کیا طالبان دوست عمران آکسفورڈ کے اگلے چانسلر کیلئے بہترین انتخاب ہیں؟ بین الاقوامی میڈیا نے دھماکہ خیز سوال اٹھا دیا 'کاش! کوئی خان اور ان کے حامیوں کو یہ بتائے' شائع 01 ستمبر 2024 04:23pm
فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان بُرے وقت میں جو پارٹی چھوڑ کرگئے ان کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، سابق وزیراعظم شائع 30 اگست 2024 03:14pm
عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا شائع 30 اگست 2024 02:32pm
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہو گئی، بیرسٹر سیف عمران خان کو الیکٹرک ٹوتھ برش اور مشق کے لیے ڈمبل بھی چاہئیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 30 اگست 2024 10:04am
میڈیا کے من پسند افراد کو ٹرائل میں شامل کیا جاتا ہے جو مرضی کی خبریں چلاتے ہیں، علیمہ خان کا الزام ہم عمران خان کے ساتھ کسی عہدے کے لیئے نہیں ہیں، علی محمد خان شائع 29 اگست 2024 06:18pm
اگر پلان بی بن گیا اور وزیراعظم عہدے سے اترا تو وہ بھی اغوا ہوسکتا ہے، عمران خان عمران خان کی روپوش رہنماؤں کا باہر نہ آنے کی ہدایت شائع 29 اگست 2024 05:51pm
عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست دائر کی شائع 29 اگست 2024 01:42pm
آکسفورڈ یونیورسٹی کو عمران خان کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کیخلاف احتجاجی شکایات موصول بانی پی ٹی آئی کو اکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامناسب ترین امیدوار قرار دیا گیا، ڈیلی میل شائع 29 اگست 2024 01:05pm
فیکٹ چیک: گنڈا پور کی عمران خان سے 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے والی ویڈیو کی حقیقت ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیر گردش ہے شائع 28 اگست 2024 02:46pm
نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں دائر نیب کو تمام ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت، ضمانت کی درخواستیں 30 اگست کو سماعت کیلئے مقرر شائع 27 اگست 2024 03:08pm
نشان جو بھی ملے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ضرور حصہ لیں گے، بیرسٹر گوہر ہم نے 8 مارچ کو انٹراپارٹی الیکشن کے ڈاکومنٹس جمع کروائے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 اگست 2024 01:09pm
خیبرپختونخوا کابینہ میں رد و بدل کا امکان عمران خان کی ہدایت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو موصول اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:14am
عمران سے ملاقات کیلئے جس نے سہولت دی اس نے ملک کیلئے مثبت کام کیا، اعظم سواتی ہم اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہیں کہ جلسہ منسوخ کرنے سے ہمیں کوئی رعایت ملے گی، اعظم سواتی شائع 26 اگست 2024 04:44pm
مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 26 اگست 2024 03:08pm
عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ، اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نے جیل سپریٹنڈنٹ کی اپیل پراعتراض عائد کردیا گیا شائع 26 اگست 2024 02:32pm
’ن لیگ کے حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے، عمران خان کا اسٹبلشمنٹ سے رابطہ ہوا ہے‘ اسٹبلشمنٹ سے اب تک کوئی مضبوط جواب نہیں آیا ہے، عمران اسماعیل شائع 25 اگست 2024 08:44pm
پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل، عارف علوی سربراہ مقرر عارف علوی ایک ہفتے میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے تجاویز دیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 03:18pm
علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا اعلان کردیا علیمہ خان کا پشاور اور مردان کا دورہ، کارکنوں نے پارٹی قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیے شائع 25 اگست 2024 02:30pm
عمران خان کو سیٹیاں سنائی دینے لگیں، شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کا جیل میں طبی معائنہ عمران خان کا سر بھاری ہوتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں، ذرائع شائع 24 اگست 2024 05:13pm
انتشار کا خدشہ تھا اس لیے جلسہ ملتوی کیا، 8 ستمبر کو کسی نے رکاوٹ ڈالی تو خود ذمہ دار ہو گا، عمران خان مجھے معلومات دیں گئی تھی کہ ختم نبوت کا معاملہ ہے اور دینی جماعتیں احتجاج پر ہیں، بانی پی ٹی آئی شائع 23 اگست 2024 05:35pm
آکسفوڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے پر عمران خان کو کیا فائدہ پہنچے گا اس سے قبل بانی پی ٹی آئی بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں بھی اہم چانسلر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں شائع 23 اگست 2024 09:55am
پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے پر علیمہ خان پارٹی قیادت پر پھٹ پڑیں پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے پر علیمہ خان کا ردعمل سامنے آگیا شائع 22 اگست 2024 03:20pm
جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ سیکیورٹی ذرائع کا سابق وزیراعظم کے فیض حمید سے متعلق اڈیالہ جیل میں بیان پر رد عمل سامنے آگیا شائع 21 اگست 2024 03:53pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے شائع 21 اگست 2024 02:59pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا عدالت نے 190 ملین کیس بند کرنے کی دستاویز فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:49pm
شکیل خان کو ہٹانے کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان کا اظہار تشویش سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کو طلب کرلیا اور آج ملاقات کا امکان شائع 21 اگست 2024 11:31am
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں توشہ خانہ ریفرنس ٹو سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری جیولری سیٹ پر دائر کیا گیا شائع 20 اگست 2024 04:19pm
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی شائع 20 اگست 2024 03:07pm
عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع شائع 20 اگست 2024 10:43am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا عدالت نے نیب کو بدھ کے لیے نوٹس جاری کر دیے شائع 19 اگست 2024 03:34pm