کھیل پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا ٹرائی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 05:45pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا غربت کے شکار ملک کے لیے مہاجرین کی واپسی کا بوجھ برداشت کرنا ممکن نہیں، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:50pm
کھیل تین ملکی ٹی 20 سیریز: پہلے میچ میں شکست کے بعد افغانستان کا جوابی وار، پاکستان کو 18 رنز سے ہرادیا 170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناسکی شائع 02 ستمبر 2025 11:43pm
کھیل تین ملکی ٹی 20 سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز: افغانستان کو 39 رنز سے دھول چٹادی 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2025 12:25am
کھیل سہہ فریقی ٹی 20 سیریز میں کون سی ٹیم فیورٹ؟ نام سامنے آگیا سیریز آئندہ ماہ شیڈول ایشیا کپ سے قبل ایک اہم تیاری سمجھی جا رہی ہے شائع 28 اگست 2025 06:34pm
کھیل افغانستان کا ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان افغانستان ٹیم ایشیا کپ سے قبل سہ ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔ شائع 24 اگست 2025 09:48am
پاکستان کابل میں سہہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس: سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سہہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے کابل میں موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:11pm
دنیا طالبان کی افغانستان پر قبضے کی چوتھی سالگرہ، خواتین پر پابندی لگا کر مردوں کا بھرپور جشن اقتدار پر قبضے کے بعد سے طالبان ہیبت اللہ اخوندزادہ کے فتووں اور اسلامی قوانین کی بنیاد پر امور چلا رہے ہیں، جن میں خواتین پر پابندیاں بھی شامل ہیں۔ شائع 16 اگست 2025 12:55pm
دنیا افغانستان میں مدارس کا بڑھتا ہوا رجحان، کیا مذہبی ادارے تعلیمی خلا کو پُر کر رہے ہیں؟ طالبان کی حکومت کی پالیسی کے تحت ثانوی تعلیم پر پابندی کے باعث لڑکیاں سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 03:04pm
کھیل کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بیٹے نے والد کی پہلی ہی گیند پر چھکا جڑ دیا، ویڈیو وائرل زبردست چھکے پر نہ صرف میدان میں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی زبردست انداز میں پذیرائی مل رہی ہے شائع 22 جولائ 2025 11:48pm
پاکستان وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال پاک افغان سرحد کی مؤثر مینجمنٹ، منشیات کی روک تھام اور سرحد پار نقل و حرکت کو منظم کرنے کے طریقہ کار پر بھی بات چیت شائع 20 جولائ 2025 08:54pm
پاکستان پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم وسطی ایشیا سے تجارتی سامان کی پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے دنیا بھر میں آمدورفت ہوگی، شہباز شریف شائع 18 جولائ 2025 04:54pm
پاکستان افغان مہاجرین کو واپسی کیلئے 30 جون کی ڈیڈ لائن، اب تک کتنے واپس جاچکے؟ اب تک 5 لاکھ 62 ہزار 659 افغان مہاجرین پاکستان سے واپس اپنے وطن افغانستان جا چکے ہیں، محکمہ داخلہ اپ ڈیٹ 24 جون 2025 12:59pm
دنیا پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد کیلیے تیار ہیں، چین سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک لانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ شائع 05 جون 2025 05:06pm
پاکستان چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفیروں کی تقرری کا خیرمقدم دونوں ممالک میں تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن آئے گا، چینی وزارت خارجہ شائع 04 جون 2025 09:45pm
پاکستان پاکستان اور افغانستان نے مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرلیا پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے شائع 21 مئ 2025 06:21pm
دنیا افغان حکومت نے شطرنج کو ’حرام‘ قرار دے کر پابندی لگا دی افغان شطرنج فیڈریشن کو بھی تحلیل کر دیا گیا ہے شائع 12 مئ 2025 11:28am
پاکستان 54 خوارج کی ہلاکت: پہلے سے اطلاع تھی، لشکر کو جان بوجھ کر اندر آنے دیا گیا، وزیر داخلہ کچھ دنوں سے اطلاعات تھیں کہ بیرونی آقا خوارجی گروہوں پر زور ڈال رہے تھے کہ وہ جلد از جلد پاکستان میں دہشت گردی کریں، محسن نقوی شائع 28 اپريل 2025 08:28am
پاکستان پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم مذاکرات آج کابل میں ہوں گے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کا امکان شائع 16 اپريل 2025 09:40am
دنیا افغان حکومت کی بے حسی، واپس بھیجے گئے مہاجرین افغانستان میں رُل گئے 'ہمارے پاس نہ گھر ہیں، نہ زمین۔ ہمارا سارا سامان باہر پڑا ہے' اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 12:28pm
دنیا افغانستان کے شہر مزار شریف میں مسجد کے باہر دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی دھماکہ پہلے سے نصب شدہ بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا شائع 14 اپريل 2025 02:41pm
دنیا افغانستان: طالبان نے 4 مجرموں کو اسٹیڈیم میں سرعام موت کی سزا دیدی مقتولین کے لواحقین نے عوام کے سامنے مجرموں کو گولیاں ماریں شائع 11 اپريل 2025 11:32pm
پاکستان پاکستان کا ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار عاطف رضا نے مزید کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے بلا روک ٹوک کارروائیاں کر رہی ہے اور ان دہشت گرد گروپوں کو مخالف ملکوں کی بیرونی امداد اور مالی معاونت بھی حاصل ہے، عاطف رضا شائع 05 اپريل 2025 01:00pm
دنیا سابق سی آئی اے افسر نے افغان حکومت کا دہرا کھیل بے نقاب کردیا، مغرب کو کیسے دھوکے میں رکھا؟ سارہ ایڈمز کے بیان سے پاکستان کے دیرینہ تحفظات درست ثابت اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 10:10am
پاکستان افغان سیٹیرن کارڈ کے حامل افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا سلسلہ جاری اسلام آباد سے 50 کراچی سے 150 سے زائد افراد کو تحویل میں لے کر کیمپ منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 11:42pm
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کس طرح پاکستان کیلئے بڑا سیکیورٹی خطرہ بنی مرکزی کمان کے تحت کام کرنے والی جنگجو تنظیم میں 42 مختلف گروپوں کو یکجا کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:42pm
پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پاکستان کو غیر محفوظ بنا رہے ہیں، طارق فاطمی پاکستان کو کسی بھی غیر ملکی یا علاقائی عدسے سے نہیں دیکھا جانا چاہئے، معاون خصوصی برائے امور خارجہ شائع 28 مارچ 2025 01:13pm
پاکستان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پشاور میں امن مارچ کا اعلان کر دیا غلط پالیسیوں کی وجہ سے کے پی میں دہشت گردی واپس آچکی ہے، امیرجماعت اسلامی شائع 26 مارچ 2025 01:40pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت سے افغان باشندوں کی تفصیلات طلب وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے انخلا سے متعلق اقدامات کی بھی رپورٹ طلب کی گئی شائع 25 مارچ 2025 02:48pm
پاکستان نمائندہ خصوصی محمد صادق کا دورہ کابل رنگ لے آیا، افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کے حوالے سے مؤقف میں لچک دکھا دی آج نیوز نے پاک افغان روابط کا شیڈول حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 01:26pm