بلوچستان میں موسم خشک اور سرد، آسمانی بجلی سے 2 افراد جاں بحق آج کوئٹہ اور قلات میں اج کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شائع 02 دسمبر 2024 12:08pm
بلوچستان سے قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی اغوا قبائلیوں نے خانوزئی کراس پر این 50 ہائی وے کو بند کردیا شائع 29 نومبر 2024 08:06am
بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مشترکہ قرارداد منظور کر لی قرارداد میرسلیم ، میر محمد صادق، میر محمد عاصم، راحیلہ حمید اور دیگر صوبائی وزراء نے مشترکہ طور پر پیش کی۔ شائع 28 نومبر 2024 06:17pm
بلوچستان اسمبلی : پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع پابندی کی قرارداد صوبائی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں بھی شامل شائع 27 نومبر 2024 10:04pm
کوئٹہ سے اغوا بچہ بارہویں روز بھی بازیاب نہ ہوسکا، پہیہ جام ہڑتال جاری ملتانی محلے سے اسکول جاتے ہوئے نامامعلوم افراد نے محمد مصور کو اغوا کرلیا تھا شائع 26 نومبر 2024 01:19pm
دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے جا رہے ہیں ، وزیراعلی بلوچستان بچے مصور کاکڑ کے اغوا پر افسوس ہوا، اغواء کاروں کے خلاف کارروائی کرینگے شائع 25 نومبر 2024 05:32pm
طالبعلم کے اغوا کیخلاف بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بند کوئٹہ، لورالائی اور کوہلو میں تمام سرکاری اور نجی اسکول بند پرچے ملتوی شائع 25 نومبر 2024 09:45am
ریلوے ملازمین نے کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دیں ریلوے ملازمین کے گھروں کو مسمار کرنے کیخلاف ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شائع 24 نومبر 2024 11:48am
قلعہ سیف اللہ : تحصیل مسلم باغ کے پولیس لاک اپ سے ملزم کی لاش برآمد ملزم ولی محمد کے لواحقین نے لاش کے ہمراہ کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دے دیا شائع 23 نومبر 2024 07:24pm
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا دھماکے میں مددگار پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس شائع 22 نومبر 2024 10:30am
بلوچستان: پی بی 45 کے 15 اور پی بی 21 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی شائع 20 نومبر 2024 01:22pm
کوئٹہ اوردشت میں واقعات ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جناح ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا شائع 18 نومبر 2024 09:36pm
سبی ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے میدان مار لیا آزاد امیدوار میر محمد اصغر خان مری 11 ہزار 949 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے شائع 18 نومبر 2024 08:40am
قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 7 اہلکار شہید حملے کو ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگرد ہلاک کئے شائع 17 نومبر 2024 12:03am
بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل اقدام امن و امان کی صورتحال کے پیش نظراٹھایا گیا ہے، پی ٹی اے شائع 15 نومبر 2024 05:59pm
بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق رواں سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 49 ہوگئی ہے،محکمہ صحت شائع 14 نومبر 2024 04:25pm
دکی: تعمیراتی کیمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 مزدور اغوا کمیپ میں موجود سامان کو آگ لگادی شائع 13 نومبر 2024 03:26pm
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک مارے جانے والوں میں خود کش حملہ آور عدیلہ بلوچ کو تربیت فراہم کرنے والا ثنا عرف بارو بھی شامل شائع 13 نومبر 2024 07:48am
سانحہ کوئٹہ: پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا شائع 10 نومبر 2024 10:32am
خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد شائع 08 نومبر 2024 05:36pm
بی ایل اے دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیئے، صوبائی وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس مسنگ پرسنزاورآزادی کا ڈھونگ رچا کرگمراہ کیا جارہا ہے، دہشتگردوں کا مقصد صرف بلوچوں کو گمراہ کرنا تھا، طلعت عزیز شائع 08 نومبر 2024 03:34pm
خصدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے شائع 08 نومبر 2024 11:43am
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان شائع 06 نومبر 2024 09:27am
بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشتگرد ہلاک اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 07:49pm
موسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ذرائع سی ٹی ڈی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 02:50pm
مستونگ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 30 سے زائد افراد زخمی جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں، پولیس شائع 02 نومبر 2024 10:59am
پی ڈی ایم اے کا جھوٹی خبر چلانے پر بیانیہ سامنے آگیا دونوں واقعات ایک ہی دن ایک ہی وقت رونما ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر خبریں غلط چلائی گئیں، پی ڈی ایم اے شائع 31 اکتوبر 2024 10:01pm
بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا بلوچستان حکومت کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے شائع 31 اکتوبر 2024 04:03pm
کوئٹہ سے سرکاری اسلحہ غائب، ہیڈ کانسٹیبل مفرور ہیڈ کانسٹیبل شہباز مسیح کے خلاف پولیس تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 31 اکتوبر 2024 02:29pm
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر اور 2 سپاہی شہید آپریشن میں 8 خارجہ ہلاک اور 7 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 11:17pm