پاکستان پشاور: رشتے کے تنازع پر فائرنگ خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس نے واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ڈی ایس پی شائع 11 جون 2025 09:30am
پاکستان کچے کے علاقوں میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 مغوی بازیاب ، ڈاکو فرار دیگر دو مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس شائع 11 جون 2025 09:16am
پاکستان بھلوال اور اوستہ محمد میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پولیس نے واقع کو دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا، ملزمان فرار شائع 11 جون 2025 09:10am
پاکستان کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر موٹرسائیکل مکینک قتل رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر ہلاکتوں کی تعداد اڑتالیس ہوگئی شائع 10 جون 2025 11:37pm
پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، تین بچوں کا باپ جان کی بازی ہار گیا ناصر کو 6 گولیاں سینے میں لگیں،اہل خانہ شائع 10 جون 2025 11:03am
پاکستان جیکب آباد میں پرانی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص قتل، دو افراد اغوا واقعہ پرانی دشمی کا شاخسانہ ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہے، پولیس شائع 09 جون 2025 10:05am
پاکستان لکی مروت میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان قتل واقعہ محلہ شیخان میں پیش آیا، مقتول کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی، ملزم فرار شائع 08 جون 2025 06:38pm
پاکستان لاہور: پسند کی شادی کے تنازع پر باپ بیٹا قتل ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے شائع 06 جون 2025 02:17pm
پاکستان جمرود میں پانی اور زمین کے تنازع پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ چچازاد بھائیوں کے درمیان پانی اور اراضی کے جھگڑے پر پیش آیا، پولیس شائع 05 جون 2025 03:29pm
پاکستان پشاور میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا مقتولہ عاصمہ نے اپنے بیٹے کو اوباش لڑکوں سے دور رہنے کی نصیحت کی تھی جس پر حبیب اللہ نے ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا، پولیس شائع 02 جون 2025 10:44am
پاکستان بنوں میں فائرنگ پولیس اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی شائع 02 جون 2025 09:26am
پاکستان کراچی: ’کسٹم اہلکاروں کی فائرنگ سے‘ نوجوان جاں بحق کسٹم اہلکاروں نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، گاڑی نہ رکنے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، اہل خانہ اپ ڈیٹ 02 جون 2025 11:49pm
پاکستان گمبٹ : سیشن جج کی گاڑی پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی واقعے میں سیشن جج محفوظ رہے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی شائع 31 مئ 2025 08:45am
پاکستان حب : بینک سے رقم نکالنے والےشہری سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار، شہری کی فائرنگ سے3 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری بھی زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2025 03:47pm
پاکستان کراچی: جائیداد کے تنازع پر بیٹے کی فائرنگ، والدین، ماموں اور بھائی زخمی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا شائع 30 مئ 2025 02:08pm
پاکستان کراچی: ریسٹورنٹ پر فائرنگ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ریسٹورنٹ پر ماضی میں بھتے کی پرچیاں بھیجی جا چکی ہیں، پولیس شائع 30 مئ 2025 08:54am
پاکستان پشاور: تھانہ تہکال کی حدود میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس شائع 29 مئ 2025 11:42am
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ کا واقعہ، دو سگے بھائی جاں بحق مقتولین کی شناخت پولیس کانسٹیبل غلام یاسین اور ان کے بھائی نعمت اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے شائع 29 مئ 2025 08:42am
پاکستان کراچی میں ٹریفک پولیس چوکی پر فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور تھا، دو گولیاں دور سے ماری گئیں، پولیس شائع 27 مئ 2025 11:35pm
پاکستان پشاور: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق مانسہرہ کے گاؤں نلہ میں بھی ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 07:17pm
پاکستان کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کو سپرد خاک کر دیا گیا لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا بعد ازاں پولیس حکام اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کے بعد دو روز کی مہلت دینے پر احتجاج ختم کر دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 06:27pm
پاکستان پشاور: تارو جبہ میں فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق، ڈرائیور زخمی واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ، پولیس شائع 26 مئ 2025 01:08pm
پاکستان اٹک : خاتون کے قتل کی لرزہ خیز واردات، ملزمان گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے فرار جائےنمازپربیٹھی خاتون کوفائرنگ کرکےقتل کیاگیا،پولیس شائع 26 مئ 2025 11:06am
پاکستان کراچی: پولیس اہلکاروں کے سامنے شہریوں سے ملزمان کی لوٹ مار کی ویڈیو وائرل ملزمان شہری موبائل فون چھینا اورفائرنگ کرکے فرار، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی شائع 25 مئ 2025 04:48pm
پاکستان مردان میں ناخلف بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 25 مئ 2025 04:33pm
پاکستان خیرپور :گمبٹ میں دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی مسلح افراد نے ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شائع 24 مئ 2025 09:11am
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان اور عارف والا میں فائرنگ سے وکیل سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم تحقیقات جاری ہیں شائع 23 مئ 2025 08:49am
پاکستان بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید دہشت گردوں نے پولیس چوکی کا گیٹ دھماکے سے اڑا کر شدید فائرنگ کی۔ شائع 21 مئ 2025 11:42am
پاکستان لاہور: سی سی ڈی کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 ڈاکو ہلاک ملزمان متعدد ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی شائع 21 مئ 2025 09:04am
پاکستان اسلام آباد پولیس کا ایکشن: 2 مغوی بازیاب، 8 اغوا کار گرفتار پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ شائع 20 مئ 2025 09:05am