لائف اسٹائل گوگل پر پاکستان یا کراچی لکھیں تو زیادہ تر منفی چیزیں سامنے آتی ہیں، فرانسیسی آرٹسٹ فرینک نے اپنے ڈاکٹر پپٹ کے ذریعے کراچی کے شہریوں کی توجہ حاصل کی شائع 15 اکتوبر 2024 06:27pm
دنیا ایک غلطی پر اسامہ بن لادن کا بیٹا فرانس سے ملک بدر عمر بن لادن اپنی شریک حیات کے ساتھ برسوں سے نارمنڈی گاؤں میں مقیم ہیں شائع 08 اکتوبر 2024 09:33pm
دنیا فرانس کے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کے مطالبے پر نیتن یاہو کی تنقید لبنانی عوام کو قربان نہیں کیا جانا چاہیے اور لبنان دوسرا غزہ نہیں بن سکتا، فرانسیسی صدر اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 09:40am
دنیا دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فِش 20 سال کی عمر میں چل بسی 'دی کیرٹ' کا وزن 30 کلو گرام تھا، بچوں میں بہت مقبول تھی۔ شائع 05 ستمبر 2024 10:00pm
دنیا فرانس کے 164 سالہ تاریخی چرچ میں آگ بھڑک اٹھی، ہر چیز خاکستر ہوگئی مذکورہ چرچ کی نقاب کشائی سن 1859 میں کی گئی تھی۔ رپورٹ شائع 03 ستمبر 2024 03:01pm
کھیل پیرالمپکس میں شرکت کیلئے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ فرانس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہا ہے، افتتاحی تقریب 28 اگست کو ہوگی 170 ممالک کے اتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں شائع 26 اگست 2024 12:23pm
دنیا فرانس: ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک پائلٹ 65 سال کا تھا اور حادثے میں طیارے سے نکالنے والی سیٹ بھی نہیں تھی۔ اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 12:41pm
لائف اسٹائل اولمپکس میں گھر بسنے لگے، 2 کھلاڑیوں نے شادی کرلی چین سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن کھلاڑی نے اپنی ساتھی شٹل لیو یوشن کو پروپوز کیا شائع 03 اگست 2024 03:28pm
کھیل پیرس اولمپکس میں میڈلز ٹیبل پر چین کی حکمرانی برقرار چین مزید 2 گولڈ میڈل جیت کر 11 طلائی طمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا شائع 02 اگست 2024 09:20am
کھیل پیرس اولمپکس میں مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگیا پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 گولڈ میڈل لے کر سرفہرست شائع 29 جولائ 2024 08:27am
کھیل اولمپکس میچ کے دوران شادی کی انگوٹھی گم ہونے پر کھلاڑی روتے ہوئے اہلیہ سے معافی مانگنے لگا اطالوی اتھلیٹ ہائی جمپر کی شادی کی انگوٹھی پیرس میں افتتاحی تقریب کے دوران گُم ہوئی اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 06:46pm
کھیل اولمپکس 2024 کا میلا پیرس میں سج گیا، دہشت گردی کا خدشہ پولیس اہلکار سمیت سیکیورٹی ایجنسیاں اولمپکس کے میلے میں دہشت گردی، بھگدڑ اور سائبر حملوں سے پریشان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 04:34pm
دنیا فرانس میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ، صدر ماکروں حکومت بچاسکیں گے؟ انتہائی دائیں بازو کی نیشنل ریلی پارٹی کی فتح کا امکان تاہم واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکے گی۔ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 07:06pm
دنیا سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا سعودی عوام کے حوالے سے سروے کیا گیا تھا، جس کے بعد یہ اعزاز حاصل ہوا شائع 05 جولائ 2024 10:15am
کھیل اولمپکس 2024: برطانیہ کھٹملوں سے تنگ آ گیا اگلے ماہ پیرس میں اولمپکس 2024 منعقد ہونے جا رہا ہے شائع 15 جون 2024 10:26am
دنیا دوران پرواز مسافر طیارے میں آگ لگنے سے جہاز ہچکولے کھانے لگا غیر ملکی پرواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے شائع 09 جون 2024 09:49am
دنیا فرانس کی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا اسپیکر کے فیصلے کے بعد رکن پارلیمنٹ 'وکٹری' کا سائن بناتے ہوئے ایوان سے چلے گئے شائع 29 مئ 2024 08:55am
لائف اسٹائل کانز کے میلے میں اداکاراؤں اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان لڑائی اس سے قبل بھی غیر ملکی شوبز شخصیات کے ساتھ بدتمیزی کی گئی تھی شائع 26 مئ 2024 11:01am
لائف اسٹائل کانز فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب فرانس میں، ایشوریا رائے سمیت کئی اداکار پہنچ گئے کانز فلم فسیٹیول 2024 کا آغاز 14 مئی سے ہوا ہے شائع 19 مئ 2024 04:07pm
دنیا افغانستان میں فائرنگ سے 3 ہسپانوی سیاحوں سمیت 4 ہلاک ہلاکتیں جمعہ کی شام بامیان میں فائرنگ سے ہوئیں، اسپین اور یورپی یونین کی طرف سے شدید مذمت اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:35am
دنیا فرانس میں یہودی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش ایک شخص چاقو اور لوہے کی سلاک سے مسلح تھا، وزیر داخلہ جیرالڈرڈرمینین شائع 17 مئ 2024 03:13pm
دنیا فرانس کی سڑک پر فلمی سین حقیقت کا روپ دھار گیا، وین پر حملہ کرکے قیدی کو آزاد کرالیا، ویڈیو وائرل حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے شائع 15 مئ 2024 11:54am
لائف اسٹائل 75 سالہ معروف فرانسیسی اداکار جنسی زیادتی کے الزامات میں گرفتار اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو پر2020، 2021 اور 2024 میں جنسی زیادتی کے الزامات لگائے گئے ہیں اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:19pm
دنیا حادثے کا شکار جہاز کے پائلٹس کے آخری الفاظ نے رونگٹے کھڑے کردیے دونوں پائلٹس کے درمیان کی گفتگو میں پریشانی واضح طور پر تھی شائع 21 اپريل 2024 07:00pm
دنیا پیرس : ایرانی قونصل خانے میں نامعلوم شخص کی خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی پولیس نے دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا، گرفتارشخص کے پاس سے دھماکہ خیز مواد نہیں تھا شائع 19 اپريل 2024 08:18pm
دنیا اسرائیل پر حملہ ناکام بنانے میں مدد پر ایران نے 3 ممالک کے سفیر طلب کرلیے جی 7 ممالک کی ایرانی حملے پر ویڈیو کانفرنس متوقع شائع 14 اپريل 2024 04:45pm
دنیا فرانس میں مسجد کے باہر سے سور کا سر برآمد فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈارمینن کی مسلمانوں کے خلاف ناقابل قبول اقدامات کی مذمت شائع 01 اپريل 2024 09:42am
دنیا فرانس نے ’مرنے میں مدد‘ کے مجوزہ قانون کا اعلان کردیا بیمار بالغ شہری اپنی زندگی کے خاتمے کے لیے جان لیوا ادویات استعمال کرسکیں گے شائع 12 مارچ 2024 09:03am
دنیا امریکا اور اتحادیوں نے حوثیوں کے درجنوں ڈرون مار گرائے یمن کی ملیشیا نے امریکی جنگی جہاز اور بلک کیریئر کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ شائع 10 مارچ 2024 05:00pm
دنیا فرانس اسقاط حمل کو آئین میں شامل کرنے والا پہلا ملک بن گیا صدر میکرون اس اقدام کو فرانسیسی فخر قرار دے رہے ہیں اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 06:04pm