مجرموں کے گروہ کی شکل میں پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے۔، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 04:52pm
ضمنی انتخابات میں تمام 9 حلقوں پر الیکشن لڑنے کا مشورہ عمران خان کو کس نے دیا ہے، اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو ان پر آئین کا آرٹیکل 62 (1) کا ایف لگ سکتا ہے
شائع 06 اگست 2022 11:30pm
ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے خلاف عدالت جا کر درخواست دائر کریں گے جس سے یہ فیصلہ کالعدم قرار ہو جائے گا
شائع 06 اگست 2022 09:46pm
13 اگست کی شام کارکنان جمع ہوں گے جب کہ رات 12 بجے کے بعد جشن آزادی منایا جائے گا
شائع 06 اگست 2022 06:26pm
عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کو سازشی مقاصد کے لئے استعمال کرتے رہے جنہوں نے سول نا فرمانی کے نام پر بھی عوام کو اکسانے کی کوشش کی
شائع 06 اگست 2022 06:06pm
2012 اور 2013 میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے 2 ممالک کی مالی فنڈنگ کی آفر مسترد کی۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:47am
یہ نشستیں پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے بعد خالی ہوئی تھیں
اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:50am
انتخابات ایک سیاسی احتساب ہوتا ہے جہاں ووٹر اپنے نمائندوں کا احتساب کرتا ہے، جسٹس عمر عطاء بندیال
شائع 05 اگست 2022 02:35pm
کیسے ممکن ہے کہ اختیار بھی انہی کے پاس ہے لیکن انہی کو نہیں معلوم۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 06:27pm
اقتدار کی بھوکی 13 جماعتوں کا جمعہ بازار لگا ہے، سیاسی انتشار اور خلفشار بڑھ رہا ہے، شیخ رشید
شائع 05 اگست 2022 12:21pm
نادرا لسٹ کے مطابق پارٹی کو فنڈز دینے والے پاکستانی نہیں ہیں.
اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 09:53am
عمران خان نے سیلاب متاثرین کے سر پر ہاتھ تک نہیں رکھا، خیبرپختونخوا میں بھی سیلاب سے بدترین تباہی پھیلی ہوئی ہے لیکن انہیں کوئی فکر نہیں
شائع 04 اگست 2022 10:21pm
ان لوگوں نے ہمیشہ سے اداروں کو استعمال کیا، الیکشن کمیشن کے ذریعےحکومت کنٹرول ہوسکتی ہے، اسی لئے یہ لوگ اس کے ذریعے قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں
شائع 04 اگست 2022 09:24pm
ملازمین کے اکاؤنٹس میں 11 ملین سے زائد کے فنڈز موصول ہوئے، ایف آئی اے پتا لگائے یہ رقم کہاں سے موصول ہوئی
شائع 04 اگست 2022 08:27pm
معاملہ سیاسی حریف کا نہیں،آئین و قانون کا ہے، اس کی انکوائری اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کریں گے
شائع 04 اگست 2022 07:59pm
عمران خان کے پاس جعلی صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ تھا جسے الیکشن کمیشن نے جھوٹا ہونے کا سرٹیفیکٹ جاری کردیا
شائع 04 اگست 2022 05:23pm
محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا۔
شائع 04 اگست 2022 03:37pm
13 پارٹیوں نےعمران خان اور پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے، شیخ رشید
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:49pm
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی21 رکنی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 01:10pm
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں ان کے خلاف کچھ نہیں، تو پھر عدالت کیوں جا رہے ہیں
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 01:54pm
فارن فنڈنگ کے معاملے پر کارروائی خفیہ نہیں ہوگی، جو بھی تحقیقات ہوگی اسے لائیو دکھایا جائے گا، ایف بی آر اور دیگر ادارے کارروائی کریں گے جب کہ ہم اداروں پر دباؤ نہیں ڈالیں گے
شائع 03 اگست 2022 08:52pm
Coalition government decides to place PTI chief's name on ECL
Updated 03 Aug, 2022 10:55pm
الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں کئی چارجز کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 10:55am
امید ہے کہ عدالت سے ہمیں انصاف مل جائے گا، حکومت الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے، انہیں ڈر ہے کہ الیکشن ہوئے تو عمران خان جیت جائےگا، پی ٹی آئی رہنماء
اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 02:25pm
Kunwar Dilshad cites ECP has no right to ban any party
Updated 03 Aug, 2022 12:24pm
تمام افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔
شائع 03 اگست 2022 09:53am
Says the PTI chief should immediately resign from party leadership
Updated 02 Aug, 2022 07:57pm
پہلے مرحلے میں بننے والی 18 رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں، عمران خان نے بزدار دور کی کابینہ میں ق لیگ کو دی گئی دو وزارتیں بھی واپس لے لیں
شائع 02 اگست 2022 06:49pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان
اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 09:57am
قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیئے، عمران خان کی سیاست غیر ملکیوں سے چلائی جاتی ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:16pm