کیا اپنی ویڈیو صرف سپریم کورٹ ججز کو دکھا سکتا ہوں، اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے استفسار پیمرا اور پی ٹی اے کو مبینہ ویڈیو ہٹانے کا حکم دے دیتے ہیں، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 03:04pm
ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر فریقین کو نوٹسز جاری اسپتال سمیت سب نے پوسٹ مارٹم رپورٹ سے متعلق اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، درخواست گزار شائع 07 نومبر 2022 11:27am
اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرریاں، پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اجلاس میں سپریم کورٹ کے لئے نامزد ججز کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا شائع 07 نومبر 2022 10:39am
عمران کے الزامات پر وزیراعظم کا چیف جسٹس سے فُل کورٹ کمیشن بنانے کا مطالبہ میرے، راناثنا اور ایک اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات لگائے گئے، اس موقع پر سخت الفاظ سے گریز کرنا چاہئے اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:52pm
پی ٹی آئی کے جلسے، دھرنے کی درخواست خارج کی جائے، ضلعی انتظامیہ عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں اجازت نہیں دے سکتے، ضلعی انتظامیہ شائع 05 نومبر 2022 01:49pm
جلاؤ گھیراؤکرنے والوں کی ویڈیوز نادرا کو بھیجی جائیں گی وفاقی پولیس نے شرپسند عناصرکیخلاف حکمت عملی تیارکرلی، ذرائع اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 09:17am
سیاسی میدان کو خونی میدان نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگزیب فیصلہ ہوا کہ پاکستانی سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہوگی اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 12:43am
سیاست میں اندھی جنونیت کا استعمال عمران خان کو لے ڈوبے گا، فضل الرحمان عمران خان نے معاشرے میں نفرتوں کی آگ لگائی، اب وہ خود اپنی لگائی آگ میں جل رہے ہیں شائع 04 نومبر 2022 10:39pm
آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا دی گئی پیٹرولیم لیوی کا نفاذ 16 نومبر سے ہوگا شائع 04 نومبر 2022 10:01pm
پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر وزارت اعلیٰ کےلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر 25 پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل سماعت کے... شائع 04 نومبر 2022 02:58pm
حملہ آور نے نبوت کے دعوؤں کو جواز بنایا، پی ٹی آئی قیادت سیکورٹی پر نظرثانی کرے، ثنا اللہ مرضی کا مقدمہ درج کرانے کی کوششیں افسوس ناک ہیں، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 02:45pm
عمران خان نے باربار کہا کہ انہیں خون نظر آرہا ہے، خواجہ آصف عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ قوم کے لئے شرمندگی کا باعث ہے شائع 04 نومبر 2022 01:04pm
آزادی مارچ: کارکن جمع ہوئے، آٹھویں روز مارچ کا آغاز نہ ہوسکا پارٹی قیادت کے فیصلے کا انتظار باقی اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 03:31pm
حقیقی آزادی مارچ کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی سے بیان حلفی طلب انتظامیہ کی جانب سے 39 نکات پر مبنی شرائط کا بیان حلفی طلب کیا گیا شائع 03 نومبر 2022 12:20pm
سائفر آڈیو لیک انکوائری: عمران خان ، شاہ محمود قریشی آج ایف آئی اے میں طلب دونوں رہنماؤں کو دوپہر 12 بجے اسلام آباد دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:42am
’پی ٹی آئی پُر امن احتجاج کی یقین دہانی کرائے گی تو اسلام آباد آنے کی اجازت دیں گے‘ سیاست میں مذاکرات کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے، رانا ثناء اللہ شائع 02 نومبر 2022 06:26pm
25 مئی کے حکم کا پی ٹی آئی نے غلط استعمال کیا، جسٹس اعجازالاحسن 10 ہزار بندے بلا کر 2 لاکھ لوگوں کی زندگی اجیرن نہیں بنائی جاسکتی، چیف جسٹس بندیال اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 12:16am
حکومت نے ایف آئی اے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا وفاقی کابینہ کی ایف آئی اے ایکٹ میں مزید ترامیم کی منظوری شائع 02 نومبر 2022 01:02pm
نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید ڈیفالٹ زدہ حکومت کا گند اٹھانا آسان کام نہیں شائع 02 نومبر 2022 12:17pm
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرریوں کا اہم اجلاس آج 8 رکنی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کا جائزہ لے گی شائع 02 نومبر 2022 10:33am
پی ٹی آئی اسلام آ باد و گردونواح میں بندوقیں جمع کرے گی، رانا ثناء وزیرداخلہ کا آزادی مارچ کو ہر قیمت پر اسلام آباد میں داخلے سے روکنے کا اعلان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 08:59am
ایف آئی اے نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا، نوٹسز جاری عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس اور سائفر سے متعلق تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا ہے شائع 01 نومبر 2022 09:24pm
پی ٹی آئی مارچ، قومی اسمبلی اجلاس کیلئے اسپیشل سیکیورٹی انتظامات کا فیصلہ اراکین اسمبلی اور وزرا کے مہمانوں پر پارلیمنٹ میں داخلے پر پابندی عائد، اسمبلی سیکرٹریٹ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 09:04am
جوڈیشل کمیشن کی عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش سٹس عامر فاروق جنوری 2015 میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے شائع 01 نومبر 2022 06:38pm
فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس عمران خان کے کہنے پر کی: رانا ثنااللہ میں دعوی سے کہتا ہوں کہ یہ بھی انہوں نے ڈرامہ کیا ہے۔ شائع 01 نومبر 2022 05:19pm
صدارتی ریفرنس میں صرف آئینی سوالات کا ہی جائزہ لیا جا سکتا ہے ،چیف جسٹس ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں 3 ماہر قانون کو عدالتی معاونین مقرر کردیا گیا شائع 01 نومبر 2022 03:42pm
پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی خرم نواز کی جانب سے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی شائع 01 نومبر 2022 02:04pm
کیا کبھی عمران خان ہمارے پاس بھی آئیں گے؟ الیکشن کمیشن عمران خان کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت شائع 01 نومبر 2022 12:34pm
اعظم سواتی نے رانا ثناء اللہ کو سرٹیفائیڈ کرمنل قرار دے دیا پاکستانی عوام کے سامنے جو بویا جارہا ہے وہی کاٹا جائے گا شائع 01 نومبر 2022 11:30am
نئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج چیف جسٹس کے لئے جسٹس عامر فاروق کے نام پر غور ہوگا شائع 01 نومبر 2022 10:19am