ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل، افغانستان، جنوبی افریقا میں سے کس کا پلڑا بھاری دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گی شائع 26 جون 2024 09:19am
بنگلہ دیش کو ہرا کر افغانستان پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا باہر 114 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگہ دیش کی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 25 جون 2024 10:24pm
افغانستان کے اوپنرز نے کس پاکستانی جوڑی کا ریکارڑ توڑ دیا؟ افغانی بلے بازوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کیخلاف سپر 8 کے میچ میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:31am
آسٹریلوی فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 2 بار بڑا کارنامہ انجام دے دیا آسٹریلوی بولر نے پہلے بنگلہ دیش اور اب افغانستان کیخلاف کارنامہ انجام دیا شائع 23 جون 2024 09:43am
ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کیخلاف تاریخ رقم کردی افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی شائع 23 جون 2024 09:23am
افغان کھلاڑیوں نے باورچی خانہ سنبھال لیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے موقع پر افغانستان کے کھلاڑی کھانے کے حوالے سے پریشان ہیں اپ ڈیٹ 22 جون 2024 06:47pm
عدالت نے پاکستان پناہ گزین افغان فنکاروں اور خواجہ سراؤں کو ملک بدر کرنے سے روک دیا پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فنکاروں اور خواجہ سراؤں کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کیا۔ شائع 21 جون 2024 02:53pm
افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ملوث تھا، ذرائع شائع 19 جون 2024 05:14pm
دہشت گرد کمانڈر عبد المنان افغانستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل عبد المنان ٹارگٹ کلنگ، پوسٹوں پر حملے، اور بھتہ خوری وغیرہ سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:31pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلی وکٹ 22 رنز پر گنوانے کے بعد بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا شائع 18 جون 2024 10:38am
ہمسایہ ممالک سے ’جبری واپس بھیجے گئے‘ پناہ گزینوں کا خاص خیال رکھا، طالبان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کا تاجروں کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 14 جون 2024 11:35pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاپوا نیوگینی کو ہرا کر افغانستان سپر 8 میں پہنچ گیا، نیوزی لینڈ باہر 96 رنز کا ہدف افغانستان نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا شائع 14 جون 2024 09:18am
پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا عموماً جرمنی لوگوں کو ان ممالک میں واپس نہیں بھیجتا جہاں ان کی جان کو خطرہ ہو شائع 04 جون 2024 07:51pm
افغانستان میں مبینہ ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی ضرار گروپ کے 8 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ حملہ پاکستان کے نائب وزیر داخلہ کے ورہ کابل اور ان کی طالبان حکام سے ملاقات کے صرف تین دن بعد ہوا شائع 02 جون 2024 11:39pm
افغانستان میں کشتی حادثہ میں 20 افراد ڈوب گئے، 5 لاشیں برآمد واقعہ صوبہ ننگرہار میں پیش آیا، کشتی حادثے میں 5 افراد بچ گئے، سربراہ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ شائع 01 جون 2024 10:37pm
طالبان سے متعلق اپیل کرنے والے افغان کھلاڑی راشد خان 4 سال بعد کابل پہنچ گئے طالبان کے برسراقتدار آنے پر راشد خان کی جانب سے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی گئی تھی شائع 19 مئ 2024 01:05pm
افغانستان میں طوفانی بارشیں ، 50 افراد ہلاک، ہزاروں مکانات تباہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہزاروں ہیکٹر زرعی زمین ناقابل کاشت ہوگئی شائع 18 مئ 2024 11:27pm
افغانستان میں فائرنگ سے 3 ہسپانوی سیاحوں سمیت 4 ہلاک ہلاکتیں جمعہ کی شام بامیان میں فائرنگ سے ہوئیں، اسپین اور یورپی یونین کی طرف سے شدید مذمت اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:35am
افغانستان میں کونسی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں اور کتنی خطرناک ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، رپورٹ شائع 18 مئ 2024 08:36am
عافیہ صدیقی کی امریکا سے افغانستان حوالگی کی خبروں کا علم نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 17 مئ 2024 08:31pm
افغانستان میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد جاں بحق متاثرہ اضلاع میں 200 سے زائد افراد اپنے گھروں میں محصور ہوچکے تھے، حکام اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 08:40am
افغانستان کے غیرپشتون طالبان نے بغاوت کا اعلان کردیا مسئلہ برقرار رہتا ہے تو فوری جوابی کارروائی کی جائے گی، غیر پشتون طالبان کا پیغام شائع 11 مئ 2024 02:02pm
پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کی کوشش میں افغان شہری اور 3 ایجنٹ گرفتار افغان شہری نے ایجنٹ، سہولت کاروں کی مدد سے پاسپورٹ حاصل کرنےکی کوشش کی، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 01:39pm
ایران سے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی، اب تک کتنے واپس جاچکے ؟ افغان مہاجرین کو پناہ دینے کے لیے اب کوئی گنجائش نہیں ہے، ایرانی ڈائریکٹر جنرل برائے غیر ملکی امور شائع 10 مئ 2024 10:14am
افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی میں دھماکا، 3 اہلکار جاں بحق 5 زخمی دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ افیون کی پوست کی تلفی کے مقصد سے گزر رہا تھا شائع 08 مئ 2024 07:27pm
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟ گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان اور دیگر صوبوں میں بارڈ سیل کیا جائے گا شائع 03 مئ 2024 09:29am
اب تک کتنے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی ہوچکی ؟ مزید غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری شائع 01 مئ 2024 08:43am
افغانستان میں مسجد پر حملہ، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ایرانی سفارتخانے کا اظہار مذمت، طالبان حکام خاموش اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 01:35pm
افغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا گرفتار ملزم منیر ابڑو کالعدم دہشتگرد تنظیم سندھو دیش ریوولیوشنری آرمی کا کمانڈر تھا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:46pm
افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا شائع 26 اپريل 2024 03:14pm