ڈیرہ مراد جمالی؛ پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی نصیرآباد کے علاقے الطاف آباد میں مسلح افراد نے جعفر ایکسپریس پر چار راکٹ فائر کر دیے۔ شائع 29 اکتوبر 2025 07:36pm
بلوچستان میں بولان کی تحصیل بھاگ میں مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او اور کانسٹیبل شہید تھانے میں موجود اہلکاروں نے دہشت گردوں بھرپور مقابلہ کیا اور دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ شائع 27 اکتوبر 2025 07:47pm
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زیرِ تعمیر عمارت سے 9 مزدور اغوا اغوا ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب اور سندھ سے بتایا جاتا ہے اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 12:12am
خیبرپختونخوا حکومت کے انکار پر محسن نقوی کا بلٹ پروف گاڑیاں فوراً بلوچستان بھجوانے کا حکم وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر محسن نقوی کا فوری ردعمل شائع 22 اکتوبر 2025 01:36pm
ریکوڈک منصوبے میں 3.5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا معاہدہ، بلوچستان میں 75 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی منصوبے کے لیے قرض کی وصولی کا عمل آئندہ 45 سے 90 روز میں شروع ہو جائے گا شائع 07 اکتوبر 2025 11:32am
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور بلند آواز میں کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ شائع 05 اکتوبر 2025 07:47pm
بلوچستان: فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں پر مقامی قبائل کا حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک کلی آدم زئی کورکی کی خواتین نے قرآن کا واسطہ دے کر دہشت گردوں کو علاقے سے جانے کی اپیل کی، مگر دہشت گردوں نے نہ صرف انکار کیا بلکہ مقامی خواتین کو مسلسل ہراساں کرتے رہے. شائع 05 اکتوبر 2025 12:17pm
پاکستان کے معدنی وسائل تک رسائی کے لیے امریکا کو بحیرہ عرب میں بندرگاہ کی تعمیر اور انتظام کی پیشکش: بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ امریکی محکمہ خارجہ، وائٹ ہاؤس، اور پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے رپورٹ پر تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا شائع 04 اکتوبر 2025 12:07pm
ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 03 اکتوبر 2025 11:05am
کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں خودکش حملہ آور سمیت تمام چھ دہشت گرد مارے گئے شائع 01 اکتوبر 2025 12:13pm
دہشتگردوں کیخلاف سخت آپریشن کی ضرورت ہے، ریاست کی رٹ چیلنج نہیں ہونے دیں گے: سرفراز بگٹی ایک پروفیسر نے دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا، دہشت گردوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جاسکتی، وزیراعلیٰ بلوچستان شائع 25 ستمبر 2025 05:50pm
مستونگ میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کو نقصان، 12 مسافر زخمی ٹرین میں تقریباً 270 مسافر سوار تھے، ترجمان ریلوے شائع 24 ستمبر 2025 09:49am
مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل چند روز قبل مغوی باپ بیٹے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ اغوا کاروں کے مطالبات تسیلم کرنے کی اپیل کررہے تھے۔ شائع 21 ستمبر 2025 06:55pm
چمن میں پاک افغان بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2025 11:46pm
بلوچستان میں پولیس اور لیویز تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رات گئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، ڈپٹی کمشنر شیرانی شائع 17 ستمبر 2025 10:16am
کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 13 افراد جاں بحق، سابق ایم پی اے سمیت 35 افراد شدید زخمی دھماکے میں سابق سینیٹر کی گاڑی سمیت ایک درجن گاڑیاں و موٹرسائیکلوں کو شدید نقصان پہنچا شائع 03 ستمبر 2025 08:49am
بلوچستان بھر میں ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ سروس معطل انٹرنیٹ سروس کی بندش سے کئی صارفین مشکلات کا شکار اپ ڈیٹ 30 اگست 2025 12:18pm
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ: ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش، نقاب پہننے یا منہ ڈھانپنے پر پابندی امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 29 اگست 2025 08:37pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گرد ہلاک مارے گئے زیادہ تر افغان دہشت گرد تھے اور ان میں سے زیادہ تر کی لاشیں افغانستان کی طرف گری تھیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 26 اگست 2025 07:02pm
ڈیگاری: بانو بی بی قتل کیس میں گرفتار ملزم مقتولہ کا دیور نکلا واقعے میں اب تک قبائلی سردار سمیت 5 افراد گرفتار، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں شائع 26 اگست 2025 04:59pm
بلوچستان میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق مزدور زیر زمین کان میں کام میں مصروف تھے کہ اچانک زہریلی گیس بھر گئی جس سے وہ بے ہوش ہوگئے شائع 26 اگست 2025 03:09pm
ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر کے پیکج کی منظوری منصوبے کے لیے 11 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ گارنٹی بھی فراہم کی جائے گی، ذرائع شائع 22 اگست 2025 10:28am
پڑھے لکھے نوجوان کالعدم بی ایل اے کا حصہ کیوں بن رہے ہیں؟ امریکا نے چند روز قبل ہی کالعدم بی ایل کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 06:02pm
دہشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث یونیورسٹی پرفیسر کا اعترافی بیان سامنے آگیا دہشت گردوں کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار یونیورسٹی کا پروفیسر 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 08:08pm
ڈیگاری واقعہ: قتل کا حکم دینے والے جرگے کے سربراہ کی ضمانت مسترد عدالت نے مقتولہ بانو بی بی کی والدہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شائع 11 اگست 2025 05:39pm
بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس 3 روز سے بند، عوام شدید مشکلات کا شکار شہریوں کا انٹرنیٹ سروس کی بندش پر شدید ردعمل: 'یہ صورتحال روزگار کے ذرائع بند ہونے کے مترادف ہے۔' شائع 08 اگست 2025 01:11pm
بلوچستان میں بااثر لینڈ مافیا، بورڈ آف ریونیو عہدیداران اور با اثر افراد کا گٹھ جوڑ، 11 ہزار ایکڑ سرکاری زمین کی آپس میں بندر بانٹ اسکینڈل میں ملوث بعض اعلیٰ بیوروکریٹس اور سیاسی شخصیات کو آئندہ دنوں میں شاملِ تفتیش کیا جا سکتا ہے، نیب حکام شائع 02 اگست 2025 09:51am
بلوچستان میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، مگر کیوں؟ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، اعلامیہ شائع 01 اگست 2025 09:37pm
بلوچستان میں پسند کی شادی کے 7 سال بعد ایک اور جوڑا قتل ’خاتون کے بھائیوں نے دونوں کو دعوت پر بلایا تھا‘، پولیس کا دعویٰ شائع 30 جولائ 2025 09:59am
بلوچستان میں غیرت کے نام پر جوڑے کے قتل کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور سینیٹ اجلاس میں شیری رحمان نے قرارداد پیش کی، واقعے کے ذمہ داران کو سخت سزا دینے کا مطالبہ شائع 24 جولائ 2025 06:57pm