عمران خان کے اکاؤنٹ سے ہونیوالی ٹوئٹ سے پی ٹی آئی نے لاتعلقی ظاہر کردی عمران خان کا اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئٹ سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر شائع 28 مئ 2024 10:46pm
’مجیب الرحمان کو ہیرو‘ کہنے پر شرجیل انعام کی عمران خان پر کڑی تنقید جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، اس شخص کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 03:00pm
عمران کی پرانی تصویر کے ساتھ سوال پوچھنے والے کو سعودی عالم نے کھری کھری سنا دی آپ اس تصویر کے بغیر بھی اپنا سوال پوچھ سکتے تھے، عاصم الحکیم شائع 24 مئ 2024 07:11pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری بانی پی ٹی آئی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانیہ بنا کر شیخ مجیب الرحمان بننے کی کوشش کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری شائع 24 مئ 2024 05:34pm
عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست خارج بلوچستان ہائیکورٹ میں یہ درخواست وکیل امان اللہ کنرانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی شائع 23 مئ 2024 04:07pm
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا، عدالتی عملہ شائع 23 مئ 2024 03:26pm
پارٹی تیار رہے رؤف حسن کے معاملے پر ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عمران خان سپریم کورٹ میں 30 مئی کو میرا میچ ہے، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:42pm
نیب ترامیم کیس: عمران خان کی سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی شائع 22 مئ 2024 07:29pm
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm
مولانا اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے کے بعد ساتھی کو چھوڑ جاتے ہیں، چیئرمین سنی اتحاد کونسل مولانا کتنی خوبصورتی کے ساتھ حکومت میں حصہ دار ہیں، شاید مولانا گورنربننا چاہ رہےہیں، یہ فن صرف انہی کو ہی آتا ہے، مولانا فضل الرحمان شائع 21 مئ 2024 10:11pm
سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار شائع 21 مئ 2024 10:04pm
ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار، تحریری فیصلہ جاری جب 2 ججز فیصلہ دے چکے تو کیسے تاریخ دے سکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری شائع 21 مئ 2024 09:18pm
عمران خان حملہ کیس: عدالت نے گرفتار 2 ملزمان کو بری کردیا لزمان احسن نذیر اور مدثر نذیر پر لگائے گئے الزامات کو ثابت نہیں کیا جاسکا، عدالت شائع 20 مئ 2024 08:59pm
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور کیس، انکوائری رپورٹ منظر عام پر انکوائری رپورٹ میں ایک نہیں، 7 گھڑیاں خلاف قانون لینےاوربیچنےکا الزام ہے۔ شائع 18 مئ 2024 05:16pm
عمران خان نے 2 ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہورہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، بانی پی ٹی آئی شائع 17 مئ 2024 11:03pm
کیا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ مل بیٹھنےکو تیار ہیں ؟ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آگیا شائع 17 مئ 2024 08:42pm
ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی پر لارجر بینچ قائم اسلام آباد ہائیکورٹ کا 3 لارجر بینچ کیس کی سماعت 21 مئی کو کرے گا شائع 17 مئ 2024 08:12pm
علی محمد خان کا اڈیالہ جیل انتظامیہ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان مجھے نہ تو پچھلی پیشی پر اور نہ ہی اب بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما شائع 17 مئ 2024 06:32pm
بشری بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد، عمران خان کے ساتھ نہ بیٹھیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری شائع 17 مئ 2024 05:55pm
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی شائع 17 مئ 2024 11:45am
بشرا بی بی نے خون دینے سے انکار کر دیا عمران خان کا طبی معائنہ عدالتی حکم کی روشنی میں کیا گیا۔ شائع 16 مئ 2024 09:15pm
عمران خان کی مزید تصویر جاری، لیک کرنے والا کون؟ میری خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:26pm
نیب ترامیم کیس: چیف جسٹس کی کس بات پر عمران خان مسکرا دیے؟ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تھے شائع 16 مئ 2024 03:23pm
ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی شائع 16 مئ 2024 01:23pm
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کیلئے تیار ہیں بانی پی ٹی آئی کی حاضری کا ایشو رہا ہے، وکیل عمران خان شائع 16 مئ 2024 11:06am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:25pm
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی شائع 15 مئ 2024 07:28pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ عدالت بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ 27 جون کو سنائے گی شائع 15 مئ 2024 07:22pm
بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، شدید مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر کل اسمبلی کے فلور پر چیئرمین پی پی کو جواب دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 15 مئ 2024 07:02pm
عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل مکمل کرلیے اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:31pm