پاکستان پشاور: خاندانی تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے،پولیس اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 12:24pm
پاکستان بلوچستان: پنجگور میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 3 افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعات گومازین اور زاندیان داز پیش آئے، ہلاکتوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ڈی سی پنجگور شائع 19 مئ 2025 12:25am
پاکستان کراچی میں اسکول جانیوالی بیٹی کے سامنے باپ قتل بیٹی بھی زخمی، گلشن چورنگی پر ڈکیتی مزاحمت میں ایک ہلاک، نارتھ ناظم آباد میں 2 زخمی اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:32pm
پاکستان ڈی آئی خان: ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ ،ملزمان فرار حملے میں اہلکار محفوظ رہے،ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی شروع کر دی گئی، پولیس شائع 13 مئ 2025 08:36am
پاکستان کراچی: جناح اسپتال کے قریب ہوٹل پر فائرنگ۔ 1 شخص جاں بحق فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی، پولیس شائع 12 مئ 2025 02:03am
پاکستان کراچی: ، منگھو پیر میں پلاٹ کے تنازع پرفائرنگ سے خاتون جاں بحق 2 ملزمان گرفتار، 30 بور کے پستول کے 7 خول برآمد کرلئے، پولیس اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 01:41am
لائف اسٹائل کھاتے وقت ’موٹو‘ بولنے پر مہمان پر فائرنگ دو افراد پر اس وقت فائرنگ کردی جب انہوں نے اسے ایک دعوت کے دوران موٹاپے پر طنز کا نشانہ بنایا شائع 11 مئ 2025 12:04pm
پاکستان بلوچستان: لسبیلہ میں نامعلوم افراد کی حجام دکان پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 2 تعلق پنجاب اور ایک بلوچستان سے ہے، پولیس شائع 10 مئ 2025 12:31am
پاکستان کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 خواتین زخمی واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس شائع 09 مئ 2025 03:22pm
پاکستان گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی پولیس کے مطابق مقتولین اور ملزم کے درمیان کافی عرصے سے دشمنی چلی آ رہی تھی۔ شائع 06 مئ 2025 09:49am
پاکستان کورنگی میں ڈکیتی کے دوران ہونے والی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نماز جنازہ ادا 17 سالہ ثاقب گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ ڈاکووں نے موبائل چھیننے کے بعد فائرنگ کردی اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 11:30pm
پاکستان چارسدہ : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، محکمہ صحت کا ملازم زخمی ولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔ شائع 30 اپريل 2025 09:26am
پاکستان لکی مروت: دہشت گردوں اور امن کمیٹی میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا،امن کمیٹی کے اراکین نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی۔ شائع 29 اپريل 2025 08:37am
پاکستان پشاور: گورنمنٹ کالج کے باہر طلبہ کی ہوائی فائرنگ طلبہ نے امتحان کے بعد پاکٹ گائیڈز اور پرچہ ہوا میں اڑا کر ہوائی فائرنگ کی۔ شائع 28 اپريل 2025 11:59am
پاکستان ڈی آئی خان میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے2 مسلح ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ شائع 24 اپريل 2025 10:27am
پاکستان شکار پور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد قتل تصادم کے نتیجے میں معرفانی قبیلے کے 4 اور مہر قبیلے کا ایک شخص ہلاک ہوا شائع 23 اپريل 2025 07:06pm
مردان: ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور بہن قتل واقعے کا مقدمہ درج ، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ شائع 23 اپريل 2025 08:40am
پاکستان کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر کار شوروم مالک کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی مقتول عالم خان بینک سے 8 لاکھ 90 ہزار روپے لے کر نکلا تھا، پولیس شائع 22 اپريل 2025 09:54pm
پاکستان تونسہ شریف میں ڈاکوؤں کی فائرنگ،دو پولیس اہلکار شہید، علاقے میں کشیدگی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ شائع 22 اپريل 2025 11:11am
پاکستان کراچی گلشن حدید؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کی ہلاکت، 5 گھنٹے بعد لواحقین سے مذاکرات کامیاب لانڈھی میں گھریلو جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 12:02am
پاکستان اسلام آباد اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ قتل پولیس نے مقتولہ کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 02:03pm
پاکستان بورے والا میں 14 سالہ لڑکے پر فائرنگ کرنے والا زمیندار گرفتار لڑکا دوستوں کے ہمراہ ٹیوب ویل پہ نہا رہا تھا کہ زمیندار غصے میں فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، ذرائع شائع 20 اپريل 2025 11:48pm
پاکستان کوئٹہ: نامعلوم مُسلح ملزمان کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میر احمد چلتن وال زخمی فائرنگ کی زد میں آکر دکان پر کھڑا لیویز اہلکار بھی زخمی ہوا، ملزمان فرار شائع 20 اپريل 2025 11:48pm
پاکستان مریدکے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 13 سالہ طالبعلم زخمی بچے جھولوں میں کھیل رہے تھے ملزمان نے فائرنگ کردی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اپ ڈیٹ 20 اپريل 2025 07:16pm
پاکستان لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی شائع 20 اپريل 2025 11:29am
پاکستان مظفرگڑھ: بچوں کے درمیان تکرار، فائرنگ سے ایک بچہ زخمی پولیس کےفائرنگ میں ملوث ملزم اسد کی گرفتاری کیلئے چھاپے شائع 18 اپريل 2025 12:45pm
پاکستان نوشہرہ میں ایکسائز اسکواڈ پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید واقعے کے فوراً بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 09:36am
پاکستان فیصل آباد: پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں، بیٹے اور بھانجے کو قتل کردیا گیا آر پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی شائع 07 اپريل 2025 11:46am
پاکستان جہلم میں انکوائری کیلئے جانے والے 2 گروپس میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق دونوں پارٹیز بسلسلہ انکوائری تھانے جا رہے تھے کے راستے میں دونوں کا آمنا سامنا ہوگیا، ذرائع شائع 04 اپريل 2025 01:29pm
پاکستان نوشہرہ: ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا مقتول خواجہ سرا شگفتہ صبح کے وقت تقریب سے واپس جا رہی تھی، پولیس شائع 02 اپريل 2025 09:31pm