پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے پر علیمہ خان پارٹی قیادت پر پھٹ پڑیں پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے پر علیمہ خان کا ردعمل سامنے آگیا شائع 22 اگست 2024 03:20pm
جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ سیکیورٹی ذرائع کا سابق وزیراعظم کے فیض حمید سے متعلق اڈیالہ جیل میں بیان پر رد عمل سامنے آگیا شائع 21 اگست 2024 03:53pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے شائع 21 اگست 2024 02:59pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا عدالت نے 190 ملین کیس بند کرنے کی دستاویز فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:49pm
شکیل خان کو ہٹانے کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان کا اظہار تشویش سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کو طلب کرلیا اور آج ملاقات کا امکان شائع 21 اگست 2024 11:31am
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں توشہ خانہ ریفرنس ٹو سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری جیولری سیٹ پر دائر کیا گیا شائع 20 اگست 2024 04:19pm
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی شائع 20 اگست 2024 03:07pm
عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع شائع 20 اگست 2024 10:43am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا عدالت نے نیب کو بدھ کے لیے نوٹس جاری کر دیے شائع 19 اگست 2024 03:34pm
جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان جنرل (ر) باجوہ نے میری کمر میں چھرا گھونپا ہے، انہوں نے نواز شریف سے ڈیل کرکے جنرل (ر) فیض حمید کو عہدے سے ہٹایا تھا، سابق وزیراعظم شائع 19 اگست 2024 03:31pm
نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا شائع 19 اگست 2024 12:58pm
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات پر عمران خان برہم، 2 اہم رہنماؤں کو طلب کرلیا اطف خان اور جنید اکبر کی آئندہ ہفتے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کا امکان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:43pm
پی ٹی آئی میں گروہ بندی نہیں، شکیل خان کو کرپشن پر ہٹایا، بیرسٹر سیف یقین دلاتے ہیں اسلام آباد میں 22 اگست کا جلسہ پُرامن ہوگا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 18 اگست 2024 12:13pm
احتجاج کی پلاننگ عمران خان سے پوچھے بغیر خود کروں گا، کوئی 9 مئی ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری میں لوں گا، شیر افضل مروت شیر افضل مروت کی عمران خان سے ملاقات، گلے شکوے دور، نیا ٹاسک بھی مل گیا شائع 17 اگست 2024 04:49pm
فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں، عمران خان آج بھی وکلا کے ذریعے آرٹیکل باہر بجھوا سکتا ہوں، زلفی بخاری کو پیغام دینے کے لیے موبائل کی ضرورت نہیں، عمران خان شائع 17 اگست 2024 04:16pm
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:27pm
بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا شائع 16 اگست 2024 12:34pm
9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری ہر کردار اور سہولتکار کو کٹہرے میں کھڑا کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 16 اگست 2024 11:08am
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی شائع 15 اگست 2024 03:14pm
فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm
عمران خان کی سہولت کاری پر جیل کے مزید دو افسران گرفتار، تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی زیر حراست افسران بانی پی ٹی آئی کومختلف اوقات میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرتے رہے، ابتدائی تفتیش اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:58pm
پولیس کا 12 مقدمات میں عمران خان کا فرانزک کرانے کا فیصلہ، جج کا درخواست پر سماعت سے انکار آپ کو مشورہ ہے کہ سپریم کورٹ چلے جائیں، اے ٹی سی جج کا تفتیشی افسر سے مکالمہ شائع 13 اگست 2024 04:28pm
عمران خان نے چیف جسٹس کی ایکسٹینشن پر احتجاج کا اعلان کردیا پارٹی کو تحریک کیلئے تیار رہنے کی ہدایت شائع 12 اگست 2024 04:24pm
جیل میں بدسلوکی کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال 13 جولائی کو ہی بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا محض اتفاق تھا؟ عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار شائع 12 اگست 2024 01:30pm
بشریٰ بی بی کی 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش 7 روز میں مکمل کی جائے، احتساب عدالت کا حکم اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 12:56pm
عمران خان کی رہائی کیلئے کمار سانو کی آواز میں ’جعلی‘ گانا، بھارتی گلوکار وضاحتوں پر مجبور سوشل میڈیا صارفین حیرت زدہ ہوئے کہ بھارتی گلوکار بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں گانا کیسے گنگنا سکتے ہیں شائع 12 اگست 2024 12:15pm
شیخ رشید نے 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آنے کی پیشگوئی کردی کبھی نہیں سوچا تھا کہ گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کر لے جائیں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 12 اگست 2024 11:26am
دو ماہ بعد حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی، عمران خان کے نئے پلان کا انکشاف عمران خان کو کس کے آنے کا انتظار ہے؟ شائع 08 اگست 2024 10:24pm
عمران خان نے حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی کردی، کتنا وقت باقی ہے؟ القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ پیش کروں گا، شناخت نہیں بتاسکتا ورنہ ویگو ڈالا پہنچ جائے گا، عمران خان شائع 08 اگست 2024 04:31pm