توشہ خانہ: عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ، ریفرنس ٹرائل کورٹ بھیج دیا گیا الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا تھا۔ شائع 14 نومبر 2022 04:25pm
عمران خان نے معنی خیزقطعہ شیئرکردیا شاعری کی زبان میں،'کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے' شائع 14 نومبر 2022 09:49am
عمران خان کا امریکا سے تعلقات استوار کرنے کا عندیہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے امریکا سے تعلقات استوار کرنے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی اخبار... شائع 13 نومبر 2022 11:49pm
عمران خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کس کے ساتھ دیکھیں گے؟ چئیرمین پی ٹی آئی لاہورمیں اپنی رہائشگاہ پرموجود ہیں شائع 13 نومبر 2022 12:36pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کواہم پیغام دیدیا عمران خان نے قومی ٹیم کو پریشان نہ ہونے کی تاکید بھی کردی اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022 01:13pm
عمران خان کی اجازت سے اعلیٰ افسر سے تین ملاقاتیں کیں، میجر (ر) خرم کا انکشاف علیٰ فوجی افسر سے میرے بھائیوں والے تعلقات ہیں، خرم حمید شائع 12 نومبر 2022 09:34pm
جب تک حقیقی آدازی نہیں ملے گی یہ قوم رُکنے والی نہیں، اسد عمر قوم غلامی کو نامنظور کر چکی، ہم نے امریکا کے فیصلے نہیں ماننے شائع 12 نومبر 2022 06:29pm
آرمی چیف کی تعیناتی پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا، صدر مملکت کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں، علوی اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 10:10pm
’لندن میں فیصلہ ہورہا ہے پاکستان کا آرمی چیف کون ہوگا‘ چوروں کا ٹبر لندن میں ملک کے مستقبل کا فیصلہ کر رہا ہے، عمران خان شائع 12 نومبر 2022 05:24pm
ابسولیوٹلی ناٹ نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے وقت کہا تھا، عطا تارڑ اسلام آباد میں کسی یوتھیے کو گھسنے نہیں دیں گے اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 06:31pm
شوکت خانم اسپتال کی میڈیکل ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرکے روانہ طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، معالجین شائع 12 نومبر 2022 02:53pm
آزادی مارچ روکنے کے انتظامات مکمل، اسلام آباد کنٹیرز بستی بن گیا شہر میں1300 کنٹیرز پہنچا دیے گئے ہیں شائع 12 نومبر 2022 01:02pm
میجر(ر) خرم روکھڑی کون، عمران کے آس پاس کیوں دکھائی دیتے تھے پارٹی رہنماؤں کی لاعلمی سے بنیادی رکنیت کی معطلی تک کا قصہ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 04:22pm
عمران خان 22 نومبر کے بعد رخت سفر باندھیں گے azسعودی کراون پرنس کے دورے کی ٹائمنگ کتنی اہم ہے؟ شائع 11 نومبر 2022 06:55pm
ایک مفرور آدمی ملک کی سب سے بڑی پوزیشن کا فیصلہ کر رہا ہے: عمران خان قوم ایٹم بم برداشت کرسکتی ہے لیکن کرپشن نہیں کیونکہ اخلاقیات کو بمباری سےختم نہیں کرسکتے شائع 11 نومبر 2022 06:17pm
عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر حفاظتی دیوار تعمیر، پولیس کی نفری بھی تعینات عمران خان پر ایک اور حملے کے خدشے کے پیش نظر سکویرٹی ہائی الرٹ ہے، فواد چودھری اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 05:45pm
نوید کیا انتہا پسند لگتا ہے؟ اسے طوطے کی طرح سبق پڑھایا گیا، عمران خان انتہاپسندی کے نام پر مجھے قتل کرنے کا منصوبہ تھا۔ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 06:23pm
عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد عمران خان کی پرائیویٹ زندگی سے متعلق الزام پر نااہلی مانگی گئی، عدالت شائع 10 نومبر 2022 02:34pm
عمران خان کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے قاسم اور سلیمان کو سخت سیکیورٹی میں ائرپورٹ سے زمان ٹاؤن پہنچایاگیا شائع 10 نومبر 2022 12:45pm
فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمہ:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع پراسیکیوٹر کی عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت شائع 10 نومبر 2022 12:05pm
پاک فوج اور وزیراعظم کی ”اعظم“، عمران خان کی ”اعوان“ کو مبارکباد پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر عمران خان کی اپنے قانونی مشیر کو مبارکباد اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 06:52pm
عمران خان پرحملہ: پنجاب کابینہ کا جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینرکوخصوصی سیکیورٹی دی جائے گی شائع 09 نومبر 2022 02:36pm
عمران خان نے مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں حقیقی آزادی مارچ پر مشاورت کی جائے گی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 01:13pm
پی ٹی آئی کا احتجاج: راولپنڈی کے مختلف مقامات پرسڑکیں بند سڑکوں کی بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا شائع 09 نومبر 2022 11:41am
عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی پر مطالبے سے دستبردار ہوگئے؟ سابق وزیراعظم کا نیا بیان، معاملات طے پانے کی خبریں پھر گردش میں شائع 09 نومبر 2022 11:02am
پاکستانی سیاست میں تمام فریق تشدد ، دھمکیوں سے گریز کریں، امریکا امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھرعمران خان پرحملے کی مذمت کردی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 10:35am
احتجاج ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی آئی نے وضاحت کردی عمران خان احتجاج ختم کرنے سے متعلق کچھ دیر میں باضابطہ ویڈیو بیان جاری کریں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 09:32pm
عمران خان سے ملاقات، اعتزاز احسن نے ملزم نوید کو ”طوطا“ قرار دیدیا ہمارا اور اعتزاز احسن کا نظریہ ایک اور ان کا مستقبل ہمارے ساتھ ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 07:17pm
عمران خان نے خود پرحملہ کرنے والے ملزم کا بیان جھوٹا قراردے دیا عمران خان کا حملے کی ایف آئی آر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 07:01pm