پاکستان نوشہرہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا، مقامی ذرائع شائع 30 اکتوبر 2024 01:26pm
پاکستان پنجگور میں ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق ڈیرہ مراد جمالی میں بھی فائرنگ سے دو افراد مارے گئے اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 05:30pm
پاکستان اسلام آباد پولیس کا افسرگھرکے سامنے قتل واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 10:39am
پاکستان کراچی میں مبارک مسجد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مقتول کے پاس سے موبائل فون، پرس اور کارڈز ملے ہیں، پولیس شائع 24 اکتوبر 2024 09:10am
پاکستان گڈاپ میں مسلح ملزمان چار فوٹو گرافروں کے قیمتی کیمرے لوٹ کر فرار ملزمان نے اسلحے کے زور چاروں کے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے، پولیس شائع 22 اکتوبر 2024 08:44am
پاکستان کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی نہ آسکی شائع 22 اکتوبر 2024 08:40am
دنیا اسرائیلی فوجیوں کا سامنا اچانک یحیٰ سنوار سے کیسے ہوا؟ تباہ شدہ مکانوں فائرنگ کی گئی تو مقابلہ ہوا، اگلے دن معلوم ہوا شہدا میں سنوار بھی شامل ہیں۔ شائع 19 اکتوبر 2024 10:34pm
دنیا امریکا میں ’ہالووین‘ پارٹی میں فائرنگ سے ایک ہلاک، 12 زخمی فائرنگ کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ شائع 13 اکتوبر 2024 08:46am
پاکستان شکارپور: کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، ایس ایچ او شہید واقعے کے بعد پولیس کی مزید نفری کچےمیں روانہ ہوگئی شائع 09 اکتوبر 2024 05:33pm
پاکستان پانچ سالہ بچے کے سامنے ماں باپ قتل پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں شائع 03 اکتوبر 2024 08:43am
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی: قیدیوں کی گاڑی میں گھس کر فائرنگ سے 2 قیدی ہلاک 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا شائع 02 اکتوبر 2024 12:28pm
پاکستان سوات: پولیس چیک پوسٹوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار زخمی پولیس اور گاؤں والوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہو گئے شائع 30 ستمبر 2024 11:45pm
پاکستان لاہور میں 2 بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک شائع 29 ستمبر 2024 10:48am
پاکستان کورنگی میں ڈاکوؤں سے مقابلے اور لوٹی رقم کی ساری کہانی سامنے آگئی ڈکیتی مزاحمت پر باپ کی ہلاکت اور بیٹے کے زخمی ہونے کے واقعے پر 2 مقدمات درج شائع 26 ستمبر 2024 03:30pm
پاکستان کوئٹہ میں حجام کی دکان پر فائرنگ، بہاولپور کا رہائشی جاں بحق عینی شاہدین کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر آئے اور واردات کے بعد فرار ہوگئے شائع 23 ستمبر 2024 09:50pm
پاکستان راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک واقعے کے بعد 2 ڈاکو فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ڈاکؤوں کی گرفتاری کیلئے سرچنگ شروع کردی شائع 22 ستمبر 2024 10:43am
پاکستان کراچی: اسلحے کی چھینا جھپٹی میں پولیس اہلکار راہگیر سمیت قتل واقعہ ڈکیتی ہے یا پھر ٹارگٹ کلنگ، تحقیقات کر رہے ہیں، ایس ایس پی فیضان علی شائع 21 ستمبر 2024 02:27pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے واقعات، 7 افراد جاں بحق فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس شائع 19 ستمبر 2024 09:53pm
پاکستان کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کا ڈرائیور جاں بحق مقتول صبح 7 بجے اپنی موٹر سائیکل پر کام پر جانے کے لیے نکلا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm
پاکستان گوجرانوالہ میں دلخراش واقعہ، سوئے ہوئے خاندان کو ابدی نیند سُلا دیا آر پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی شائع 16 ستمبر 2024 12:27pm
پاکستان ہنگو میں دوسرا قتل، نجی فاؤنڈیشن کے چئیرمین کے بعد ویلج چیئرمین جاں بحق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس شائع 16 ستمبر 2024 11:58am
پاکستان سکھر میں دیرینہ دشمنی پر باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد قتل واقعے کے بعد ملزمان با آسانی فرار، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی کارروائی شائع 11 ستمبر 2024 09:14am
پاکستان وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے نجی ٹاور اور شہزاد ستی گروپ کے درمیان اندھا دھند فائرنگ ہوئی شائع 09 ستمبر 2024 06:24pm
پاکستان لکی مروت : فائرنگ سے پولیس افسر قتل، کزن زخمی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس شائع 08 ستمبر 2024 08:04pm
دنیا مغربی کنارے ، اردن کی سرحد پر شہری کی فائرنگ سے 3 اسرائیلی ہلاک فائرنگ کے واقعے کے بعد ٹرمینل کو بند کردیا گیا، رپورٹ شائع 08 ستمبر 2024 02:21pm
پاکستان شوہرکو نا زیبا ویڈیو کیوں بھیجی؟ خاتون کی اپنی دوست پر فائرنگ واقعہ لٹن روڈ تھانے کی حدود میں پیش آیا، ملزمہ مریم کو پولیس نے دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ شائع 06 ستمبر 2024 02:23pm
پاکستان ایبٹ آباد میں پولیس رائیڈر پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید، جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک شہید پولیس اہلکار شاہ زیب کی نماز جنازہ پولیس لائن گراونڈ میں ادا، پولیس دستے نے سلامی بھی پیش کی شائع 06 ستمبر 2024 12:10pm
پاکستان صوابی : ایم این اے شہرام خان ترکئی کے ہجرے میں فائرنگ، حملہ آور مارا گیا چوکیدار نے نوجوان کو ہجرے میں داخل ہونے سے روکنے پر فائرنگ کی، جبکہ ملزم پولیس فائرنگ سے مارا گیا، پولیس شائع 04 ستمبر 2024 10:27pm
پاکستان ڈی آئی خان میں فائرنگ، قبائلی رہنما اور معروف ٹھیکیدار صابر بیٹنی جاں بحق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صابر بیٹنی کو قتل کردیا شائع 04 ستمبر 2024 06:57pm
لائف اسٹائل کینیڈا میں بھارتی گلوکار اے پی ڈھلوں کے گھر پر فائرنگ، بشنوئی گینگ کی وارننگ وائرل ’اپنی حد میں رہو، ورنہ کتے کی موت مرو گے‘ شائع 02 ستمبر 2024 06:54pm