پاکستان اورماڑہ کے ساحل پر نایاب ڈولفن کی آمد، ماہیگیر خوشی سے محظوظ یہ خوبصورت مخلوق ساحل پر نظر آتے ہی ماہی گیروں نے اس کا استقبال کیا شائع 27 مارچ 2025 08:39am
پاکستان جعفر ایکسپریس حملہ: فنگر پرنٹس سے حملہ آوروں کی شناخت ہوگی سی ٹی ڈی کا جلد ملزمان تک پہنچنے کا دعویٰ شائع 25 مارچ 2025 07:51pm
پاکستان یوم پاکستان پر بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی میں شاندار ریلی نکالی گئی دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان شائع 23 مارچ 2025 01:13pm
پاکستان نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید قلات میں فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق شائع 23 مارچ 2025 10:00am
پاکستان بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کوئٹہ جیل منتقل بی وائی سی کے احتجاج میں مسلح افراد شامل تھے، ترجمان حکومت بلوچستان شائع 23 مارچ 2025 09:15am
پاکستان قلات: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور قتل کردئے گئے مزدور عبدالغفور لانگو نامی زمیندار کے ٹیوب ویل کی ڈرلنگ کا کام کر رہے تھے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 09:17pm
پاکستان بلوچستان کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع، ٹرین سروس 11 ویں روز بھی بند راستوں کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار، بسوں میں سفر کرنا بھی نہ ممکن، ایئر لائنز کے کرائے آسمان پر پہنچ گئے شائع 22 مارچ 2025 03:55pm
پاکستان نواز شریف کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار سابق وزیراعظم سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات، جلد بلوچستان کا دورہ کرنے کا اعلان شائع 21 مارچ 2025 10:57pm
پاکستان صدر مملکت آصف علی زرداری کا آج دورہ کوئٹہ متوقع صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی شائع 19 مارچ 2025 09:12am
پاکستان سانحہ بولان کے بعد جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں کوئٹہ پہنچ گئیں بلوچستان سے ٹرین سروس تاحال معطل، سیکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی ٹرین بحال کر دی جائے گی، ریلوے اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 10:41am
کھیل بلوچستان میں یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری امن و امان کی صورتحال کے باوجود تماشائیوں کی بڑی تعداد کا کھیلوں میں دلچسپی لینا حوصلہ افزا ہے، لیاقت علی لہڑی شائع 18 مارچ 2025 11:46pm
پاکستان بارکھان: کوہ جاندران کے جنگلات میں لگی آگ پر 36 گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہ جاسکا آلات نہ ہونے اور افرادی قوت کی کمی کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا شائع 18 مارچ 2025 06:26pm
پاکستان گورننس کی خرابی کو ریاست سے جوڑنا درست نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس ، جعفر ایکسپریس اور نوشکی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت شائع 18 مارچ 2025 09:56am
پاکستان کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی جاں بحق زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 04:42am
پاکستان نوشکی: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 بہادر سپوت شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 16 مارچ 2025 11:43pm
پاکستان وزیراعظم، صدر، وزیرداخلہ سمیت سیاسی رہنماؤں کی نوشکی میں دھماکے کی مذمت بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، شہباز شریف شائع 16 مارچ 2025 07:41pm
پاکستان بلوچستان کے علاقے تربت سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد لیویز فورس نے لاشیں تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیں شائع 16 مارچ 2025 07:20pm
پاکستان سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے مسافر کوچز کی بندش کا اعلان کر دیا ضلعی انتظامیہ کا ٹرانسپورٹرز کو نوٹس جاری کرنا ناانصافی ہے، ٹرانسپورٹ یونین شائع 14 مارچ 2025 09:18pm
دنیا جعفر ایکسپریس دہشتگردی میں پاکستان کا نام لینے پر بھارت بوکھلا گیا پاکستان پر بھارتی الزامات، دہشت گردی کے اصل مرکز کو دنیا جانتی ہے شائع 14 مارچ 2025 03:18pm
پاکستان بولان کے علاقے منجھو ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کوئٹہ میں کیچی بیگ تھانے پر حملہ، خضدار میں قومی شاہراہ پر تعمیراتی پراجیکٹ پر حملہ شائع 14 مارچ 2025 08:31am
پاکستان ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی، روزہ بھی کھلوایا، بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین اچانک دھماکا ہوا اور اس کے بعد فائرنگ کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں، ایف سی نے فوری ریسکیو کیا شائع 12 مارچ 2025 07:55pm
پاکستان کیا بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری بھی گنڈاپور پر ڈالیں گے؟ بیرسٹر سیف کا بلاول کے بیان پر ردعمل بلاول نے وزیرخارجہ کی حیثیت میں پوری دنیا کا دورہ کیا مگر افغانستان نہیں گئے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شائع 12 مارچ 2025 11:08am
پاکستان پشین: آٹاکی تقسیم کے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، ویڈیو وائرل ایم پی اے کے بھائیوں نے خاتون پر دوبارہ آٹا لینے کی کوشش پر تشدد کیا شائع 11 مارچ 2025 05:29pm
پاکستان پنجگور میں سندھ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سمیت تین حجام قتل معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا وحشیانہ اور بربریت پر مبنی عمل ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شائع 10 مارچ 2025 08:40am
پاکستان خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میر عبدالحفیظ مینگل جاں بحق میرعبدالحفیظ مینگل اسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے شائع 08 مارچ 2025 10:01pm
پاکستان 30 کروڑ کی تقسیم پر 1 ارب 60 کروڑ خرچ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان گذشتہ 2 سالوں سے غریبوں میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم نہیں کی گئی، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 10:25pm
تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مفتی شاہ میر جاں بحق مفتی شاہ میر نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی شائع 07 مارچ 2025 11:33pm
پاکستان پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنے والے دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات گرفتار دہشت گردوں نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کا بھی اعتراف کیا ہے شائع 06 مارچ 2025 11:01am
پاکستان کوہلو؛ پہاڑی سلسلے پرلگی آگ نے کئی کلومیٹر علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مقامی افراد اور لیویز آگ بجھانے میں مصروف، لیویزذرائع شائع 06 مارچ 2025 12:32am
پاکستان خضدار میں گاڑی کے قریب دھماکا، چار افراد جاں بحق دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 10:05pm