پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اسلام آباد میں آج ہونیوالے جلسے کا این او سی معطل فیلڈ کے لوگ ہیں جلسہ کرنا آتا ہے، کسی بھی صورت جلسہ کینسل نہیں ہو گا، عمر ایوب اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 07:59am
اے پی سی میں شرکت ’اللہ کرے عمران خان اپنے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وفاقی وزیر شائع 05 جولائ 2024 06:14pm
عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کیلئے درخواست میں غلطیوں پر وکلاء کی سرزنش درخواست کے متن میں حقائق کے خلاف استدعا کرنے اور غلطیوں کی بناء پر واپس لے لی گئی اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:51pm
9 مئی مقدمات: عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کا پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم شائع 05 جولائ 2024 02:31pm
عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا، بانی پی ٹی آئی کا عدالت میں میڈیا سے گفتگو شائع 05 جولائ 2024 02:12pm
عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm
اگر 9 مئی سازش تھی اور پی ٹی آئی ملوث نہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں، رانا ثناء اللہ عمران خان کو حق ہے کہ وہ باہر آنے کی پوری کوشش کریں، ان کے باہر آنے سے کوئی طوفان نہیں آجائے گا، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:36pm
دوران عدت نکاح کیس: 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا خاور مانیکا اور لطیف سمیت سارے گواہوں کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ شائع 03 جولائ 2024 02:30pm
الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس: عمران خان، شاہ محمود سمیت دیگر ملزمان بری تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات میں عمران خان کی حاضری کے حوالے سے رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:01pm
عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس کل مقرر کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:45am
عمران خان امریکہ کو کیسے دھوکہ دیں گے؟ سابق پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف سابق پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ وائرل ہو گیا اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:52pm
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، دونوں گروپس کو جیل بلایا ہے، عمران خان جیل سے باہر نکلوں گا تو پھر پارٹی میں واپسی کے معاملات کو خود دیکھوں گا، عمران خان شائع 02 جولائ 2024 04:50pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام شائع 02 جولائ 2024 03:07pm
اقوام متحدہ کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتواء مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 04:26pm
جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کے پروڈکشن کے حوالے سے رپورٹ طلب جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر رہے ہیں، عدالت شائع 02 جولائ 2024 12:23pm
عدالت نے عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی شائع 02 جولائ 2024 10:57am
عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے، ویدانت پٹیل شائع 02 جولائ 2024 08:26am
علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:36pm
ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری فیصلے کو کاز لسٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کی۔ تاہم رجسٹرار کی جانب سے بغیر کسی معقول وجہ کے اس ہدایت پر عمل نہیں کیا گیا۔ شائع 29 جون 2024 08:54am
عمر ایوب کے استعفیٰ کے بعد پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر بھی مستعفیٰ عمران خان تک رسائی حاصل نہیں اور نہ ہی پارٹی فیصلوں میں ان کا کوئی اختیار ہے، جنید اکبر کا شکوہ شائع 29 جون 2024 08:27am
190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:43pm
عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع انٹیلی جنس اداروں اور وزارت دفاع کو سول انتظامیہ کے امور میں مداخلت سے روکا جائے، استدعا شائع 28 جون 2024 11:18am
وزیرصحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر ہمارے طبی ماہرین کی ٹیم کو کیوں چیک اپ کی اجازت نہیں دی جارہی، صوبائی وزیر شائع 28 جون 2024 10:22am
آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں سوائے جھنڈوں کے، وکلاء کے دلائل شائع 27 جون 2024 02:14pm
فوج سے رابطہ منقطع کرنا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی، فواد چوہدری عمران خان اور فوج کے درمیان لڑائی نہیں تلخیاں ہیں، سابق وفاقی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:41pm
اگر حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سیاسی اسیران کو رہا کرے، بیرسٹر گوہر وفاقی وزراء کے بیانات قابل مذمت ہیں، چیف جسٹس بیانات کا نوٹس لیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 09:24pm
موجودہ حکومت کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کی واضح حکمت عملی موجود نہیں، عمران خان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران دہشت گردی میں بڑی کمی آئی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm
فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے، کنول شوزب رانا ثناء اللہ شام کو ایک ٹاک شو میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ نیا کیس لے کر آرہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 26 جون 2024 01:07pm
شعیب شاہین نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے یا جیل ٹرائل کا مطالبہ کردیا عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کے مقدمے پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:47pm
کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے گا، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا شائع 26 جون 2024 10:00am