Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری

منظوری سے ریکوڈک منصوبے پر کام جلدی شروع ہوسکے گا
شائع 11 دسمبر 2022 01:38pm
ریکوڈک منصوبہ
ریکوڈک منصوبہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اعلامیے کے مطابق ای سی سی نےریکوڈک سے متعلق 2منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، اس منظوری سے ریکوڈک منصوبے پر کام جلدی شروع ہوسکے گا۔

حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ ریکوڈک معاہدے کی بھی منظوری دی گئی ہے، معاہدے کے تحت بیرک گولڈ کو پاکستان میں ادائیگیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ پاکستان بیرک گولڈ کمپنی کو معاہدے کے تحت رقم کی پہلے ہی ادائیگی کر چکا ہے۔

Ishaq Dar

Finance minister

اسلام آباد

Economic coordination committee (ECC)

recodik project

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div