شاہد خاقان عباسی کا ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ ہمارا مجرم نیب کا چیئرمین ہے، اس سے ہم نے حساب لینا ہے شائع 05 دسمبر 2022 11:39am
عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، پی ڈی ایم کل تعریفیں کرتے نہ تھکنے والے آج اپنے محسن پرڈبل گیم کا الزام لگارہے ہیں شائع 05 دسمبر 2022 10:56am
حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی، شیخ رشید اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے گا شائع 05 دسمبر 2022 10:39am
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا 4 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے تحریر کیا شائع 04 دسمبر 2022 01:57pm
’پی ٹی آئی وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائے گی‘ عمران خان نے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو حلقوں میں پہنچنے اور الیکشن کی تیاری کی ہدایت شائع 04 دسمبر 2022 12:45pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی، درجہ حرارت منفی 5 تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ اور دھند بڑھنے کی پیش گوئی کردی شائع 04 دسمبر 2022 11:56am
مفتاح اسماعیل معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، شیخ رشید گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، سیاست آباد کریں یا برباد کریں شائع 04 دسمبر 2022 11:48am
شہبازگل، عماد یوسف کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر عدالت نے ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظورکرلی شائع 03 دسمبر 2022 01:10pm
حکومت کا مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل سستا اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے شائع 30 نومبر 2022 09:35pm
ملک کی 32 ارب ڈالر برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے جانا ہے، احسن اقبال ہمیں اپنے اداروں میں نوجوانوں کو بزنس کی طرف آمادہ کرنا چاہیے، وفاقی وزیر شائع 30 نومبر 2022 06:23pm
وزیراعظم اور صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقاتیں، عہدہ سمبھالنے پر مبارکباد امید ہے آپ کی قیادت میں فوج چیلنجز سے مزید بہتر انداز میں نمٹے گی، شہباز شریف شائع 30 نومبر 2022 05:33pm
’دورانِ پیشی اعظم سواتی پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں‘ اعظم سواتی کا طبی معائنہ کروانے کے بعد 3 دسمبر کو پیش کیا جائے،عدالت اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:19pm
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.6 شدت ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 30 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:11am
ای سی سی نے عام انتخابات پر الیکشن کمیشن کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی اجلاس میں کے الیکٹرک کی سمری پر غور کیا گیا، اعلامیہ شائع 29 نومبر 2022 07:42pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی استعفوں کے اعلان پر غور ہوگا اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا شائع 29 نومبر 2022 05:09pm
کینیڈا کا اپنا ویزہ سینٹر ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کینیڈا کو سال 2025 تک 14 لاکھ تارکین وطن درکار ہیں۔ شائع 28 نومبر 2022 04:55pm
گن اینڈ کنٹری کلب کے فوری آڈٹ کا حکم جلد از جلد آڈٹ کے عمل کو مکمل کیا جائے، سپریم کورٹ شائع 28 نومبر 2022 12:57pm
’عمران خان راولپنڈی عوامی جلسے میں موجود تھے توعدالت کیوں پیش نہیں ہوسکے‘ عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 02:33pm
کالے انگریزوں سے آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: فیاض الحسن چوہان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی بھی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔ شائع 26 نومبر 2022 11:40am
اب پنڈی تاریخ نہیں دے گا، الیکشن کیلئے عمران سیاستدانوں سے ملیں: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا عوام کو پی ٹی آئی جلسے سے دور رہنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 07:13pm
عمران خان کے ہیلی کاپٹرکی لینڈنگ کیلئے تحریری اجازت کی درخواست پریڈگراؤنڈ میں کل صبح 11 سے شام 5 تک ٹیک آف کی اجازت دیں، خط شائع 25 نومبر 2022 02:32pm
نوازشریف 2022 کے اختتام سے قبل پاکستان آجائيں گے، خواجہ آصف جمہورى معاشرے میں مذاکرات کا آپشن ہميشہ کھلا رہتا ہے، وزيردفاع شائع 25 نومبر 2022 02:11pm
آرمی چیف کو کرکٹ کے علاوہ کونسے کھیل پسند ہیں؟ کھیلوں کی بہتری کے لئے اپنی سپورٹ جاری رکھوں گا، جنرل باجوہ شائع 24 نومبر 2022 10:48pm
قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، آرمی چیف اور صدر مملکت بھی شریک اگر شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتے تو فاٸنل کا رزلٹ مختلف ہوتا، آرمی چیف اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 11:49pm
وزیراعظم کا نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس سے توقعات کا اظہار ملاقات کے دوران شہباز شریف نے دونوں افسرا ن کو تعیناتی پر مبارکباد دی اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 12:27am
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی شائع 24 نومبر 2022 02:10pm
صدر مملکت اور وزیراعظم سے جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات عارف علوی اور شہباز شریف نے ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا شائع 24 نومبر 2022 01:49pm
حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں ہے، عدالت شائع 24 نومبر 2022 12:25pm
سپریم کورٹ کا مہرین بلوچ کے لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم لاپتہ شہری کو ٹریس کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، جسٹس اطہر من اللہ شائع 24 نومبر 2022 12:00pm
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری اہم تقرریوں سے متعلق آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر غور اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 09:58am