پاکستان مردان : پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 2 اہلکار زخمی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس شائع 12 جولائ 2024 11:29pm
پاکستان لاہور میں لیسکو کے ایس ڈی او کے گھر پر فائرنگ، فوٹیج منظر عام پر فوٹیج میں گولیوں کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے، واقعہ کا مقدمہ درج شائع 12 جولائ 2024 06:02pm
پاکستان صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، پولیس شائع 11 جولائ 2024 09:33am
پاکستان کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران پیپلز پارٹی کارکن سمیت 4 افراد جاں بحق قصبہ کالونی میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:11am
پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی فائرنگ کا واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب شاہراہ فیصل کار ساز پل کے قریب پیش آیا شائع 09 جولائ 2024 10:09am
پاکستان لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق سعد اللہ خان علاج معالجہ کے سلسلے میں لکی مروت سے پشاور جارہے تھے، پولیس شائع 09 جولائ 2024 09:56am
پاکستان ڈاکوؤں نے ایڈیشنل جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی فائرنگ کے بعد ڈرائیور نے تیز رفتاری سے گاڑی بھگائی شائع 08 جولائ 2024 05:04pm
پاکستان کار سے موبائل پر فائرنگ میں جاں بحق خاتون کے ورثا کا پولیس کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کار سے فائرنگ کے وقت ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن کے موقع پر ہونے کے شواہد نہیں ملے، پولیس اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:38pm
پاکستان چار سالہ بچے کی تحویل کیلئے سابق شوہر کی فائرنگ سے زخمی خاتون دم توڑ گئی ملزم علیحدگی کے بعد خاتون سے چار سالہ بیٹا واپس مانگتا تھا، پولیس شائع 06 جولائ 2024 01:01pm
پاکستان کراچی لانڈھی میں بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں، فائرنگ سے 3 افراد زخمی زخمیوں کی شناخت ناظم، فرقان اور اشعر کے نام سے ہوئی، فرار ملزم کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 05 جولائ 2024 08:37am
پاکستان کراچی: کار سوار ملزمان کی پولیس موبائل پر بھاری ہتھیار سے فائرنگ، تبادلے میں خاتون جاں بحق سی ٹی ڈی نے کورنگی میں ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے والے ڈکیت گرفتار کرلئے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 10:07pm
پاکستان ہوائی فائرنگ سے لڑکی کی ہلاکت، ملزم تھانے میں پیش ہوگیا لاہور کی تھانہ مناواں پولیس نے تفتیش کا رخ بدل گیا، ملزمان کو پروٹوکول دیا جارہا ہے، ذرائع شائع 03 جولائ 2024 03:30pm
پاکستان کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق منیر احمد بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر واپس آرہے تھے کہ گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ابتدائی تفتیش اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 01:51pm
پاکستان لکی مروت میں فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق، لواحقین کا احتجاج تاحال فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:19am
پاکستان اسلام آباد میں پولیس ناکے پر گاڑی روکنے پر ملزمان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں ملزم زخمی پولیس اہلکار کو سینے پر فائر لگا ، بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:40pm
پاکستان پشاور میں جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، 4 افراد جان کی بازی ہار گئے پولیس نے تمام شواہد اکٹھے کرکے لاشوں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا شائع 27 جون 2024 09:12am
پاکستان پشاور، رکشے میں دورانِ سفر مرد نے عورت کو قتل کرکے خود کو گولی مارلی شدید زخمی ہونے پر اسپتال لے جائے جانے کے دوران دونوں نے رکشے ہی میں دم توڑ دیا شائع 22 جون 2024 02:38pm
دنیا امریکی ریاست آرکنساس کی سپرمارکیٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک فائرنگ کے واقعہ میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہیں، حملہ آورکو گرفتارکرلیا گیا، پولیس شائع 22 جون 2024 10:22am
پاکستان زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس شائع 21 جون 2024 11:40pm
پاکستان پشاور: ابابیل اسکواڈ کی حج سے واپس آنیوالے شہری کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے گاڑی میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے، 2 اہلکار معطل شائع 21 جون 2024 11:18pm
پاکستان شکارپور میں رشتے کے تنازع پر 3 بھائیوں کو قتل کردیا گیا پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردیں شائع 21 جون 2024 12:32pm
پاکستان کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ سے اہک اہلکار شہید فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے شائع 20 جون 2024 09:06am
پاکستان خیبر : زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 4 چچا زاد بھائی قتل مردان میں نوجوان نے ماں باپ اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی شائع 19 جون 2024 06:48pm
پاکستان ضلع خیبر میں نامعلوم افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا صحافی جبران خلیل کی نماز جنازہ ادا، واقعے کا مقدمہ درج اپ ڈیٹ 19 جون 2024 03:15pm
پاکستان خیرپور: رشتہ کا تنازع ، کھلونا خریدنے آئی 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل ایک ہی گھر میں تین لاشیں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا شائع 18 جون 2024 05:37pm
پاکستان مٹیاری میں عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، سیاسی بحث پر فائرنگ سے ایس ایس پی افسر چچا سمیت قتل ملزم فاروق کاکا نے فائرنگ کرکے چچا اور بھتیجے کو قتل کیا ہے، ذرائع شائع 18 جون 2024 08:42am
پاکستان عید کی نماز کے بعد معمولی جھگڑے پر محلے داروں نے دو بھائی اور چچا کو قتل کردیا ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:53am
پاکستان پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اے ایس آئی آصف اللہ کو نامعلوم افراد نے گھر کے قریب قتل کیا، پولیس شائع 16 جون 2024 09:42am
پاکستان اٹک کچہری میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اٹک سمیت 2 وکیل جاں بحق فائرنگ میں ملوث اہلکار کو انتظار کو گرفتار کرکے تھانہ اٹک سٹی منتقل کردیا گیا، ترجمان پولیس شائع 15 جون 2024 12:29pm
پاکستان نوشہرہ میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق واقعہ نظامپورانزری میں گھریلو تنازع پیش آیا اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:57pm