مسلح افواج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹا دی اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:55pm
پاکستان کے کِن سیاستدانوں کو توہین عدالت کارروائی کا سامنا رہا؟ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس زیرسماعت ہے شائع 05 ستمبر 2022 11:25am
اداروں کیخلاف براہ راست زہریلے الزامات لگائے جارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا مذموم ایجنڈا پاکستان کو نقصان پہنچانا اور کمزور کرنا ہے، شہباز شائع 05 ستمبر 2022 10:53am
شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری نوٹس ایس ایچ او کوہسار اور سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی کو جاری کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:02am
ایشیاکپ: بھارت کی شکست سے آرمی چیف، وزیراعظم اوردیگر رہنما بھی خوش مریم نوازنے شکریہ اداکیا تو عمران خان نے جیت کو ضروری قراردیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 10:51am
سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے، شیخ رشید پہلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا گیا اب غریب کی جیب پرڈاکہ ڈال رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شائع 04 ستمبر 2022 02:09pm
عمران خان نے سیلاب کا فائدہ بتادیا سابق وزیر اعظم کے بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی شائع 04 ستمبر 2022 12:09am
عمران خان اپنے مؤقف پر قائم رہے تو ان پر فرد جرم عائد ہوگی: اعتزاز احسن عمران نے عدالت سے معافی نہیں لی تو وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں اوراگر معافی مانگتے ہیں تو پھر حالات مختلف ہوں گے شائع 03 ستمبر 2022 09:37pm
میری کمر دیوار کے ساتھ لگائی تو میں ٹائیگر بن سکتا ہوں: عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری سے ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑے گی شائع 03 ستمبر 2022 08:26pm
طاقتور ڈاکوؤں کو قانون کے اندر نہ لائے تو ملک اوپر نہیں جا سکتا: عمران خان آپ کو جہاد کے لئے تیار کرنے آیا ہوں اور اگر آپ کو سمجھ نہ آئی کہ جہاد کیا ہے تو آپ خود کش حملہ کردیں گے شائع 03 ستمبر 2022 07:15pm
‘پہلے انسان بنو، پھر سیاستدان بنو’، بلاول کی عمران خان پر تنقید ملک کا 33 فیصد حصہ زیرِ آب ہونے سے ساڑھے 3 کروڑ افراد سیلاب سے متاثر ہیں اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 09:18am
ایک آدمی ذاتی مفاد کیلئے ملک کو داؤ پر لگانے کیلئے لگا ہوا ہے: افنان اللہ ہ آدمی جلسہ میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان بنا تو 40 کروڑ آبادی تھی شائع 02 ستمبر 2022 11:27pm
ہماری حکومت ختم کی گئی تو پیٹرول 100 روپے لیٹر تھا، عمران خان کا دعویٰ پی ڈی ایم جو مرضی کرلے، اب جیت نہیں سکتی شائع 02 ستمبر 2022 08:51pm
بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اطہرمن اللہ پیرکو شہباز گل کی درخواست ضمانت پرسماعت کریں گے ۔ شائع 02 ستمبر 2022 01:15pm
سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی: مریم اورنگزیب وزیراعظم نے سندھ کے لئے 15 ارب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے لئے دس، دس ارب روپےکی گرانٹ دی ہے شائع 01 ستمبر 2022 10:25pm
سیلاب متاثرین کی رقم میں کٹوتی کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے: شازیہ مری سیلاب متاثرہ علاقوں میں کیمپ لگانے کی بھی جگہ موجود نہیں شائع 01 ستمبر 2022 07:51pm
ہرروز زیادہ خطرناک ہوتا جارہا ہوں، آج جلسے میں سب کچھ بتاؤں گا: عمران خان ہیرے بڑے سستے ہوتے ہیں، کوئی مہنگی چیز کی بات کریں شائع 01 ستمبر 2022 03:07pm
عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں12 ستمبر تک توسیع کردی چیئرمین پی ٹی آئی کو 12 بجے طلب کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:02pm
ستمبر میں کالج اور یونیورسٹی میں جا کر تبلیغ کرنی ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت قائداعظم کے ساتھ نوجوانوں نے جدوجہد کی تو وہ سیاست نہیں عبادت تھی شائع 31 اگست 2022 07:15pm
توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا: وزیر قانون ہم نے آڈیو لیک کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے شائع 31 اگست 2022 06:24pm
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اعظم خان کی آزادی پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی شائع 31 اگست 2022 12:29pm
عمران خان کی سمندر پار پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھنے کی اپیل پورٹل سے موصول عطیات 24 گھنٹوں میں 2 ملین ڈالرز سے تجاوز کرچکے ہیں۔ شائع 31 اگست 2022 10:54am
توہین عدالت کیس: عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم عمران خان کے تحریری جواب سے ذاتی طور پر افسوس ہوا، جسٹس اطہر من اللہ اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 03:58pm
خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اس مقدمے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خارج کردیا جائے شائع 30 اگست 2022 05:13pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے 7 ستمبر تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:12pm
‘آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا’ حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ ان کی مقبولیت کاپتہ چل سکے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:16pm
آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو آج روپیہ ڈالرکے مقابلے میں250کا ہوجاتا، احسن اقبال شوکت ترین، پی ٹی آئی نے وہی کیا جو بھارت نے کیا، ممنوعہ اورفارن فنڈنگ کی کڑیاں ملتی ہیں یانہیں؟ اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 03:16pm
عمران خان نے ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے سے زائد جمع کرلیے ٹرانسمیشن میں دنیا بھر سے پاکستانیوں نے کال کر کے بڑے بڑے عطیات دینے کا وعدہ کیا۔ شائع 30 اگست 2022 11:19am
بغاوت کیس: شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 11:34am
عمران خان توہین عدالت کیس: ایک روز قبل ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری کورٹ روم نمبر ون میں داخلہ رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہوگا، سرکلر شائع 30 اگست 2022 10:44am