لارجر بینچ پسندو ناپسند کی بنیاد پر بنایا گیا، اعظم نذیر تارڑ بینچ بنا کر پارلیمان کو ان کے اختیار سے روکنے کی کوشش کی گئی، قمر زمان کائرہ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:13pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل: حکومت نے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ متنازع قرار دے دیا حکومت میں شامل جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:48am
وزیراعظم کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس، سپریم کورٹ کے جاری نوٹسز پر غور اجلاس میں عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 03:11pm
پاکستان بار کونسل کا عدالتی اصلاحات بل کیخلاف بینچ بنانے پر آج ہڑتال کا اعلان ہڑتال کی کال لاہورہائیکورٹ میں بھی مکمل طور پر ناکام ہوگئی اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:29pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا عندیہ فواد چوہدری ثبوت دیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی، اسپیکر آفس اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 01:39pm
5 ماہ سے ایک شخص اندر ہے تو انکوائری مکمل کیوں نہیں ہوئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عدالت نے چیک بونس کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی شائع 12 اپريل 2023 11:05am
مرضی کے بغیرکسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 08:38am
اسلام آباد میں برساتی نالہ نیلام کرکے فروخت کردیا گیا شہریوں نے انصاف کیلئے چیئرمین سی ڈی اے کو درخواست دے دی شائع 11 اپريل 2023 03:04pm
عمران حکومت نے پاکستان کے سفارتی تعلقات کو شدید دھچکا پہنچایا، وزیراعظم ملک کے ڈیفالٹ کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، شہباز شریف شائع 11 اپريل 2023 11:54am
پنجاب میں الیکشن سے عام انتخابات متاثر ہوں گے، خرم دستگیر معاملات آئین کے مطابق حل ہوں گے تو مستقبل میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے، وفاقی وزیر شائع 11 اپريل 2023 11:32am
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 2 مقدمات میں آج طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ رمنہ اور سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں طلب کیا گیا شائع 11 اپريل 2023 08:10am
سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کیلئے ڈیڈ لائن ختم الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ میں فنڈز کی عدم فراہمی کی رپورٹ جمع کرائے گی اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 08:19am
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے متجاوز، ڈیٹا جاری پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 56 لاکھ 26 ہزار 930 ہے، الیکشن کمیشن شائع 10 اپريل 2023 10:12pm
وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈ کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ اجلاس سے تمام سرکاری افسران کو نکال دیا گیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:58am
عمران خان کا وزیرآباد حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ اوکی موت کی تحقیقات کا مطالبہ گزشتہ روز ایس ایچ او عامر شہزاد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے تھے شائع 10 اپريل 2023 11:02am
عمران اور شاہ محمود کیخلاف مقدمات کی سماعت ایک ہی تاریخ پر رکھیں گے، عدالت شاہ محمود قریشی کی 2 کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:44am
وفاقی پولیس نے عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی 2 مقدمات میں 11 اور 7 کیسز میں 12 اپریل کو طلب اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 09:06am
علی امین گنڈا پورایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت کا علی امین گنڈا پورکو کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 12:38pm
لفٹ مانگنے پر 6 اے ایس ایف اہلکاروں کا تبادلہ، چار احتجاجاً مستعفی 30 ہزار تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا، لفٹ نہیں لیں تو کیا کریں، اہلکاروں کا مؤقف شائع 08 اپريل 2023 11:14pm
وزیراعظم ہاؤس کے باہر سے گرفتارمشکوک شخص ذہنی معذور نکلا گرفتارشخص سوات کا رہائشی ہے، پولیس شائع 08 اپريل 2023 02:12pm
سوموٹو نوٹس کے اختیار پر قانون کا بل صدر نے واپس بھیج دیا، پارلیمنٹ کا اجلاس طلب وفاقی حکومت بل منظور کرانے کیلئے ڈٹ گئی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 01:23pm
مولانا فضل الرحمان نے چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کردیا چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ جیسے معزز ادارے کو تقسیم کردیا، فضل الرحمان شائع 08 اپريل 2023 07:51am
وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں نیشنل سکیورٹی امور سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:39pm
علی امین گنڈا پور کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا جوڈیشیل کمپلیکس اور کچہری ایریا میں خصوصی حفاظتی اقدامات شائع 07 اپريل 2023 11:43am
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، سپریم کورٹ نے تاریخ ساز فیصلہ دیا، شہزاد وسیم حکمرانوں کی دلچسپی ترازو کے پلڑو میں نہیں، ترازو پکڑنے میں ہے، اپوزیشن لیڈر شائع 07 اپريل 2023 10:57am
پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب فارن ایجنٹ، فتنے فساد، آئین شکن اور گھڑی چور کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے، وفاقی وزیر شائع 07 اپريل 2023 09:47am
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صدر کو بھجوائے گئے بل پر مشاورت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس پر تبادلہ خیال شائع 07 اپريل 2023 08:04am
انصاف کے اصولوں کی پامالی پر احتجاج ہمارا حق ہے، وزیر قانون قوم کی تقدیر کے فیصلے انا اور ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے، اعظم نذیر شائع 05 اپريل 2023 11:28am
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کی منظوری دی اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:54am
شاپنگ مال میں ملازمین پر مبینہ تشدد، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سنٹورس مال مال کے ڈائریکٹر ایچ آر کی مدعیت میں درج ہوا شائع 05 اپريل 2023 08:01am