عدالت نے پاکستان پناہ گزین افغان فنکاروں اور خواجہ سراؤں کو ملک بدر کرنے سے روک دیا
پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فنکاروں اور خواجہ سراؤں کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.