عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیریں، شہباز شریف شائع 08 ستمبر 2022 11:46am
لانگ مارچ ہنگامہ آرائی کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 11:05am
توہین عدالت کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ عمران خان نے نشست سے کھڑے ہو کر روسٹرم پر آنے کی استدعا کی، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ہم نے سب وکلا کے دلائل سن لئےہیں۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 06:27pm
نواز شریف واپس آؤ، تمہارا ایسا استقبال ہوگا جو کبھی نہیں ہوا ہوگا: عمران خان نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر حکم دے رہا ہےکہ فلاں کو گرفتار کرو شائع 07 ستمبر 2022 08:41pm
پاکستان ایشیا میں ترقی یافتہ ملک تھا مگر کرپشن نے اسے برباد کردیا: عمران خان ہم کوئی بھیڑ بکریاں ہیں جو یہ کہیں گے اور ہم مانتے رہیں گے شائع 07 ستمبر 2022 06:33pm
پی اے سی میں عمران خان کے 9 حلقوں سے ضمنی انتخابات لڑنے کا معاملہ اُٹھ گیا سرکاری ادارے کا نا دہندہ شخص کو نااہل کیا جانا چاہیئے، الیکشن کمیشن مجھ سمیت کسی نادہندہ کو نہ بخشے شائع 07 ستمبر 2022 05:31pm
خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان عمران خان نے 19 صفحات کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا شائع 07 ستمبر 2022 01:42pm
توشہ خانہ نااہلی ریفرنس: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا اگر آپ الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر رہے ہیں تو الگ درخواست دائر کریں، الیکشن کمیشن شائع 07 ستمبر 2022 12:30pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں توسیع دفعہ 506 ٹو میں 3 سال سزا اور ناقابل ضمانت ہے، جج کے ریمارکس اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 12:01pm
فوج متعلق بیان: عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر درخواست گزار نے کورٹ سے استدعا کی کہ عدالت فوری عمران خان کے خلاف بغاوت کا ٕمقدمہ درج کرنے کا حکم دے شائع 06 ستمبر 2022 10:06pm
خاتون جج کے خلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا میرا مقصد نہیں تھا: عمران خان خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا میرا مقصد نہیں تھا، ایسے جملے شہباز گل پر تشدد اور اس کی حالت دیکھ کر ادا کیے شائع 06 ستمبر 2022 08:53pm
اگر ادارے نیوٹرل رہتے ہیں تو عمران خان ان پر کیچڑ اچھالیں گے: مریم نواز اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ میں عمران خان کی چوری سامنے لائے گا تو وہ اس کی ساکھ پر بھی حملے کریں گے شائع 06 ستمبر 2022 06:00pm
عمران خان کی لائیو تقاریر کی نشریات پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ٹی وی پر اگر ممنوعہ مواد نشر ہوا تو پیمرا ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے شائع 06 ستمبر 2022 05:19pm
خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روک دیا۔ شائع 06 ستمبر 2022 02:58pm
پی ٹی آئی پشاور جلسے کی تیاریوں میں سرکاری مشینری کااستعمال عمران خان نے آج پشاورجلسے میں مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 03:32pm
عمران خان کا آج پشاور جلسے میں مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا اعلان مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف مہم چلا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 06 ستمبر 2022 12:26pm
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا لاس میں عمران خان کے بیانات اور ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا شائع 05 ستمبر 2022 08:38pm
آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے، عمران خان اپنی بات کی خود وضاحت کریں: صدر مملکت میں کوئی کنفیوژن پیدا نہیں کرنا چاہتا، جو بھی بات کرے ضروری ہے کہ وہ خود اس کی وضاحت بھی کرے شائع 05 ستمبر 2022 08:11pm
فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی رہنما نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان دیا شائع 05 ستمبر 2022 08:00pm
عمران خان نے اداروں کو نشانہ بنا کر ریڈ لائن کراس کردی: خالد مقبول اداروں کے اندر بغاوت کی نا کام کوشش پر پی ٹی آئی قیادت وضاحت کرے اور قوم سے معافی مانگے شائع 05 ستمبر 2022 07:34pm
عمران خان نے فوج متعلق توہین آمیز اور غیر ضروری بیان دیا: آئی ایس پی آر اعلیٰ قیادت کو سیاست میں ملوث کرنا اور آرمی چیف تعیناتی کو متنازع بنانا ملکی مفاد میں نہیں ہے شائع 05 ستمبر 2022 04:47pm
ہرسپاہی اور جرنیل بہادر اور محبت وطن ہے،عمران خان کے بیان پرآصف زرداری کاسخت ردعمل اداروں کو ایک شخص کی ہوس کی خاطرمتنازع نہیں بننے دیں گے شائع 05 ستمبر 2022 01:44pm
مسلح افواج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹا دی اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:55pm
پاکستان کے کِن سیاستدانوں کو توہین عدالت کارروائی کا سامنا رہا؟ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس زیرسماعت ہے شائع 05 ستمبر 2022 11:25am
اداروں کیخلاف براہ راست زہریلے الزامات لگائے جارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا مذموم ایجنڈا پاکستان کو نقصان پہنچانا اور کمزور کرنا ہے، شہباز شائع 05 ستمبر 2022 10:53am
شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری نوٹس ایس ایچ او کوہسار اور سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی کو جاری کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:02am
ایشیاکپ: بھارت کی شکست سے آرمی چیف، وزیراعظم اوردیگر رہنما بھی خوش مریم نوازنے شکریہ اداکیا تو عمران خان نے جیت کو ضروری قراردیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 10:51am
سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے، شیخ رشید پہلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا گیا اب غریب کی جیب پرڈاکہ ڈال رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شائع 04 ستمبر 2022 02:09pm
عمران خان نے سیلاب کا فائدہ بتادیا سابق وزیر اعظم کے بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی شائع 04 ستمبر 2022 12:09am
عمران خان اپنے مؤقف پر قائم رہے تو ان پر فرد جرم عائد ہوگی: اعتزاز احسن عمران نے عدالت سے معافی نہیں لی تو وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں اوراگر معافی مانگتے ہیں تو پھر حالات مختلف ہوں گے شائع 03 ستمبر 2022 09:37pm