پی ٹی آئی امیدوار پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار، عدالت کا فوری پیش کرنے کا حکم پولیس نے آفتاب عالم کی گرفتاری کی تصدیق کردی شائع 11 جنوری 2024 12:47pm
جماعت اسلامی نے کراچی کی تمام قومی اور صوبائی نشستوں پر امیدوار اتار دیے حافظ نعیم الرحمٰن دو قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن میں حصہ لیں گے شائع 11 جنوری 2024 12:19pm
ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ایک ہی شخص کو ٹکٹ سے نواز دیا ایم این اے کی اس نشست کیلئے ٹکٹ پانے والے دونوں جماعتوں کا رکن نہیں شائع 11 جنوری 2024 11:45am
ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے قومی اسمبلی کی نشستوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا بلدیہ ٹاؤن میں ن لیگ سے ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال امیدوار ہوں گے، ترجمان ایم کیو ایم اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:13pm
انتخابات 2024: مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کیلئے امیدواروں کا اعلان مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کا آغاز کر دیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:27am
الیکشن متنازع نہیں ہوگا، ہمیں ابھی تک انتخابی مہم چلانےکی آزادی نہیں ملی، بیرسٹر علی ظفر تاثر ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کے نتائج نہیں مانے گی، ظفراللہ خان رہنما ن لیگ شائع 10 جنوری 2024 11:28pm
مسلم لیگ (ن) کا 15 جنوری سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں گلے شکوے دور کروادیے شائع 10 جنوری 2024 10:23pm
الیکشن 2024 : ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کا مرحلہ مکمل ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 10:44pm
کراچی سے ن لیگی امیدوار ایم کیوایم سے اتحاد پر ناراض، سیٹ ایڈجسمنٹ کی مخالفت ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوگا، ن لیگی امیدواروں کا مؤقف شائع 10 جنوری 2024 10:14pm
ن لیگ چاہے کچھ بھی کرلے، 8 فروری کو الیکشن ہر صورت ہوں گے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی میدان میں اتر چکی ہے، لاہور سے ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، چیئرمین پی پی پی شائع 10 جنوری 2024 10:01pm
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق ملک کلیم اللہ نے پی کے 104 سے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے شائع 10 جنوری 2024 08:14pm
بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی شائع 10 جنوری 2024 07:33pm
انتخابات کیلئے حالات ماضی سے زیادہ خراب نہیں ہیں، مرتضیٰ سولنگی نگراں وزیر اطلاعات کا انتخابات ملتوی کروانے کی سینیٹ قرارداد پر تبصرہ کرنے سے گریز شائع 10 جنوری 2024 07:18pm
عمران خان کا 2 حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے پر لاہورہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ دستاویزات پر عمران خان کے دستخط بھی لے لیے گئے شائع 10 جنوری 2024 06:55pm
شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہور ہاٸیکورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 11:38pm
بلا بحال، اب پی ٹی آئی کو الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا، بیرسٹر علی ظفر ہم پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، پی ٹی آئی وکیل شائع 10 جنوری 2024 02:47pm
این اے 242: ایم کیو ایم نے شہباز شریف کو سیٹ دینے کی تردید کردی رانا مشہود سے ملاقات میں ایم کیو ایم این اے 242 شہباز شریف کو دینے پر آمادہ ہو گئی تھی، ذرائع شائع 10 جنوری 2024 01:31pm
الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد جاں بحق ملازمین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 01:54pm
لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات مسترد، متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے منظور اعظم خان نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 02:06pm
جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں، اکبر ایس بابر ہم چاہتے تھے پشاور ہائیکورٹ میں تمام ثبوت پیش کریں مگر بدقسمتی سے موقع ہی نہیں دیا گیا، اکبر ایس بابر شائع 10 جنوری 2024 10:23am
جینڈر ایکس: نایاب علی بطور خواجہ سرا الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ایپلٹ ٹریبونل نے کاغذات منظور کرلیے اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:11pm
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا، پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کو بلے کا سرٹیفکیٹ دینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 10:24pm
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کردیے، پی ٹی آئی اور بلا غائب انتخابی نشان ریٹرننگ افسران کو نہیں بھجوایا گیا، دیگر جماعتوں میں سے کس کو کونسا نشان ملا؟ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:44am
لیول پلیئنگ کی شکایات تمام جماعتوں کو ہے، ہمدردی کا ووٹ لینا چاہتی ہیں، نگران وزیر اطلاعات برطانوی جریدے نے عمران خان کے گھوسٹ آرٹیکل کو متعدد بار دوبارہ پوسٹ کیا، مرتضیٰ سولنگی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:16am
ہزاروں لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے منتظر ہیں، جلد انتخابی نشان کا فیصلہ آجائے گا، تیمور سلیم جھگڑا پنجاب میں پوری انتظامیہ ن لیگ کے انتخابات لڑرہی ہے، ندیم افضل چن شائع 09 جنوری 2024 10:39pm
نوازشریف کیخلاف سازش میں راحیل شریف، فیض حمید اور قمر باجوہ سہولت کار تھے، جاوید لطیف نوازشریف کو 2017 میں بھی سی پیک لانے کی سزا دی گئی، لیگی رہنما شائع 09 جنوری 2024 09:59pm
انتخابات کیلئے (ن) لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری، اعلان جمعرات کو ہوگا مسلم لیگ (ن) کا ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ فارمولا طے پاگیا شائع 09 جنوری 2024 08:51pm
کون سے بڑے سیاسی لیڈر کے کاغذات منظور اور کس کے مسترد ہوئے ؟ سیاسی قائدین میں سے کچھ کو الیکشن لڑںے کی کلین چٹ مل گئی، کچھ کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ شائع 09 جنوری 2024 08:35pm
جی ڈی اے نے سندھ میں 16 خواتین کو ٹکٹ جاری کردیے سردار عبدالرحیم نے جنرل نشستوں پر عام انتخابات میں حصہ لینے والی خواتین کو پارٹی ٹکٹ جاری کیے شائع 09 جنوری 2024 08:31pm
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن سروے پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹادی الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب سے پیمرا کے نوٹسز واپس لینے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹائی گئی شائع 09 جنوری 2024 08:18pm