 2024 06:09pm
توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع جو لوگ یہ کیس بنا رہے ہیں جیل میں ان کو ہونا چاہیے، علیمہ خان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:07pm
توشہ خانہ سماعت کے دوران عمران خان اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان گرما گرمی اور تلخ جملوں کا تبادلہ 'نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو اور جو مرضی کہلوا لو'، عمران خان کے جملے پر نیب پراسیکیوتڑ بھڑک اٹھے اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:12pm
دسمبر میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی، عمران خان اگلے وزیراعظم ہوں گے، اسد قیصر کا بڑا دعویٰ نئے الیکشن کے بیان پرحافظ نعیم الرحمان سے بات کروں گا، اسد قیصر اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 10:07pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ ملزم اور ان کے وکلاء کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm
عمران خان کے آرمی چیف کے نام پیغام کوئی اہمیت نہیں، رانا ثنااللہ پی ٹی آئی کے فوج مخالف بیانات کو دیکھتے ہوئے کوئی ان پیغامات پر کیسے یقین کر سکتا ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور شائع 26 جولائ 2024 09:29am
فوج کو اپنی ممکنہ حراست دینے کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج عدالت 9 مئی کیسز میں حراست سویلین کورٹس کے پاس رہنے کا حکم دے، درخواست شائع 25 جولائ 2024 06:39pm
نیا توشہ خانہ ریفرنس: جسٹس عامر فاروق نے خود کو مقدمے سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کردی چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے اس طرح نیا ٹرینڈ شروع ہوجائےگاایسے نہیں ہوتا پورا طریقہ کارموجود ہے۔ شائع 25 جولائ 2024 02:02pm
حکومت کا ہر اقدام اس کے حق میں نقصان دہ لیکن عمران خان کیلئے فائدہ مند ہے، شیخ رشید لال حویلی ہماری ہے , ملکیت کے لیے پھر ہائیکورٹ جائیں گے، سابق وفاقی وزیر شائع 25 جولائ 2024 11:05am
عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کیلئے کھڑے ہوں گے چانسلر کی نشت کے لیے سابق برطانوی وزرائے اعظم بھی یونیورسٹی کے امیدواروں میں شامل ہیں۔ شائع 24 جولائ 2024 09:15pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر تفصیلی رپورٹ کل طلب کرلی کتنے مقدمات درج ہیں، کتنوں میں چالان جمع اور کس مقدمے میں کب نامزد کیا گیا؟ سب ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت شائع 24 جولائ 2024 03:23pm
عمران خان کے اعتراف کے باوجود سزا میں سستی کی جارہی ہے، مریم اورنگزیب بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی سے ریاست پر حملہ کیا، سینئر صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm