مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ عمران خان کے خلاف غلط بیانی کرکے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں درج کیا گیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:40am
گھڑی چور نے دبئی میں اپنے اثاثے چھپا رکھے ہیں: عطااللہ تارڑ چوہدری پرویزالہٰی پنجاب کے ناکام ترین وزیراعلیٰ ہیں شائع 19 ستمبر 2022 12:29pm
جلد الیکشن کی تاریخ نہ دی تو ستمبر تک فائنل کال کا اعلان کردیں گے: فواد چوہدری حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو ہم ان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں شائع 17 ستمبر 2022 07:39pm
ایک کال دوں گا آپ نے حقیقی آزادی کیلئے نکلنا ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت ہم اپنے ملک کی خارجہ پالیسی کو کسی ملک کے لئے قربان نہیں کریں گے شائع 17 ستمبر 2022 06:50pm
آرمی چیف کا تقرر آئینی فریضہ ہے، وقت پر ادا ہوگا، خواجہ آصف عمران خان کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کی امداد نہ کی جائے، یہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 06:25pm
صوبائی حکومت گرانے کی افواہیں، عمران خان اور آصف زرداری سرگرم پنجاب میں تبدیلی کی بازگشت، پی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس طلب، آصف علی زرداری کا متوقع دورہِ لاہور۔۔۔ شائع 17 ستمبر 2022 08:41am
عوام کے ہاتھوں میں فیصلہ چلا جائے تو کوئی گولی نہیں چلاسکتا: شیخ رشید عمران خان وقت پر کوئی فیصلہ نہ کرسکیں تو لوگ فیصلہ کرلیں گے شائع 16 ستمبر 2022 11:34pm
بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری شہباز گل سے تفتیش مکمل ہوچکی مزید جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔ شائع 16 ستمبر 2022 06:40pm
معیشت کو تباہی سے بچانے میں ناکام امپورٹڈ سرکار بے سمت بھٹک رہی ہے: عمران خان قوم سوال کررہی ہے کہ پاکستان کیخلاف اس مکروہ سازش کا ذمہ دار کون ہے؟ شائع 16 ستمبر 2022 06:09pm
ہمارا دامن صاف ہے، ہمارے اوپر کرپشن کا کوئی داغ نہیں: شاہ محمود سندھ کے عوام آئندہ انتخابات میں ناانصافی کا پیپلز پارٹی سے پورا بدلہ لیں گے شائع 15 ستمبر 2022 09:50pm
حکومت ملک کو اسی طرح نیچے لے جاتے رہی تو ہمیں عوام کو کال دینا ہوگی: عمران خان ملک کے طاقتور لوگوں کو میں نے واضح بتایا تھا کہ ہم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سمبھالا ہے شائع 15 ستمبر 2022 06:32pm
عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ نہیں بنتی: اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:22pm
آرمی چیف کی توسیع کا کوئی پراسس شروع نہیں ہوا: وزیر دفاع اگر باقی چیزیں آگے بڑھ سکتی ہیں تو الیکشن بھی آگے بڑھ سکتے ہیں شائع 14 ستمبر 2022 09:37pm
اگر ملک میں ڈیم ہوتے تو بارش کا پانی زحمت کی بجائے نعمت بن جاتا: عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹیلی تھون میں 10 ارب روپے اکٹھے کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔ شائع 14 ستمبر 2022 05:58pm
آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے جس کا فیصلہ مقرر وقت پر ہوگا: شیری رحمان حکومت کی اولین ترجیح سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی ہے، عمران خان اور ان کا نفرت انگیز بیانیہ نہیں شائع 14 ستمبر 2022 05:30pm
ایٹمی قوت ہونے کے باوجود ہم آج بھی کشکول لیے پھر رہے ہیں: وزیراعظم 75 سال گزرنے کے باوجود ہم غربت اور بے روزگاری سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے۔ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:09pm
خاتون جج کودھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش پوری دنیا اس مقدمے پرہنس رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 14 ستمبر 2022 02:41pm
آپ ذمہ دار ہیں؟ عمران خان کا وزیراعظم شہبازشریف سے کڑا سوال لفظی جنگ میں سعد رفیق اور شیریں مزاری بھی کُود پڑے اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 11:40am
سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، لیپ ٹاپ، فون اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا ایف آئی اے حکام سینیٹر سیف اللہ نیازی کی اہلیہ کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے ۔ شائع 14 ستمبر 2022 12:06am
اسمبلی تحلیل ہونے کے باوجود نومبر میں الیکشن نہیں ہوسکتے: محمد زبیر ستمبر میں کوئی لانگ مارچ نہیں ہو رہا، اگر لانگ مارچ سے الیکشن ملتا تو پہلے کرلیتے شائع 13 ستمبر 2022 11:21pm
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی، عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 08:37pm
عمران خان کا مقصدالیکشن نہیں، مقدمات ختم کروانا ہے: مریم اورنگزیب وفاقی وزیراطلاعات نے چیئرمین پی ٹی آئی کا مسئلہ جاننے کیلئے 4 آپشنزدے دیے شائع 13 ستمبر 2022 01:13pm
عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز توہین عدالت کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کچھ کہنے کی اجازت ملتی تو شاید معافی بھی مانگ لیتا شائع 12 ستمبر 2022 11:53pm
ضرورت پڑی تو بھارت سے بھی سامان لیں گے: مفتاح اسماعیل ڈالرز نہ ہونے کے باعث اس کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا شائع 12 ستمبر 2022 10:52pm
الیکشن کمیشن نےغیرتسلی بخش جواب پرعمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر کو طلب کرلیا توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر تینوں رہنما 27 ستمبرکوطلب اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 10:16am
ہرجانہ کیس میں عمران خان پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نے عمران خان کیخلاف 50 کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس دائر کیا تھا۔ شائع 12 ستمبر 2022 08:04pm
‘نواز شریف اور الطاف حسین کی طرح عمران خان کو مائنس کرنے کی بازگشت ہے’ پنجاب حکومت اس وقت تک قائم رہے گی جب تک عمران خان چاہیں گے شائع 12 ستمبر 2022 08:03pm
عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا عمران خان نے توہین کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور نوٹس کوچلینج کردیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 07:24pm
امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان اجلاس میں پی ٹی آئی کے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی تیاریوں پر مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 06:43pm
ہرجانہ کیس: پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان پر جرمانہ عائد کردیا عمران خان کی طرف سے کوئی پیش نہ ہونے پر عدالت نے ان پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا شائع 12 ستمبر 2022 05:35pm