دنیا بھارت اہم علاقائی اور اقتصادی شراکت دار ہے، افغان طالبان افغانستان کی وزارت خارجہ نے دبئی میں ہونے والے دوطرفہ اجلاس کے بعد بیان جاری کردیا شائع 09 جنوری 2025 05:57pm
پاکستان اسلام آباد سے 800 پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا گیا، افغان سفارتخانے کا دعویٰ گرفتار کیے گئے کچھ ایسے ہیں جو اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی میں رجسٹرڈ ہیں، اسلام آباد میں افغان سفارتخانے کا بیان شائع 07 جنوری 2025 07:04pm
لائف اسٹائل معروف یوٹیوبر کی افغانستان میں موت کی خبروں نے ہنگامہ مچا دیا، حقیقت کیا ہے؟ گہرے اور غم زدہ دل سے بتایا جارہا ہے کہ ہمارے مہم جو لیوک نے اپنا آخری پنیر پراٹھا کھایا، طنزیہ پوسٹ شائع 07 جنوری 2025 01:35pm
لائف اسٹائل افغان حکومت کا ’تاڑم تاڑی‘ کرنے والوں کیخلاف بڑا اقدام، گھروں میں کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد خواتین کو کھانا پکانے یا پانی جمع کرتے دیکھنا ان کے لیے مشکل کھڑی کرنے کا سبب بن سکتا ہے، طالبان شائع 30 دسمبر 2024 09:53am
دنیا پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری پر کابل کا پاکستان سے احتجاج حملے میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 60 سے زائد ارکان ہلاک یا زخمی ہوئے شائع 26 دسمبر 2024 12:16pm
دنیا افغانستان میں سونے کی کانیں دوسرے ملک کے حوالے سمتی تخار میں واقع سونے کی کان میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، وزارت کان کنی اور پیٹرولیم شائع 21 دسمبر 2024 04:58pm
دنیا امریکی سفارتخانے کا افغانستان میں خواتین کے خلاف افغان عبوری حکومت کی ناانصافی پر اتحاد کا مطالبہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے شائع 18 دسمبر 2024 11:19am
کھیل افغان بولر لائن لینتھ بھول گیا، کتنی گیندوں کا اوور کرایا؟ 3 میچوں کی سیریز کا ٹی 20 ہرارے میں کھیلا گیا شائع 16 دسمبر 2024 10:11pm
پاکستان افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیار ملنے سے خطے کا امن تباہ ہوچکا ہے شائع 13 دسمبر 2024 02:19pm
دنیا کابل میں دھماکہ، جلال الدین حقانی کے بھائی افغان وزیر مہاجرین جاں بحق وزیر خلیل الرحمٰن حقانی اپنے کم از کم دو ساتھیوں سمیت مارے گئے، عہدیدار اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 07:05pm
دنیا طالبان حکومت نے خواتین کو نرسنگ اور دائی کے کورسز کرنے سے روک دیا افغان وزارت صحت کے حکام نے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے ملاقات میں اس پابندی سے آگاہ کیا شائع 04 دسمبر 2024 03:52pm
دنیا افغان طالبان کے ظہرانے سے واپسی پر ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر حملے میں ہلاک رحیم اللہ عرف شاہد عمر کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی، صوبے کنٹر کے علاقے شرنگل میں ہلاک ہوا۔ شائع 04 دسمبر 2024 10:26am
دنیا افغانستان میں مزار پر مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ، 10 نمازی شہید حملہ سید پاچا آغا کے مزار پر اس وقت کیا گیا جب وہاں عشا کی نماز ادا کی جا رہی تھی شائع 22 نومبر 2024 09:19pm
دنیا چینی تاجر نے اسلام قبول کرلیا، نام محمد عبداللہ رکھا گیا یہ ایمان افروز واقعہ بلخ صوبے کے شہر مزار شریف میں وقوع پذیر ہوا۔ شائع 19 نومبر 2024 03:06pm
دنیا ٹرمپ کا افغانستان سے بےعزتی بھرے انخلا کے ذمہ دار فوجی افسران کے کورٹ مارشل کا فیصلہ بے ہنگم انخلا پر امریکا کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، کابل ایئر پورٹ پر پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ شائع 17 نومبر 2024 09:50pm
پاکستان فتنتہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظرعام پر آگئی افغان طالبان اور فتنتہ الخوارج ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں، آڈیو لیک میں نئے انکشافات شائع 13 نومبر 2024 12:19pm
دنیا افغانستان کا ٹی وی کے حوالے سے بڑا فیصلہ طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کا حکم ہے تمام چینل ریڈیائی نشریات پیش کریں۔ شائع 29 اکتوبر 2024 06:30pm
کھیل افغانستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا افغانستان اے ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا شائع 27 اکتوبر 2024 09:56pm
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان ٹریڈ سے متعلق قرارداد منظور افغانستان کے ساتھ تجارت دونوں ممالک کے لیے نہایت اہم ہے, متن قرارداد شائع 23 اکتوبر 2024 08:49am
دنیا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی سرحدی دیوارعلاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔ شائع 22 اکتوبر 2024 10:59am
دنیا جرمنی نے بھی افغان مہاجرین کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا افغان باشندوں کی اکثریت اسمگلنگ اور دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیر داخلہ نینسی فیسر اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 04:41pm
پاکستان پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm
پاکستان افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، منیر اکرم پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائیاں کرتا رہے گا، پاکستانی مندوب شائع 19 ستمبر 2024 09:13am
کاروبار پیاز کی درآمد میں مشکلات، پاکستان میں پیاز کی قلت اور قیمت میں اضافے کا خدشہ تاجروں نے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا شائع 18 ستمبر 2024 10:09am
دنیا طالبان حکومت نے انسدادِ پولیو مہم رُکوادی مہم شروع ہونے سے پہلے ہی رُکوادی گئی اور اس کا کوئی سبب بھی بیان نہیں کیا گیا ہے۔ شائع 16 ستمبر 2024 05:06pm
دنیا افغانستان ایک مرتبہ پھر داعش کے حملوں سے گونج اٹھا دہشت گردوں نے صوبے دائی کنڈی میں حملہ کیا، وزارت داخلہ نے حملے کی تصدیق کردی شائع 13 ستمبر 2024 01:36pm
پاکستان افغانستان سے تعلقات کے بیان پر سینیٹر عرفان کی گنڈا پور پر کڑی تنقید وزیراعلیٰ کے پی غلط روایت کوجنم دے رہے ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 02:19pm
دنیا طالبان کے مطالبے پر برطانیہ نے لندن میں افغان سفارتخانہ بند کرا دیا ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس عرصے کے دوران لندن میں افغان سفارت خانے کے ساتھ تعاون کیا، سفیر افغانستان زلمے رسول شائع 11 ستمبر 2024 11:08am
دنیا افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا، ری پبلکنز نے سخت تنقیدی رپورٹ جاری کردی بائیڈن انتظامیہ کی غفلت سے کابل میں خودکش حملے میں 170 افغان شہری اور 13 امریکی فوجی مارے گئے، رپورٹ شائع 10 ستمبر 2024 08:40am
دنیا کابل میں زوردار خودکش دھماکہ، 6 افراد ہلاک 13 زخمی دھماکا دارالامان کے جنوب مغربی علاقے میں ہوا شائع 02 ستمبر 2024 08:59pm