فرانس نے 300 بھارتی باشندوں سمیت طیارہ پکڑ لیا دبئی سے نکاراگوا جا رہا تھا، خرابی پر اترنا پڑا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 03:53pm
محبت سے قتل تک : جاپانی محبوبہ کو مارنے کیلئے چلی سے فرانس جانے والے کا انجام کیا ہوا تین براعظموں کے ممالک کو آپس میں جوڑ نے والا یہ کیس اپنی نوعیت کا ایک منفرد معاملہ ہے۔ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:39pm
نگران وزیر خزانہ سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق فرانسیسی سفیر کا تجارتی و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار شائع 15 دسمبر 2023 12:18am
شہریوں اور دہشتگردوں میں فرق کرنے کی ضرورت ہے، میکرون کا اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلی فون فرانسیسی صدر میکرون کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون شائع 20 نومبر 2023 11:15am
فرانس نے حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شرکت کی پیش کش کردی 'اسرائیل جس مقصد کے لیے لڑ رہا ہے وہ ہمارا بھی مقصد ہے' شائع 24 اکتوبر 2023 06:02pm
غزہ میں امن کیلئے حقیقی ’سپائیڈرمین‘ پیرس کے ٹاور پر چڑھ گیا سپائیڈرمین کو عمارت کی چوٹی تک پہنچنے میں دو گھنٹے لگے شائع 23 اکتوبر 2023 11:03am
فرانس میں حملے کا خدشہ، لوور میوزیم خالی کرکے بند کر دیا گیا گزشتہ روز اسکول میں چاقو سے حملہ کے بعد فرانس بھر میں ہائی الرٹ ہے شائع 15 اکتوبر 2023 08:37am
فرانس: فلسطینوں کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی روکنے کیلئے آنسو گیس اورواٹر کیننن کااستعمال فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کردی ہے شائع 13 اکتوبر 2023 09:37am
پیرس : شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں وزیر مملکت وصی شاہ کی شرکت فنڈ ریزنگ تقریب میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے 50 ہزار یورو کے عطیات دیے شائع 01 اکتوبر 2023 07:31pm
آئی فون 12 رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر ایپل کمپنی نے خدشات کو دور کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 03:15pm
انسانی صحت پر آئی فون 12 کے مضراثرات کی تحقیقات کا فیصلہ 'ایپل کمپنی کوفروخت کیا جانے والا ہر آئی فون 12 واپس کرنا پڑے گا' شائع 15 ستمبر 2023 10:21am
فرانسیسی صدر ’لڑاکا طیارے بیچنے کیلئے‘ بنگلہ دیش پہنچ گئے ماکروں کا دورہ بنگلہ دیش 33 سال میں کسی بھی فرانسیسی صدر کی جانب سے کیا گیا پہلا دورہ ہے۔ شائع 11 ستمبر 2023 07:33pm
عبایا پرپابندی: فرانس میں اسکول طلبہ اور اساتذہ نے ’ہڑتال‘ کردی فرانسیسی عدلیہ نے بھی عبایا پرپابندی کا حکومتی فیصلہ قانونی قراردے دیا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 02:52pm
پابندی کے باوجود فرانس میں 300 لڑکیاں عبایا پہن کر اسکول پہنچ گئیں فرانسیسی حکومت نے برقعے کو سیکولرازم کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے پابندی عائد کررکھی ہے شائع 06 ستمبر 2023 08:31am
فرانس نے پاکستان میں مقیم 5 اہم افغان خواتین کو پیرس بلا لیا یہ پانچوں خواتین آج شام پہنچیں گی، فرانسیسی محکمہ امیگریشن اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 04:15pm
سگریٹ کا متبادل ڈسپوزیبل ویپ بھی خطرہ قرار۔ فرانس نے پابندی کا فیصلہ کرلیا حکومت تمباکو نوشی کو کم کرنے کی کوشش کررہی ہے شائع 04 ستمبر 2023 09:40am
ہر6 ماہ بعد ملک تبدیل کرنیوالا یورپی جزیرہ اس جزیرے پرعام شائقین صرف خاص مواقع پر ہی آسکتے ہیں شائع 02 ستمبر 2023 03:51pm
فرانس میں طالبات کےعبایا پہننے پرپابندی کا اعلان نئے تعلیمی سال کے آغاز پر عبایا پر پابندی نافذ ہوجائےگی شائع 28 اگست 2023 09:23am
نائیجر کی فوجی حکومت کا فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم ملک نہ چھوڑنے پر فوجی تنصیب پر دھاوا بولنے کی دھمکی شائع 26 اگست 2023 08:36am
پیرس : بم کی اطلاع پر پولیس نے ایفل ٹاور خالی کرالیا پولیس اور بم دسپوزل اسکواڈ نے سرچنگ شروع کردی اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 07:27pm
فرانس: ذہنی امراض کے مرکز میں آتشزدگی سے متعدد ہلاکتیں مرکز میں معذور بالغ افراد کا ایک گروپ چھٹیاں گزار رہا تھا۔ شائع 09 اگست 2023 06:25pm
’تربیت کی کمی‘، فرانسیسی صدر نے شرپسندوں کے والدین کو فسادات کا ذمہ دارٹھہرا دیا پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد بدامنی پرایمینوئل میکرون کا متنازع بیان شائع 25 جولائ 2023 09:29am
فرانسں، کرکٹ کے فروغ کیلئے اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا پاکستان، فرانس میں کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، پاکستانی سفیر شائع 17 جولائ 2023 11:26pm
فرانس میں انسانی حقوق تنظیم کا مسلمان رہنما گرفتار، لندن ڈی پورٹ محمد ربانی کو گزشتہ ہفتے پیرس میں تقریبا 24 گھنٹوں تک حراست میں رکھا گیا شائع 17 جولائ 2023 11:51am
فرانس کا قومی دن، ایفل ٹاور میں شاندار آتش بازی قومی دن کے موقع پر ایفل ٹاور قوس قزح کے رنگوں میں نہا گیا شائع 15 جولائ 2023 09:37am
پرانے کپڑے، جوتے پھینکنے کے بجائے مرمت کرکے پہننے والوں کو فرانسیسی حکومت رقم دے گی شہریوں کے لیے حکومت کی نئی 'مرمت بونس' اسکیم شائع 13 جولائ 2023 09:23am
فرانس کی جادوئی سڑک جو دن میں صرف دو بار ہی نظر آتی ہے اس سڑک کو چند گھنٹے کیلئے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:30am
ایک صدی بعد شہریوں کو ایفل ٹاور دیکھنے کیساتھ ”دریائے سین“ میں ڈبکی لگانے کا موقع ملے گا پیرس کی میئر نے دریائے سین کے ان تین جگہوں کے نام کا بھی اعلان کردیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 12:56am
مُسافر ماں بیٹی کی پالتو بلی کے کُچلے جانے پر فرانسیسی ریل کمپنی پرجُرمانہ عائد بلی سفری بیگ میں سے نکل کر ٹرین کی پٹری میں چُھپ گئی تھی شائع 05 جولائ 2023 09:11am
فرانس میں جلاؤ گھیراؤ بے قابو، صدر نے فسادیوں کے والدین سے اپیل کردی حکومت نے مظاہرے کنٹرول کرنے کے لیے کرفیو نافذ کردیا، 45 ہزار اہلکار تعینات اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 12:08pm