یورپ سمیت فرانس اور سویڈن میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے فرانسیسی ممبرز پارلیمنٹ، مقامی مئیرز کی مسلم کمیونٹی کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد شائع 28 جون 2023 01:05pm
طویل مدتی پالیسیوں سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لارہے ہیں، وزیراعظم بیرون ملک مقیم پاکستانی بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، شہباز شریف شائع 24 جون 2023 09:14pm
9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس میں مقیم پاکستانی برادری سے ملاقات شائع 23 جون 2023 07:42pm
پاکستان سمیت ماحولیاتی تبدیلی کے شکار ملکوں کو 100 ارب ڈالر دینے کا وعدہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہے شائع 23 جون 2023 03:23pm
شہباز شریف نے چھتری چھین لی یا خاتون کو عزت دی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اپ ڈیٹ 23 جون 2023 01:18am
پیرس: عمارت میں زوردار دھماکا، 16 افراد زخمی دھماکے سے ایک عمارت کا اگلا حصہ منہدم ہوگیا اپ ڈیٹ 21 جون 2023 11:12pm
تارکین وطن کو یورپ پہنچنے کا ’قانونی راستہ‘ فراہم کرنے کی یورپی پیشکش جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جیرالڈ درمانین کے ساتھ تیونس کا سفر کیا۔ اپ ڈیٹ 19 جون 2023 06:34pm
ملازمت سے نکالے جانے کے بعد انجینئر نے تین خواتین منیجرز کو قتل کردیا بے روزگار انجینئر نے تفتیش کاروں سے گفتگو کرنے سے انکار کر رکھا ہے شائع 15 جون 2023 09:51am
ایران کا 2 ہزار کلو میٹر تک مارکرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ، امریکا کی شدید مذمت میزائل اسرائیل اورامریکی ٹھکانوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے شائع 26 مئ 2023 10:03am
سعودی عرب نے فوجی اخراجات میں یورپی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا برطانیہ، جرمنی اور فرانس بھی سعودی عرب سے پیچھے رہ گئے شائع 26 اپريل 2023 09:00am
فرانس میں دھماکے سے 2 رہائشی عمارتیں منہدم، 4 افراد ہلاک 10 افراد ملبے تلے دب کر زخمی، 30 دیگر عمارتوں سے لوگوں کو نکال لیا گیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 08:45am
فرانس میں پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہرے، عوام سراپا احتجاج پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں افراد گرفتار شائع 07 اپريل 2023 08:43am
فرانس نے سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کردی ٹک ٹاک میں ڈیٹا کے محفوظ نہ ہونے کا خدشہ ہے شائع 26 مارچ 2023 02:23pm
فرانس میں پنشن کٹوتیوں کیخلاف پُرتشدد مظاہرے، گاڑیاں نذر آتش پولیس کیساتھ جھڑپوں میں کئی مظاہرین اور اہلکار زخمی اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 12:46pm
بدنامِ زمانہ سیریل کلر ”چارلس سوبھراج“ فرانس پہنچ گیا بکنی کلر، سرپنٹ اور ان گنت ناموں سے مشہور سیریل کلر کی سزا ختم۔ شائع 24 دسمبر 2022 04:59pm
پیرس میں نسل پرست حملہ آور نے اجتماع پر فائرنگ کردی، 3 ہلاک کرد باشندوں کو نشانہ بنایا گیا شائع 24 دسمبر 2022 06:19am
لائنل میسی فیفا ورلڈ کپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار دور حاضر کے عظیم فٹبالر لائنل میسی نے میگا ایونٹ کو یادگار بنادیا شائع 19 دسمبر 2022 09:14am
فیفا ورلڈ کپ فائنل: ارجنٹینا تیسری بار عالمی چیمپئین بن گیا لائنل میسی نے آخری ورلڈکپ کو یادگار بنا دیا۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 11:07pm
جیت کے علاوہ کوئی امکان نظر نہیں آتا، ارجنٹینا کے ڈپٹی وزیر خارجہ کی آج نیوز پر گفتگو میچ ختم ہونے سے پہلے نہیں کہہ سکتے کون جیتے گا شائع 18 دسمبر 2022 01:43pm
فٹبال ورلڈکپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ٹائٹل کے لئے فرانس اور ارجنٹینا آج ٹکرائیں گے شائع 18 دسمبر 2022 09:44am
فٹبال ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں مراکش کی شکست پرہنگامے پھوٹ پڑے مظاہرین نے ہنگامہ آرائی اور سڑکوں پر آگ لگا دی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 10:40am
مراکش کا خواب چکنا چور، فرانس فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دی شائع 15 دسمبر 2022 08:43am
فٹبال ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی شائع 14 دسمبر 2022 09:17am
فٹبال ورلڈکپ 2022 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل سیمی فائنلز میں ارجنٹائن اور کروشیا جبکہ فرانس اور مراکش مدمقابل شائع 12 دسمبر 2022 09:07am
فٹبال ورلڈکپ: فرانس انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا آخری کوارٹر فائنل میں فرانس نے انگلینڈ کو 1-2 ہرادیا شائع 11 دسمبر 2022 09:08am
فٹبال ورلڈ کپ: سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ آج سے شروع پہلے کوارٹرفائنل میں برازیل اور کروشیا، دوسرے میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز مدمقابل شائع 09 دسمبر 2022 08:52am
فٹبال ورلڈ کپ: کوارٹر فائنلز میں کس ٹیم کا مقابلہ کس سے ہوگا؟ کوارٹرفائنلز 9 اور 10 دسمبرکو کھیلے جائیں گے شائع 07 دسمبر 2022 03:34pm
انگلینڈ نے فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دئیے راؤنڈ آف 16 کے میچ میں سینیگال کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا شائع 05 دسمبر 2022 09:26am
فٹبال ورلڈ کپ کا راؤنڈ آف 16: آج مزید 2 میچز کھیلیں جائیں گے فرانس اور پولینڈ رات 8 بجے جبکہ انگلینڈ اور سینیگال رات 12 بجے مدمقابل ہوں گے شائع 04 دسمبر 2022 09:23am
فٹبال ورلڈکپ ایک اوراپ سیٹ، تیونس نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دیدی جیت کے تیونس ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ نہیں بنا سکا شائع 01 دسمبر 2022 09:50am