جعلی الیکشن شیڈول سوشل میڈیا پر زیر گردش ، الیکشن کمیشن نے تردید کردی اگر آر او سے متعلق کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں، سکندر سلطان راجہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:08pm
انتخابات قوم کی امانت ہے، کسی کو تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ الیکشن کی جو تاریخ مقرر ہے اس سے نہ ایک دن زیادہ یا کم کریں گے، چیف جسٹس شائع 15 دسمبر 2023 09:42pm
ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:50pm
پیپلزپارٹی کو عدالتی فیصلے پر تحفظات ، ’الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کا اعلان کرنا تھا، کیا خلائی مخلوق یہ کردار ادا کرے گی‘ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ ن لیگ اورپی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، فیصل کریم کنڈی شائع 15 دسمبر 2023 05:15pm
این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:00pm
عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، نگراں وزیراطلاعات نے واضح کردیا نگران حکومت الیکشن کمیشن کی باز پرس نہیں کرسکتی، مرتضیٰ سولنگی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 03:54pm
پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا شائع 14 دسمبر 2023 11:04pm
کراچی کے بعد لاہور کے تاجروں کا بھی الیکشن میں التوا کا مشورہ قوم کو الیکشن نہیں سستی بجلی، پٹرول اور سستا آٹا چاہیے، صدر انجمن تاجران مجاہد بٹ شائع 14 دسمبر 2023 07:19pm
پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کررہی ہے، شہباز شریف تحریک انصاف ہمیشہ کی طرح دوغلی، دوہری پالیسی پر کار بند ہے، صدر ن لیگ شائع 14 دسمبر 2023 01:51pm
ہائیکورٹ فیصلے کے بعد انتخابات کیلئے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ روک دی گئی الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو ٹریننگ روکنے کا حکم شائع 14 دسمبر 2023 11:22am
پنجاب میں عام انتخابات ڈپٹی کمشنرز سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل اگر بڑی سیاسی جماعتیں الیکشن نتائج تسلیم نہ کریں تو قوم کا پیسہ ضائع ہوگا، لاہور ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:23am
کوئٹہ: اہم سیاسی شخصیت کی بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور خالد مگسی نے احسان اللہ خاکسار کو مفلر پہنایا شائع 13 دسمبر 2023 10:54pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نواز شریف نے ساہیوال سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے سابق وزیراعظم نے امیدواروں سےعوام کو درپیش مسائل کے بارے میں سوالات کیے شائع 13 دسمبر 2023 09:16pm
انتخابات میں آئی پی پی عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گی، جہانگیر ترین انتخابی میدان میں بھرپور تیاری سے اتریں گے، سربراہ آئی پی پی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 07:16pm
اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے 5 سال کون واپس کرے گا، سابق وزیراعظم شائع 13 دسمبر 2023 05:44pm
امن و امان کی صورتحال پر انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے، نگراں وفاقی وزیر مولانا فضل الرحمان اپنے خدشات پر سپریم کورٹ یا الیکشن کمیشن جا سکتے ہیں، فواد حسن فواد شائع 13 دسمبر 2023 04:04pm
عام انتخابات کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان محکمہ داخلہ کو ارسال الیکشن کے دوران لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 2 لاکھ 65 ہزار کی فورس درکار شائع 13 دسمبر 2023 02:32pm
افغان ووٹرز کی تحقیقات کی جائیں، الیکشن تاخیر کا شکار ہوتے ہیں تو بڑا سودا نہیں، فضل الرحمان ن لیگ کے ساتھ مخلوط حکومت کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوئی، فضل الرحمان شائع 12 دسمبر 2023 09:10pm
استحکام پاکستان پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور دیگر انتخابی امور جاری رکھنے پر اتفاق سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار شائع 12 دسمبر 2023 07:16pm
جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کا آئندہ انتخابات کیلئے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی شائع 12 دسمبر 2023 06:52pm
’انگلیاں اٹھنے سے پہلے الیکشن کو بچانا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی کا اداروں میں اثر و رسوخ ہے‘ ایم کیوایم اپنا مقدمہ جیت گئی، 9 میں سے 3 کیسز پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا، مصطفیٰ کمال اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:18pm
عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری پنجاب کے 41 اضلاع میں سے 40 کے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز ڈی آر اوز ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن شائع 12 دسمبر 2023 08:50am
وزیراعظم میں بنوں گا یا بلاول یہ وقت بتائےگا، ووٹر فہرستوں میں افغان شامل ہیں، آصف زرداری اگر انتخابات آٹھ دس دن آگے جاتے بھی ہیں تو میرے حساب سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہونے تو ہیں، آج نیوز کو انٹرویو اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 07:39am
ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، خالد مقبول کچھ وجوہات سے لگ رہا ہے 15 سال کا لوٹا ہوا پیسہ استعمال ہو رہا ہے، رہنما ایم کیو ایم شائع 11 دسمبر 2023 11:51am
پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات میں تاخیر کی درخواستیں مسترد کرنے کا مطابہ نگراں حکومت نے سندھ میں کوئی افسر نہیں چھوڑا گیا جو پی پی دور کا ہو، سعید غنی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 02:24pm
استحکام پارٹی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں پر ن لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی خواہش مند فہرست آج مسلم لیگ ن کی قائم کردہ کمیٹی کے حوالے کردی جائے گی شائع 10 دسمبر 2023 02:17pm
’ملک میں 2 خاندانوں نے7 مرتبہ حکومتیں کیں، پاکستان آئی ایم ایف کا غلام بن گیا‘ آزمائے چہرے ملک کے مسائل میں اضافے کا باعث بنے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق شائع 09 دسمبر 2023 07:51pm
جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت کردی استحکام پاکستان پارٹی کے اجلاس میں انتخابات اور (ن) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت شائع 09 دسمبر 2023 07:11pm
ایم کیوایم اور سنی تحریک کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شہر پر موروثی سیاست سے قبضہ کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے، فاروق ستار اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:57pm
سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کا اعتراف جلد ہی سیاسی اتحاد کی صورتحال واضح ہو جائے گا، پرویز خٹک اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:45pm