مستونگ: کوئٹہ کراچی شاہراہ پرفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا حملہ، 16 سالہ نوجوان جاں بحق، 7 افراد زخمی
دہشت گردوں نے حملے کے دوران تین گاڑیوں کو آگ لگا دی، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.