الیکشن کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے جوان فراہم نہیں کرسکتے، سیکریٹری دفاع پاک فوج صرف کوئیک رسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے،الیکشن کمیشن کو بریفنگ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:14am
پنجاب الیکشن میں ریٹرننگ افسران صرف عدلیہ سے لگائے جائیں، تحریک انصاف پنجاب میں عام انتخابات: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا شائع 13 مارچ 2023 02:05pm
شازیہ مری کی جعلی ڈگری کا کیس سندھ ہائیکورٹ کو بھیجوا دیا گیا ہائیکورٹ میں جاری کیس میں سپریم کورٹ مداخلت نہیں کرسکتی، چیف جسٹس شائع 13 مارچ 2023 01:53pm
وزیراعظم نے کپاس کی فی من قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی کپاس کی سپورٹ پرائس جلد ای سی سی سے منظور کروانے کیلئے پیش کرنے کی ہدایت شائع 13 مارچ 2023 01:17pm
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان آج دوبارہ مذاکرات کا امکان آئی ایم ایف پیشگی اقدامات پر مطمئن نظر آیا تو اسٹاف لیول معاہدے کی تاریخ مل جائے گی شائع 13 مارچ 2023 10:43am
تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، وزیراعظم وزیراعظم سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقات شائع 11 مارچ 2023 12:51pm
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کیلئے ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ شروع کردی 30 اپریل کو پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں جاری شائع 11 مارچ 2023 12:27pm
برآمدی شعبے کیلئے بجلی 12.13 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری شائع 11 مارچ 2023 11:08am
ساڑھے 3 بجے تک شناخت رپورٹ جمع نہ کروانے پر فیصلہ دیں گے، عدالت جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں شناخت پریڈ کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر عدالت برہم اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 12:12pm
سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا شائع 10 مارچ 2023 05:04pm
راولپنڈی میں طلبا تنظیموں کے حامیوں نے اسپتال پر دھاوا بول دیا ڈاکٹرز نے واش رومز میں چھپ کر جان بچائی شائع 10 مارچ 2023 12:29pm
کار سرکار میں مداخلت کیس: کل تک شناخت پریڈ نہیں ہوتی تو بھی فیصلہ دیں گے، جج پی ٹی آئی کے کارکنان کی تاحال شناخت پریڈ نہ ہو سکی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:12pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات: وزارت خزانہ کی فنڈز دینے سے معذرت وفاقی حکومت سے مشاورت کے بعد حتمی جواب دیں گے، وزارت خزانہ شائع 10 مارچ 2023 08:44am
ملک کی فضا شفاف بنانے کیلئے تیار پالیسی منظور کراچی اور لاہور کا شمار دنیا کے انتہائی آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی شائع 09 مارچ 2023 07:42pm
سپریم کورٹ میں سماعت مقرر ہوتے ہی ارشد شریف ازخود نوٹس کیس ڈی لسٹ جےآئی ٹی ممبران اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:50pm
پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات پر 25 ارب روپے خرچ ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ کو انتخابات فنڈز کی فراہمی کی ہدایت کردی شائع 09 مارچ 2023 03:17pm
آپ نے سرکار کے سیکرٹری سے متعلق سخت الفاظ استعمال کیے، چیف جسٹس کا نعیم بخاری سے مکالمہ عدالت کا ممبر سلام آباد گن اینڈ کنٹری کلب نعیم بخاری سے ناراضگی کا اظہار شائع 09 مارچ 2023 12:59pm
عدالت سے پہلے تو ٹی وی پر آپ کے دلائل چل جاتے ہیں، جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ عمران خان کو عدالت کا شکر گزار ہونا چاہیئے لیکن آپ کا انداز تھینک لیس والا ہے، جج اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:18am
پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے شائع 09 مارچ 2023 08:37am
شاہراہ دستور پر تعمیر عمارت ”ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو“ فوری طور پر خالی کرانے کا حکم مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور بینک اکاؤنٹ فریز کرنے کا حکم شائع 08 مارچ 2023 07:01pm
قائداعظم یونیورسٹی کے 79 طلبا کو نکال دیا گیا، ڈگریاں منسوخ طلبہ تنظیموں میں تصادم کے معاملے پر انتظامیہ کا بڑا فیصلہ شائع 08 مارچ 2023 10:33am
عمران خان کے وکلاء کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ عمران خان کی سیشن عدالت میں پیشی کے حوالے سے مشاورت شائع 07 مارچ 2023 03:10pm
ہمیں عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوئی جلدی نہیں، خواجہ آصف عمران خان نےعدالت پیش نہ ہونے کی منفی روایت ڈالی، وزیر دفاع شائع 07 مارچ 2023 12:43pm
انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن کا آج سے ماسٹر ٹریننرز کی ٹریننگ کا آغاز 40 ماسٹر ٹریننرز کو الیکشن کمیشین کے سینئر افسران ٹریننگ دے رہے ہیں شائع 07 مارچ 2023 12:06pm
الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 246 میں سے 215 یونین کونسل کے حتمی نتائج کا اعلان شائع 07 مارچ 2023 11:30am
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج الیکشن کمیشن نے اونچا بولنے پر محمد آفاق کے وکیل کو کمرہ عدالت سے نکال دیا شائع 07 مارچ 2023 11:11am
ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا شائع 07 مارچ 2023 10:03am
تمام کوششوں کے باوجود آئی ایم ایف سے گرین سگنل نہ مل سکا اسٹاف لیول معاہدہ کب ہوگا؟ آئی ایم ایف نے جواب نہیں دیا، حکام وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 12:32pm
صوبائی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فنڈز اور سیکیورٹی کیلئے وفاق سے رابطے کا فیصلہ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ شائع 06 مارچ 2023 02:56pm
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا شائع 06 مارچ 2023 01:20pm