ڈیگاری میں دہرے قتل کیس کے 2 ملزمان کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا مقدمے میں نامزد مقتولہ کے بھائی جلال خان سیمت دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 07:18pm
بلوچستان میں جوڑے کے بہمانہ قتل کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع مذمتی قرارداد رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید اور ہیر سوہو کی جانب سے جمع کروائی گئی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 08:27pm
ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر قتل کی گئی خاتون کی والدہ کا متنازع بیان، مبینہ قاتلوں کی رہائی کا مطالبہ ’ہمارے لوگوں نے کوئی ناجائز فیصلہ نہیں کیا، یہ فیصلہ بلوچی رسم و رواج کے تحت کیا گیا تھا‘ شائع 23 جولائ 2025 11:18am
بلوچستان میں سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ، باپ کے ہاتھوں بیٹی اور بھانجہ قتل ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کےحوالے کردی گئیں شائع 22 جولائ 2025 09:47pm
بلوچستان اسمبلی میں غیرت کے نام پر قتل کیخلاف مشترکہ مذمتی قرارداد منظور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر مذمتی قرارداد کو مشترکہ قرار داد میں تبدیل کیا گیا شائع 22 جولائ 2025 06:33pm
قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا ایک خفیہ ٹھکانہ بھی تباہ، جدید اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 07:08pm
انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ کی کوشش ناکام، بلوچستان سے 20 بنگلہ دیشی گرفتار تمام گرفتار افراد وزٹ ویزے پر پاکستان آئے تھے شائع 22 جولائ 2025 02:51pm
بلوچستان میں مرد و خاتون غیرت کے نام پر قتل: مقتولہ کا بھائی تاحال مفرور، الگ الگ قبرستانوں سے لاشیں نکال لی گئیں مقتولین کو کتنی گولیاں ماری گئیں؟ شائع 22 جولائ 2025 12:05pm
بلوچستان میں مرد اور خاتون کے قتل پر سینیٹ میں اراکین کی شدید مذمت، ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ ویڈیو میں نظر آنے والے لوگوں کو سزائے موت ہونی چاہیئے، اراکین کا مطالبہ شائع 21 جولائ 2025 10:12pm
بلوچستان واقعہ: خاتون اور مرد کو کتنی گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی مرد اور خاتون کی قبر کشائی، دونوں افراد کی باقیات اسپتال منتقل، نمونوں کے ڈی این اے اور نادرا سے تصدیق کرانے کا فیصلہ شائع 21 جولائ 2025 08:14pm
وزیراعظم کی بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی شدید مذمت، تحقیقات کا حکم شہباز شریف کا افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، فوری اور شفاف تحقیقات کی ہدایت شائع 21 جولائ 2025 07:12pm
بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیان آگیا مریم نواز نے غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کو انسانیت کے ضمیر پر حملہ قرار دے دیا شائع 21 جولائ 2025 05:30pm
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ملزمان بچے مصور کاکڑ کے قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 21 جولائ 2025 05:08pm
مارگٹ دوہرا قتل: جوڑا آپس میں شادی شدہ نہیں تھا، فریقین ایف آئی آر کرانے کو تیار نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان جرگوں کی آڑ میں قتل جیسے جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 08:17pm
بلوچستان: کاروکاری کے نام پر دوہرا قتل، واقعہ کتنا پرانا ہے؟ مقتولہ سے متعلق بڑے انکشافات سردار شیرباز خان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور شائع 21 جولائ 2025 02:28pm
ڈیگاری میں غیرت کے نام پر قتل: چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے قتل کی گئی خاتون کی قبر کشائی کا حکم جاری کر دیا شائع 21 جولائ 2025 01:47pm
بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ درج ایف آئی آر کے مطابق خاتون اور مرد کو رشتہ داری اور سماجی دباؤ کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا شائع 21 جولائ 2025 11:43am
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا سفاکانہ قتل، سردار شیرباز ساتکزئی سمیت 20 سے زائد ملزمان گرفتار ملزمان کے ٹھکانوں کا تعین کر لیا گیا ہے اور چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 11:38am
قلعہ عبداللہ میں 2 قبائل کے درمیان خونی تصادم، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ کاکوزئی اور بدوان قبائل کے درمیان پیش آیا، خونی تصادم میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، لیویز ذرائع شائع 20 جولائ 2025 10:28pm
بلوچستان میں پسند کی شادی پر جوڑے کا قتل، خواجہ آصف اور بلاول بھٹو کا بیان آگیا پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا، وزیر دفاع شائع 20 جولائ 2025 09:21pm
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف بڑی کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حرکت کو بروقت نشانہ بنایا گیا شائع 20 جولائ 2025 02:24pm
آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر ربنواز طارق شہید شہید افسر نے جرأت مندی سے قیادت کرتے ہوئے مادرِ وطن پر جان قربان کی شائع 16 جولائ 2025 09:40pm
بلوچستان میں معصوموں پر خونی وار، پنجاب کے گھروں میں صفِ ماتم: شہید بیٹوں کی ماں کے اشعار نے قوم کے دل چھو لیے 'بیٹا گیا، مگر اب باقی بیٹے پاکستان کے لیے زندہ رہیں گے!' شائع 12 جولائ 2025 10:59am
ژوب میں 9 مسافروں کے قتل کا مقدمہ درج، کون کون سی دفعات شامل ہیں؟ مقدمہ تھانہ لیویز کے ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:45pm
خضدار میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ندی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا شائع 11 جولائ 2025 02:06pm
بلوچستان میں دہشتگردی کا اندوہناک واقعہ، 9 مغوی مسافر قتل، لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے 3 مقامات پر حملے کیے، ترجمان بلوچستان حکومت اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 04:38pm
بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی ،زلزلہ پیما مرکز شائع 09 جولائ 2025 02:39pm
بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق سیلابی صورتحال سے مختلف اضلاع میں 22 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری شائع 07 جولائ 2025 06:19pm
کچلاک: استاد کا طالب علم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل پولیس نے ملزم عطااللہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا شائع 05 جولائ 2025 10:40am
کوئٹہ: جے یو آئی نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ایکٹ کی بلوچستان اسمبلی سے منظوری قابل قبول نہیں، درخواست میں موقف مؤقف اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 02:50pm