نواز شریف جنوری میں وطن واپس آجائیں گے، ایاز صادق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، وفاقی وزیر شائع 06 دسمبر 2022 11:56pm
خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:43am
ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا انکشاف کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی پارٹی ارکان کو ہدایت شائع 06 دسمبر 2022 06:46pm
25 کروڑ آبادی میں سے عمران ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے نیب ترامیم چیلنج نہیں کیں شائع 06 دسمبر 2022 03:45pm
ارشد شریف قتل: بہت سارے چھپے چہرے بے نقاب ہوں گے، شیخ رشید قوم عمران پر حملے اور سواتی کیس میں سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 04:02pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درخواستیں نمٹادیں الیکشن کمیشن کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 02:07pm
11 سوارب کے کیسزمیں معافی واستثنیٰ قوم کی جیبوں پرڈاکہ ہے، عمران خان ' این آر او ٹو اور بھی باعث شرم ہے' شائع 06 دسمبر 2022 10:11am
جیو ٹی وی کو لندن میں قانونی نوٹس بھجوادیا، عمران خان توشہ خانے کے تحائف سے متعلق دعووں پرقانونی کارروائی کا آغاز شائع 06 دسمبر 2022 09:47am
’مذاکرات کیلئے اسمبلی آنا ہوگا، اگر عمران میں ہمت ہوتی تو وہ اب تک اسمبلیاں تحلیل کردیتے‘ اگر عمران میں دم ہے تو اسمبلی تشریف لا کر عدم اعتماد کے ذریعے حکومت واپس لے لیں، شاہد خاقان شائع 05 دسمبر 2022 11:29pm
پی ٹی آئی نے ’الیکشن کراؤ‘ ریلیوں کا شیڈول جاری کر دیا ملک بچاؤ مہم 7 دسمبر سے شروع ہوکر 17 دسمبر تک جاری رہے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 11:52am
ضروری نہیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات ساتھ ہوں، خرم دستگیر عمران خان نے دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے جس کے باعث وہ پاکستان کی مدد کو تیار نہیں، وفاقی وزیر شائع 05 دسمبر 2022 09:29pm
حکومت سے غیر رسمی رابطے ہو رہے ہیں، فواد چوہدری اداروں سے تلخیاں کم ہوں لیکن بعض عناصر تلخیوں کو بڑھا رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 12:20am
کئی اہم شخصیات جے یو آئی میں شمولیت کرنے جا رہی ہیں، فضل الرحمان امریکا اب سُپر پاور نہیں رہا لیکن آئی ایم ایف اس کی لونڈی ہے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 08:01pm
’پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے والوں سے 9 کروڑ وصول کئے جائیں گے‘ ہیلی کاپٹر میں 2008 سے اب تک ہیلی کاپٹرز میں دو ہزار افراد نے سفر کیا شائع 05 دسمبر 2022 05:35pm
سائفر آڈیو اسکینڈل: عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا اعتراض درخواست لاہور ہاٸیکورٹ کی بجاٸے اسلام آباد ہاٸیکورٹ میں داٸر کی جانی چاہئے، رجسٹرار آفس اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 11:58pm
عمران خان کی سیاست پرویزالہٰی کے حصار میں حقیقی آزادی کی تحریک نے ایوان وزیراعلٰی میں کیسے دم توڑا؟ شائع 05 دسمبر 2022 03:42pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع الیکشن کمیشن کی اپیل مسترد کرنے کی استدعا شائع 05 دسمبر 2022 01:14pm
کیا پی ڈی ایم نے جنرل باجوہ سے ڈبل گیم کی سابق آرمی چیف کو غلط معلومات فیڈ کی گئیں، حامد میر شائع 05 دسمبر 2022 12:36pm
ریاستی اداروں کیخلاف تقریر:پی ٹی آئی ایم پی اے کی ضمانت منظور عدالت نے فضل الہی سمیت دیگرکارکنان کی بھی ضمانت منظورکرلی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 12:38pm
عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، پی ڈی ایم کل تعریفیں کرتے نہ تھکنے والے آج اپنے محسن پرڈبل گیم کا الزام لگارہے ہیں شائع 05 دسمبر 2022 10:56am
حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی، شیخ رشید اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے گا شائع 05 دسمبر 2022 10:39am
گزشتہ حکومت کے امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، بلاول بھٹو امریکا پر الزامات صرف سیاسی مقصد کے لئے لگائے گئے شائع 05 دسمبر 2022 09:55am
جنرل باجوہ نے عمران کی طرف بھیجا، حکومت کی مدت اگست تک ہے، پرویز الہٰی عمران خان کی ٹیم نے ستیاناس کیا، الیکشن میں لوگ کارکردگی دیکھیں گے شائع 05 دسمبر 2022 08:40am
الطاف حسین کی پارٹی انتخابات میں حصہ لے گی، شیخ رشید اپریل کے آخر میں الیکشن کی تاریخ آسکتی ہے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 10:01am
’نواز شریف جنوری 2023 میں پاکستان آرہے ہیں‘ 'عمران خان کو عدالتوں سے سزا بھی ہوگی' شائع 04 دسمبر 2022 05:48pm
’جنرل باجوہ کے ریٹائر ہوتے ہی تحریک انصاف نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی‘ غیر آئینی مطالبے کے بدلے میں پر کشش پیشکش کی گئی، شرم آنی چاہیے: عطاء اللہ تارڑ شائع 04 دسمبر 2022 05:30pm
عمران خان نے اراکینِ اسمبلی سندھ کو استعفے دینے سے روک دیا عمران خان کی ارکان سندھ اسمبلی سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ شائع 04 دسمبر 2022 05:18pm
’پی ٹی آئی وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائے گی‘ عمران خان نے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو حلقوں میں پہنچنے اور الیکشن کی تیاری کی ہدایت شائع 04 دسمبر 2022 12:45pm
عدالت نے اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا اعظم سواتی پربلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5 مقدمات درج ہیں اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 01:41pm
مفتاح اسماعیل معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، شیخ رشید گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، سیاست آباد کریں یا برباد کریں شائع 04 دسمبر 2022 11:48am