شرمندگی ہوتی ہے کہ افتخار کا نام چاچا پڑگیا، بابر اعظم ہماری اس ٹیم میں ناراضگی نہیں ہوتی، بابر اعظم کا صحافی کو جواب شائع 08 مئ 2023 03:54pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں فخر زمان نے میلہ لوٹ لیا فخر زمان 363 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے شائع 08 مئ 2023 11:55am
کلین سوئپ کا خواب ادھورا، قومی ٹیم کو پانچویں ون ڈے میں شکست نیوزی لینڈ کے300 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 252 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 12:12am
نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھی شکست، پاکستان ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر آگیا پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست دے دی، 5 میچز کی سیریز میں 0-4 کی برتری اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 12:36am
نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، پاکستان کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل مہمان ٹیم 288 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 261 رنز پر ڈھیر اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 11:54pm
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: فخر زمان لمبی چھلانگ لگا کر بابر کے قریب پہنچ گئے آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی شائع 03 مئ 2023 03:04pm
پاک نیوزی لینڈ سیریز: فخر اور افتخار کی کراچی والوں سے خصوصی درخواست زیادہ سے زیادہ شائقین میچ دیکھنے اسٹیڈیم آئیں، فخر، افتخار شائع 03 مئ 2023 09:28am
پاک نیوزی لینڈ سیریز: گرین شرٹس کے پاس سیریز اپنے نام کرنے کا اچھا موقع پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا شائع 03 مئ 2023 08:55am
محمد رضوان کون سے نمبر پر بیٹنگ کیلئے بیسٹ ہیں؟ فخراور مچل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، گرین شرٹس کو مبارک ہو، راشد لطیف شائع 01 مئ 2023 01:07pm
شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دے دیا مزنا مسعود ملک دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے شوہر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئیں شائع 01 مئ 2023 12:51pm
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ایشیا میں تنہا کرنے کی تیاری کرلی ایشیاکپ رواں سال اگست اورستمبرمیں پاکستان میں کھیلا جائے گا شائع 01 مئ 2023 12:38pm
فخر زمان کے شاندار 180 رنز، نیوزی لینڈ کو شکست نیوزی لینڈ کا 337 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف قومی ٹیم نے 10 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 12:42am
پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا پاکستانی ٹیم یہ سنگ میل عبور کرنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی شائع 28 اپريل 2023 03:10pm
فخر کی سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی نسیم شاہ نے 10 اوورز میں 28 رنز دیکر دو شکار کیئے اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:36pm
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل انجری کا شکار شائع 27 اپريل 2023 02:03pm
پاکستان کو ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون بننے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں اس وقت پاکستان پانچویں نمبر پر موجود ہے شائع 27 اپريل 2023 01:43pm
پاکستان ٹی 20 سیریز جتنے میں ناکام، نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کردی دونوں ٹیموں کے درمیان ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا شائع 25 اپريل 2023 09:02am
’ہیپی وائف ہیپی لائف‘ عیدی کے معاملے پرشاہدآفریدی اورشاہین میں دلچسپ نوک جھونک 'میرے پاس سب بندوقیں اچھی چلتی ہیں' شائع 24 اپريل 2023 02:37pm
عمران خان کی بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی 'ہمارا کپتان شاندار بلے بازہے' شائع 24 اپريل 2023 10:23am
پاکستان کے اسٹار کرکٹرزکی پہلی عیدی حارث رؤف نے یہ بھی بتایا کہ وہ عیدی کہاں خرچ کرتے تھے شائع 21 اپريل 2023 12:55pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 ژالہ باری کی نذر پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا شائع 21 اپريل 2023 09:25am
شاہد آفریدی نے افتخار احمد کو نیا نام دے دیا افتخار قومی ٹیم کو میچ تو نہ جتوا سکے لیکن کرکٹ شائقین اور کرکٹرز کے دل جیت لئے شائع 18 اپريل 2023 10:02am
افتخار احمد نے نیوزی لینڈ سے شکست پر قوم سے معافی مانگ لی باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم پاکستان سیریز جیت لے گی، افتخار احمد شائع 18 اپريل 2023 09:34am
افتخار احمد کی جارحانہ اننگز رائیگاں، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شکست تیسرے ٹی 20 میں 4 رنز سے ہار کے بعد گرین شرٹس کو سیریز میں 1-2 کی برتری شائع 18 اپريل 2023 07:22am
بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا کپتان قومی ٹیم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی شائع 15 اپريل 2023 07:38am
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 88 رنز سے شکست دے دی دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا شائع 15 اپريل 2023 07:26am
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں آج مدمقابل بابر اعظم اور ٹام لیتھم نے چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کی اور میچ میں کامیابی کا عزم ظاہر کیا شائع 14 اپريل 2023 08:52am
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی پاکستان آکر بہت پرجوش ہوں، ڈیرل مچل اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 08:15am
نکاح یا منگنی؟ نسیم شاہ نے وائرل تصویرکی حقیقت بتادی فاسٹ بولر نے دو بزرگوں کے درمیان بیٹھے تصویرشیئرکی تھی شائع 03 اپريل 2023 11:11am
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور بیٹینگ کوچ کل پاکستان آئیں گے باؤلنگ کوچ آئی پی ایل کے ختم ہونے پر پاکستان آئیں گے شائع 02 اپريل 2023 01:49pm