فرانس میں ایک اور بڑی چوری: ریسٹورنٹ کے تقریباً 3 کروڑ روپے مالیت کے گھونگے غائب اس سے قبل لوور میوزیم سے جواہرات چُرائے گئے تھے۔ شائع 29 نومبر 2025 01:43pm
لوڈ شیڈنگ سے آزاد! لیپ ٹاپ بیٹریز سے 8 سال تک گھر کو روشن رکھنے والا شخص یہ نظام آٹھ سال سے کامیابی کے ساتھ مسلسل چل رہا ہے اور ایک بھی بیٹری سیل فیل نہیں ہوا۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:30pm
یورپ کا یوکرین منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ: نیٹو طرز کے سیکیورٹی معاہدے کی تجویز امریکا اور یوکرین نے پرانے منصوبے میں تبدیلیوں کے بعد ’ریفائنڈ پیس فریم ورک‘ تیار کرلیا، رائٹرز شائع 24 نومبر 2025 11:09am
لوور میوزیم سے چرائے گئے جواہرات اور زیورات چور کہاں بیچ پائیں گے؟ بڑے میوزیم اور ثقافتی ادارے اپنے تمام ذخیرے نمائش کے لیے نہیں رکھتے عموماً صرف دس فیصد حصہ نمائش میں رکھا جاتا ہے۔ شائع 26 اکتوبر 2025 02:45pm
لووِر میوزیم چوری: تصویر میں نظر آنے والا نوجوان اسرار بن گیا شاہی زیورات کی چوری، تفتیش، ایک تصویر، پراسرار شخص اور سوشل میڈیا: بڑی ہلچل، آخر کون ہے یہ شخص؟ شائع 26 اکتوبر 2025 10:45am
فرانسیسی شاہی زیورات کی چوری کی کہانی جو دنیا کو بھا گئی بعض اوقات سب سے خطرناک واقعات بھی سب سے دلکش کہانیاں بن جاتے ہیں، وہ کہانیاں جو دنیا کو کچھ دیر کے لیے مسحور کردیتی ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 11:45am
لیبیا سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام؛ سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی جیل منتقل نکولس سرکوزی پر لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام تھا۔ اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 03:57pm
’غزہ پر کوئی بین الاقوامی فیصلہ اسرائیل کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا‘ فرانس سمٹ کے شرکاء کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں، لیکن غزہ پر نہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ کا انتباہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 08:36am
فرانس نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، پاکستان سمیت مسلم ممالک کا خیر مقدم آزاد فلسطینی ریاست کی گورننس میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہوگا، تمام دھڑے اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کریں گے: محمود عباس اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2025 11:50am
یورپ کے 8 شہر جہاں کی ہنگامہ خیز ’نائٹ لائف‘ آپ بھول نہیں پائیں گے برلن کی نائٹ لائف عالمی شہرت رکھتی ہے۔ خاص طور پر ٹیکنو میوزک کے دیوانوں کے لیے! اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 12:53pm
فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا اسرائیل نے جنگ نہ روکی تو ستمبر میں جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، برطانوی وزیراعظم شائع 29 جولائ 2025 10:11pm
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ غزہ میں فاقوں کے خلاف فوری ایکشن کی ضرورت ہے، سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس شائع 26 جولائ 2025 08:46am
غزہ میں انسانی بحران، برطانوی وزیرِاعظم کا فرانس اور جرمنی کے ساتھ آج مشاورت کا اعلان آج فرانس اور جرمنی کے ساتھ بات کروں گا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں، کیئر اسٹارمر شائع 25 جولائ 2025 08:42am
فرانس کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کروں گا، میکرون اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 08:32am
ایران کو جوہری معاہدے کیلئے بڑی طاقتوں کا ڈیڈلائن پر اتفاق مقررہ مدت تک معاہدہ طے نہ پایا تو کیا سخت قدم اٹھایا جائے گا؟ شائع 16 جولائ 2025 08:39am
1997 سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والا شخص کیسے پکڑا گیا؟ کوئی شخص بھلا کیسے تین دہائیوں تک ٹریفک پولیس کی نظر سے بچا رہا شائع 16 مئ 2025 09:38am
فرانس نے بھارتی رافیل تباہ ہونے کی تصدیق کر دی، سی این این فرانسیسی اہلکار کے بیان کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ میں رافیل طیارہ تباہ ہوا ہے اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 10:57pm
بھارت کے رافیل بیکار، فرانس کا طیاروں کے سورس کوڈ دینے سے انکار بھارت کا رافیل طیاروں کا سورس کوڈ مانگنا دفاعی کمزوری کا اعتراف اور جنگی بے بسی شائع 29 اپريل 2025 11:04am
فرانس: مسجد میں مسلمان کو قتل کرکے فرار ہونے والا گرفتار مبینہ مجرم نے متاثرہ شخص کی اذیت میں تڑپتے ہوئے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پرشیئر کی شائع 28 اپريل 2025 12:02am
فرانس: پیرس میں ری سائیکلنگ پلانٹ میں خوفناک آتشزدگی، ہر طرف دھوئیں کے بادل چھا گئے عوام کو متاثرہ عمارت سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، رپورٹ شائع 08 اپريل 2025 09:01am
ممکنہ عالمی جنگ کا خطرہ: فرانس نے اپنے شہریوں کیلئے ہدایتی کتابچہ تیار کرلیا فرانسیسی صدر کی یورپ کو ”روسی خطرے“ اور امریکہ کے ممکنہ عدم تعاون کے لیے تیار رہنے کی تاکید شائع 19 مارچ 2025 07:16pm
’ایبسلوٹلی ناٹ‘ ٹرمپ انتظامیہ تک پہنچ گیا، امریکا کا فرانس کو عمران خان کے انداز میں سخت جواب فرانس نے امریکا سے اپنی تاریخی علامت واپس مانگ لی شائع 18 مارچ 2025 05:23pm
فرانس میں ریلوے ٹریک کے قریب سے دوسری عالمی جنگ کا بم برآمد جمعے کی صبح گیر ڈو نورڈ سے روانہ ہونے والی کم از کم تین ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں شائع 07 مارچ 2025 05:20pm
نیتن یاہو نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا رکن پارلیمنٹ فلسطینی حکام سے ملاقات کے لیے اسرائیل آنے والی تھیں شائع 25 فروری 2025 05:28pm
فرانس میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی فرانسیسی صدر نے واقعے کو ”دہشت گرد حملہ“ قرار دیا ہے، رپورٹس شائع 23 فروری 2025 09:14am
عرب لیگ کی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی شدید مخالفت، فرانسیسی صدر نے بھی منصوبے کو مسترد کردیا ہم غزہ کے شہریوں کی جبری بے دخلی کی شدید مخالفت کرتے ہیں، چینی ترجمان شائع 13 فروری 2025 08:39am
مودی کو پھر سبکی کا سامنا، فرانسیسی صدر نے سب سے ہاتھ ملاتے ہوئے نظر انداز کردیا میکرون، مودی کے ساتھ بیٹھے امریکی نائب صدر سے ملے لیکن مودی سے ہاتھ نہ ملایا شائع 11 فروری 2025 11:01pm
2 ماہ کے دوران فرانس کے دوسرے وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا، ووٹنگ کب ہوگی؟ سابق وزیراعظم کو بھی مستعفی ہونا پڑا تھا شائع 04 فروری 2025 08:00pm
فرانس میں دو ٹرامز کو خوفناک حادثہ، آپس میں ٹکرا گئیں، درجنوں زخمی تصادم کے نتیجے میں ایک ٹرام پٹری سے اتر گئی شائع 12 جنوری 2025 09:52am
بیوی کا ریپ کروانے کا مقدمہ، شوہر کو 20 برس قید کی سزا مجھے اس مقدمے کو عوامی سطح پر لانے پر ’ کبھی بھی کوئی پچھتاوا ‘ نہیں ہوا، متاثرہ خاتون شائع 19 دسمبر 2024 07:47pm