پاکستان لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2025 11:39am
پاکستان کوہاٹ: پکنک سے واپس آنے والے 7 افراد فائرنگ سے جاں بحق، آئی جی نے نوٹس لے لیا خاندان کے کچھ افراد کی ذاتی دشمنیاں ہیں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، دہشتگردی کے کوئی شواہد نہیں ملے، ڈی پی او شائع 17 اگست 2025 05:52pm
پاکستان جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ، بیٹا بیٹی جاں بحق، اہلیہ زخمی فائرنگ خود مفتی کفایت اللہ کے بیٹے نے کی اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، لیویز حکام اپ ڈیٹ 16 اگست 2025 03:16pm
پاکستان کُرم: کوئلہ کان پرفریقین کےدرمیان فائرنگ،2 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی شناخت رسول گل اور سلطان کے ناموں سے ہوئی شائع 02 اگست 2025 09:10pm
پاکستان والد کو کیوں بلایا؟ دیور نے بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا واقعے کے بعد ملزم فرار، مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج شائع 29 جولائ 2025 11:25pm
پاکستان کراچی: قائدآباد مرغی خانہ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ اسلم کے نام سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 18 جولائ 2025 08:22pm
پاکستان ہری پور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی فریقین آپس میں رشتے دار ہیں، شناخت جمیل عباسی اور رضیف عباسی کے نام سے ہوئی شائع 16 جولائ 2025 07:19pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکاروں کے قاتل دہشتگردوں کی فرار کی کوشش ناکام، ایک ہلاک، دو زخمی اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 11:02am
پاکستان راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، طالبعلم جاں بحق ملزمان نے متوفی ابوبکر سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی، پولیس شائع 11 جولائ 2025 08:42am
پاکستان بنوں میں قبائلی جرگہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 05 جولائ 2025 02:10pm
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، خاندانی جھگڑا 3 جانیں لے گیا واقعے کے بعد ملزم حمید اپنے بھائی رحمت اللہ کے ہمراہ فرار ہو گیا، پولیس اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 10:08pm
پاکستان کراچی: کورنگی میں فائرنگ ، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کا اہلکار جاں بحق قریبی علاقوں سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے تاکہ ملزمان کی شناخت اور گرفتاری ممکن بنائی جا سکے، ایس ایس پی شائع 02 جولائ 2025 12:03pm
پاکستان لاہور: دوستی ختم کرنے پر ٹک ٹاکرز کا انتقام، سابقہ دوست کے گھر پر فائرنگ کروا دی پولیس نے دونوں ٹک ٹاکرز اور انکے ساتھی احمد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس شائع 30 جون 2025 10:47am
پاکستان سینٹرل جیل خیرپور میں قیدی کا قتل: انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل، جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افسران معطل مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے شائع 24 جون 2025 11:28pm
پاکستان دادو پریس کلب کے سامنے فائرنگ، 2 صحافی زخمی ہوگئے زخمی صحافی نیاز چانڈیو اور رفیق احمد اسپتال منتقل، پولیس کی جوابی کارروائی میں ملزم ہلاک شائع 24 جون 2025 02:08pm
پاکستان خیرپور: کاروکاری کے تنازع پر تصادم، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی فریقین کے درمیان دو ماہ سے جھگڑا چل رہا ہے،پولیس شائع 24 جون 2025 08:59am
پاکستان بنوں میں اراضی کا تنازع 5 افراد کی زندگیوں کو نگل گیا پولیس ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اہم شواہد اکٹھے کرلیے اپ ڈیٹ 22 جون 2025 09:09pm
پاکستان ڈی آئی خان: پولیس پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں سے جدید اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے ، ڈی پی او شائع 21 جون 2025 03:24pm
پاکستان کوئٹہ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 بھائی جاں بحق، والد زخمی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی اپ ڈیٹ 19 جون 2025 11:22am
پاکستان کوہاٹ میں جنازے پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 19 جون 2025 10:24am
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی میں گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق واقعے کے بعد حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے شائع 19 جون 2025 08:36am
پاکستان اورکزئی: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس شائع 18 جون 2025 11:45am
پاکستان شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس شائع 18 جون 2025 08:41am
پاکستان کرک: پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل، ایس ایچ او گرفتار بچے کے قتل میں ملوث ایس ایچ او گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 17 جون 2025 09:30am
پاکستان لاڑکانہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی شائع 16 جون 2025 07:01pm
پاکستان کراچی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 16 جون 2025 09:15am
پاکستان ڈیرہ بگٹی: سوئی میں پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی دہشت گرد فرار، سیکورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لے لیا گیا، تلاش جاری شائع 15 جون 2025 12:06am
پاکستان لکی مروت: پولیس حوالدار اغوا کے بعد قتل پولیس اہلکار کو رات گئے گھر سے اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا شائع 14 جون 2025 09:12am
پاکستان خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما میر کامران جتک جاں بحق مولانا فضل الرحمان کی قتل کی مذمت، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ شائع 12 جون 2025 11:16pm
پاکستان کندھ کوٹ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک سیاح جاں بحق، تین زخمی مسلح افراد نے سیاحوں کی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، پولیس شائع 12 جون 2025 08:52am