عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کرپٹ اور نااہل حکومت نے معیشت کا ابتر حال کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 29 جنوری 2023 01:56pm
راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 01:47pm
اسلام آباد میں پرویز الٰہی کے گن مین اور ڈرائیور شراب برآمد ہونے پر گرفتار پنجاب ہاؤس کے ملازم فہیم مرزا سے شراب لینے گئے تھے، ملزمان کا دعویٰ شائع 28 جنوری 2023 10:32pm
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری سوا گھںٹہ تاخیر سے عدالت میں پیش اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 06:28pm
اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر براہ راست مذاکرے کا چیلنج کرپشن کی کہانی سن کر پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ وزیر خزانہ شائع 27 جنوری 2023 10:19pm
مہنگائی بے قابو، حالیہ ہفتے 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ایک ہفتے میں ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 136 روپے مہنگا ہوا، ادارہ شماریات شائع 27 جنوری 2023 07:55pm
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان تمام 33 حلقوں سے عمران خان الیکشن لڑیں گے شائع 27 جنوری 2023 03:10pm
چترال میں لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم چترال کے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے، شہباز شریف شائع 27 جنوری 2023 02:29pm
امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ہفتے ہوجائے گا، وزیراعظم پاکستان دوراہے پر ہے، ایک ایک پائی بچانے کی کوشش کررہے ہیں، شہباز شریف شائع 27 جنوری 2023 12:40pm
سندھ پولیس کو ایک ماہ میں ڈاکٹر مہرین بلوچ کی بچیاں بازیاب کرانے کا حکم چھ سال سے بچیاں غائب ہیں کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 12:46pm
پی ٹی آئی کے بعد شیخ رشید نے بھی محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تعیناتی کالعدم قراردی جائے، درخواست شائع 27 جنوری 2023 11:21am
پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی محسن نقوی کو بطورنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کام سے روکنے کی استدعا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:07am
عمران خان کو نااہل کرنے اور جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، شیخ رشید عمران خان کی موجودگی میں 13 پارٹیاں الیکشن لڑنے کے لئے تیار نہیں شائع 27 جنوری 2023 10:07am
الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس: فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:43am
مذاکرات کا شیڈول طے، آئی ایم ایف وفد 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا مذاکرات میں کرنسی مارکیٹ کی فعالیت پر بھی بات چیت ہوگی، نمائندہ آئی ایم ایف شائع 26 جنوری 2023 08:56pm
اتحادی حکومت کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن ملتوی کرانے پر غور حکومت الیکشن کمیشن سے انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے کی تجویز پیش کرے گی، ذرائع شائع 26 جنوری 2023 07:41pm
ڈالر مہنگا ہونے کے بعد گیس، بجلی سمیت ہر چیز مہنگی ہوگی، حماد اظہر ڈالر کی قدر میں اضافے کے اثرات تین ماہ بعد سامنے آئیں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 26 جنوری 2023 06:20pm
فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پی ٹی آئی سینیٹرز کا فواد چوہدری کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ شائع 26 جنوری 2023 03:33pm
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواست پر حکم جاری کیا شائع 26 جنوری 2023 12:08pm
کامل علی آغا کو سیکرٹری جنرل (ق) لیگ کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ مؤخر الیکشن کمیشن نے سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی شائع 26 جنوری 2023 11:50am
سیاسی صورتحال پر مشاورت: وزیر اعظم نے اہم اجلاس آج طلب کر لیا اجلاس میں پنجاب خیبرپختونخوا کے انتخابات پر مشاورت ہوگی شائع 26 جنوری 2023 11:32am
شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی بھی وزیراعظم سے ملاقات شائع 26 جنوری 2023 08:39am
فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ ان کی گزشتہ روز کی تقریر پر کیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 09:44am
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے فواد چوہدری کو تندرست قرار دیدیا یہ احمق لوگ عمران خان کو تنہا کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری شائع 25 جنوری 2023 10:59pm
ہمیں سیاسی بدلہ لینا ہوتا تو تمام پی ٹی آئی قیادت جیل میں ہوتی، مریم اورنگزیب سیاسی گرفتاری ہوتی تو بہت مہینے پہلے پی ٹی آئی کے تمام اراکین گرفتار ہوتے، وزیر اطلاعات شائع 25 جنوری 2023 05:18pm
فواد چوہدری کی گرفتاری جلتی پر پیڑول کا کام کرے گی، شیخ رشید چھوٹا بھائی وزیراعظم ہے اور بڑے بھائی کے پاکستان آنے پر پاؤں میں مہندی لگی ہے شائع 25 جنوری 2023 02:44pm
امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی، عمران خان پی ٹی آئی کی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے مشاورت اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 04:46pm
سارہ انعام قتل کیس: مقتولہ کے بیگ سے برآمد اشیاء کی تفصیل سُن کر والد آبدیدہ سرکاری گواہ کانسٹیبل محمد سرفراز کا بیان قلمبند شائع 25 جنوری 2023 12:59pm
قومی اسمبلی سے مزید 43 پی ٹی آئی اراکین ڈی نوٹیفائی، باقی کتنے رہ گئے 43 قومی اسمبلی ممبران کی سیٹیں خالی قرار دے دیں گئیں اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 12:42pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن نے تاریخیں تجویز کردیں الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خط اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 11:42am