اسلام آباد: جنگل سے غیر ملکی بچے کی لاش برآمد، پولیس لاش کو پمز اسپتال منتقل کردیا ہے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 01:44pm
پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، شیخ رشید 560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملکی سیاست کی درو دیوار ہلا دیں گے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:33pm
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.42 فیصد تک پہنچ گئی ایک ہفتے میں 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 20 قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات شائع 16 دسمبر 2022 09:23pm
روس سے پٹرول اور ڈیزل کے معاہدے ہو رہے ہیں، مصدق ملک ہر مہینے 20 ہزار ٹن ایل پی جی لے کر آرہے ہیں۔ شائع 16 دسمبر 2022 07:42pm
وزیراعظم کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی پیکج کو اولین ترجیح رکھی جائے، شہباز شریف کی وزراء کو ہدایت شائع 16 دسمبر 2022 05:17pm
پاکستان میں افغانستان کے ناظم الامور دفتر خارجہ طلب پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے،دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 04:20pm
عطاء تارڑ معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر ن لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا شائع 16 دسمبر 2022 02:35pm
پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی درخواست مسترد مزید 80 پائلٹ کیا کریں گے جب ٹوٹل جہاز ہی 30 ہیں، سپریم کورٹ شائع 16 دسمبر 2022 01:03pm
سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے مبینہ ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا مذہب سے متعلق معاملات افراد کے ہاتھوں میں نہیں دیے جاسکتے، عدالت اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 01:17pm
سیاسی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی بیٹھک اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق مشاورت شائع 16 دسمبر 2022 11:58am
اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر آج بھی فیصلہ نہ سنایا جا سکا متنازع ٹویٹ کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر کی ضمانت پر فیصلہ پھر مؤخر شائع 16 دسمبر 2022 11:38am
سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اپوزیشن کا ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی شائع 16 دسمبر 2022 11:11am
16دسمبر دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، وزیراعظم پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی شائع 16 دسمبر 2022 10:20am
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہیں، اقوام متحدہ موجودہ فنڈز 15 جنوری کو ختم ہوجائیں گے، یو این کوارڈینیٹر شائع 15 دسمبر 2022 06:33pm
وزیراعظم کی گھریلو گیس صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت شہباز شریف کی ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm
این آر او کی گنگا میں سب دھل کر پاک ہورہے ہیں، عمران خان پورا ٹبر چور ہے، بیرونی سازش سے ان کو مسلط کیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:41pm
اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع مقدمے کے تفتیشی افسر کو چالان پیش نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری شائع 15 دسمبر 2022 01:19pm
سیاسی مداخلت پر عمران خان حملے کا مقدمہ درج نہیں ہورہا تھا، چیف جسٹس پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 01:55pm
اسمبلیوں کی تحلیل: عمران خان کے ماہرین سے قانونی سقم پر سوالات پی ٹی آئی کی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر قانونی مشاورت مکمل شائع 15 دسمبر 2022 12:45pm
پی ٹی آئی استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھے گی مستعفیٰ ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی کو تنخواہ نہیں مل رہی، فواد چوہدری شائع 15 دسمبر 2022 12:13pm
عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمے کی درخواست قابل سماعت قرار توشہ خانہ کیس میں عدالت نے فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 02:28pm
اعظم سواتی کو سکھرسے اسلام آباد منتقل کردیا گیا سکھرسے خصوصی طیارے پراسلام آباد لایا گیا شائع 15 دسمبر 2022 09:54am
اسپیکر کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ جسٹس منصور تحریک انصاف کے لوگ کیا قومی اسمبلی کے رکن ہیں یا نہیں؟ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 03:10pm
اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا اعظم سواتی کی ضمانت کا معاملہ مزید 2 روز کے لئے لٹک گیا شائع 14 دسمبر 2022 02:20pm
الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا شائع 14 دسمبر 2022 01:49pm
اسلام آباد: لڑکی نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران 40 سالہ شخص کی جان لے لی، واقعے کا مقدمہ درج زخمی ملازم اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں چل بسا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 08:15pm
پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا، چیف جسٹس عدالت نے ڈکیتی کے ملزم کی نوکری برخاستگی کیخلاف درخواست مسترد کردی شائع 14 دسمبر 2022 01:01pm
صدر مملکت تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے دورہ لاہور کے دوران صدر علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:20pm
مریم اور کپیٹن (ر) صفدر کیلئے ریلیف برقرار رہے گا، نیب کا بڑ ا فیصلہ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بریت فیصلے کو درست تسلیم کرلیا شائع 14 دسمبر 2022 11:11am
وزیراعظم نے معاشی بحران پر اجلاس بلا لیا، ڈالر ریٹ پر نظرثانی کا آئی ایم ایف مطالبہ معاشی ٹیم وزیراعظم کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دے گی شائع 14 دسمبر 2022 10:30am