ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: صوبہ سندھ سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے شائع 18 دسمبر 2023 08:07pm
نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کارکنان کیلئے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 18 دسمبر 2023 05:43pm
سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان سرفراز بگٹی ڈیرہ بگٹی سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:13pm
پشاور ہائیکورٹ: عدلیہ کے زیر نگرانی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایڈووکیٹ جنرل نے ڈی آراوزاورآراوزسےمتعلق اعتراض کو واپس لے لیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 05:01pm
ووٹر فہرستوں کی تفصیل جاری، خواتین اور نوجوان انتخابی نتائج کا فیصلہ کرینگے مجموعی طورپر 12کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:02pm
ہماری درخواست الیکشن میں تاخیر کیلئے نہیں تھی ہم لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں، ترجمان عمران خان سپریم کورٹ کت توہین عدالت کا نوٹس ابھی نہیں پہنچا، اسکا باقاعدہ جواب دینگے، عمیر نیازی شائع 18 دسمبر 2023 12:02pm
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا، عام انتخابات کے التوا کے تمام دروازے بند حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:26pm
سندھ حکومت کی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے تمام ضروری تیاری کرلی، صوبائی الیکشن کمشنر شائع 18 دسمبر 2023 10:40am
عام انتخابات: جے یو آئی خیبرپختونخوا کے بیشتر امیدواروں کے نام فائنل مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی مرکزی انتخابی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا شائع 18 دسمبر 2023 09:34am
مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا ن لیگ الیکشن کے لیے اسی ایجنڈے پر انتخابی مہم چلائے گی، ذرائع شائع 17 دسمبر 2023 11:22pm
عام انتخابات میں مسلم لیگ ن اکثریت سے کامیاب ہوگی، رانا ثنااللہ کا ایک بار پھر دعویٰ 2018 میں بہت سی قوتوں نے ن لیگ کا راستہ روکنے کی کوشش کی، سابق وفاقی وزیر شائع 17 دسمبر 2023 06:56pm
ہماری آزادی داؤ پر لگی ہے، سیاست اور معیشت دباؤ میں ہے، مولانا فضل الرحمان ہماری جماعت بندوق کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، سربراہ جے یو آئی شائع 17 دسمبر 2023 06:31pm
’بلوچستان میں ٹھپے لگے تو صوبہ، وفاق سے دور ہو جائے گا‘ بلوچستان کے حقیقی نمائندے ہی بلوچستان کے مسائل حل کروا سکتے ہیں، عبدالمالک بلوچ شائع 17 دسمبر 2023 05:29pm
عام انتخابات تک سرکاری ملازمین کے چھٹی کرنے پر پابندی عائد، ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ دوبارہ شروع کن سرکاری ملازمین کو چھٹی پر پابندی سے استثناء حاصل ہوگا؟ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 05:14pm
الیکشن کے غیرمتوقع نتائج کے امکان پر شمسی توانائی منصوبوں میں سرمایہ کاری تاخیر کا شکار نجی شعبوں کا پروجیکٹ انتخابات سے آگے بڑھانے کا مشورہ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 01:40pm
آصف زرداری پشاور پہنچ گئے، پارٹی کے ناراض رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع سابق صدر کی گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے ملاقات شائع 16 دسمبر 2023 11:46pm
اے این پی کا عام انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے مزید امیدواران کا اعلان چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان کی اراکین سے مشاورت کے بعد امیدواران کی منظوری شائع 16 دسمبر 2023 10:14pm
پیپلز پارٹی کا 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 16 دسمبر 2023 08:42pm
عام انتخابات: الیکشن کمیشن کا اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کیلئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز ہائیکورٹس کے ججز پر مشتمل ہوں گے، الیکشن کمیشن شائع 16 دسمبر 2023 07:35pm
پرویز الہٰی نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا پرویز الہٰی سے وکیل سردار عبدالرازق خان کی ملاقات، قانونی امور اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت شائع 16 دسمبر 2023 07:23pm
بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس، انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم سے متعلق حکمت عملی پر غور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم... شائع 16 دسمبر 2023 07:13pm
عام انتخابات: ایم کیو ایم کا چیف الیکشن کمشنر سے رجوع کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم وفد جلد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کرے گا شائع 16 دسمبر 2023 06:30pm
پی ٹی آئی نے الیکشن پر ایک اور درخواست دائر کردی، عدالتی نگرانی کا مطالبہ چیف جسٹس ابراہیم خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 16 دسمبر 2023 05:33pm
پری پول رگنگ کرلی گئی، پی ٹی آئی کو شفاف شمولیت سے روکا جا رہا ہے، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی الیکشن کا بائیکاٹ کبھی نہیں کرے گی، کوشش ہے کہ بلے کے نشان سے لڑیں اور فری اینڈ فیئر الیکشن میں شرکت کریں، چیئرمین تحریک انصاف شائع 16 دسمبر 2023 03:21pm
کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز کروں گا، شیخ رشید الیکشن کوئی بھی ہو مشکل ضرور ہوتا ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 16 دسمبر 2023 10:48am
’کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘، پی ٹی آئی کے عمیر نیازی سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 11:46am
چیف جسٹس کی پی ٹی آئی کی حامی خاتون وکیل کو سرزنش کی ویڈیو وائرل میں اس لیے بولی تھی کیونکہ الیکشن کمیشن غلط بیانی کررہا تھا، خاتون وکیل کا موقف شائع 16 دسمبر 2023 09:13am
سوشل میڈیا پر جعلی انتخابی شیڈول جاری کرنے پر اسحاق ڈار کی معذرت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اسحاق ڈار کے سوشل میڈیا بیان کو مسترد کردیا تھا شائع 16 دسمبر 2023 08:46am
سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے شائع 15 دسمبر 2023 11:37pm
آرڈر لکھوانے کے دوران پی ٹی آئی خاتون وکیل روسٹرم پر پہنچ گئی، چیف جسٹس برہم آئندہ مداخلت کی تو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 15 دسمبر 2023 11:22pm