اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے کبھی آرمی چیف سے متعلق بات نہیں کی لیکن ہمارے سیاسی مخالفین اس ضمن میں کئی بیانات دے چکے ہیں
شائع 11 اگست 2022 10:59pm
مریم نواز خود آرمی کے خلاف نعرے لگوا چکی ہیں لہٰذا افواج کے خلاف بات کرنے والے سب لوگوں کو پکڑنا چاہئے
شائع 11 اگست 2022 09:25pm
انصاف کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، حقیقی آزادی جب ملتی ہے تب ہر ایک کو انصاف ملتا ہے، اب ہم قوم کو بتائیں گے حقیقی آزادی کیسی ہوتی ہے۔
شائع 11 اگست 2022 06:47pm
سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم سے دباؤ و جبر سے موجودہ...
شائع 11 اگست 2022 05:15pm
سیاست میں کسی کی ‘‘کرسی’’ خطرے میں آتی ہے تو وہ ‘‘سیاست نہیں ریاست بچائیے’’ کا راگ الاپنے لگ جاتا ہے۔
شائع 11 اگست 2022 02:49pm
مہم چلانے والے پکڑے گئے اور انہوں اعتراف کیا کہ آپ اور پارٹی کے کہنے پر مہم چلائی، مریم اورنگزیب
شائع 10 اگست 2022 09:27pm
عمران خان نے جو بیان دیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے، انہوں نے گمراہی کی باتیں کی ہیں، رانا ثنا اللہ
شائع 10 اگست 2022 08:31pm
Says a conspiracy is being hatched to bring PTI close to a clash with army
Updated 10 Aug, 2022 11:10pm
ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑانے کی سازش ہے، کوشش ہے کہ ایسا تاثر دیا جائے کہ ہم ایک دوسرے کے مخالف ہیں، عمران خان
اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 11:04am
پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی غیرقانونی قراردینے کی استدعا کی ہے۔
شائع 10 اگست 2022 01:17pm
عمران خان کو پاکستان مخالف ہونے کا بیانیہ بنایا جارہا ہے، شفاف تحقیقات میں سب کچھ سامنے آجائے گا، اسد عمر
شائع 10 اگست 2022 11:52am
اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں
شائع 10 اگست 2022 11:31am
و کوئی بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے اس کو ڈیکلیئر کیا جائے کہ وہ پاکستان اور دین اسلام کا دشمن ہے، پرویز الہیٰ
شائع 10 اگست 2022 11:02am
عدالت نے کوہسار پولیس کو شہباز گل کو جمعے کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 03:02pm
اس سازش کے دیگر کردار بھی سامنے آئیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:31am
قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ساتھ داداکے بھائی اور خالو ۔۔۔ سابق وزیراعظم کی شیئرکردہ تصویرنے نئی بحث چھیڑ دی۔
شائع 09 اگست 2022 04:34pm
عمران خان نے شہبازگل کی گرفتاری “اغوا” قرار دے دی۔
شائع 09 اگست 2022 03:51pm
عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا جب کہ پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف رہنما کو گرفتار کرنے کو انتقامی کارروائی قرار دے دی
اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 06:24pm
صدرعارف علوی کی ٹویٹ کا اصل مقصد تو رہ ہی گیا، صارفین کوبس "خراب اردو" یاد رہی
شائع 09 اگست 2022 12:39pm
Decision of changing the venue is taken during the meeting of PTI political committee
Published 08 Aug, 2022 08:07pm
مران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا
شائع 08 اگست 2022 06:15pm
پی ٹی آئی سربراہ قوم کو گمراہ و تقسیم کر رہے ہیں، افغانستان نے کبھی پاکستان پر الزام نہیں لگایا لیکن یہ لوگ لگا رہے ہیں
شائع 08 اگست 2022 05:32pm
سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، شیخ رشید
شائع 08 اگست 2022 12:33pm
مجرموں کے گروہ کی شکل میں پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے۔، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 04:52pm
ضمنی انتخابات میں تمام 9 حلقوں پر الیکشن لڑنے کا مشورہ عمران خان کو کس نے دیا ہے، اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو ان پر آئین کا آرٹیکل 62 (1) کا ایف لگ سکتا ہے
شائع 06 اگست 2022 11:30pm
ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے خلاف عدالت جا کر درخواست دائر کریں گے جس سے یہ فیصلہ کالعدم قرار ہو جائے گا
شائع 06 اگست 2022 09:46pm
13 اگست کی شام کارکنان جمع ہوں گے جب کہ رات 12 بجے کے بعد جشن آزادی منایا جائے گا
شائع 06 اگست 2022 06:26pm
عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کو سازشی مقاصد کے لئے استعمال کرتے رہے جنہوں نے سول نا فرمانی کے نام پر بھی عوام کو اکسانے کی کوشش کی
شائع 06 اگست 2022 06:06pm
2012 اور 2013 میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے 2 ممالک کی مالی فنڈنگ کی آفر مسترد کی۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:47am
یہ نشستیں پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے بعد خالی ہوئی تھیں
اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:50am